پیاری چندا مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تمہارے احساسات اور جذبات کو پڑھ کر مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کن الفاظ میں اس پر تبصرہ کروں؟؟؟
بیٹا یہاں سب ہی مخلص لوگوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور یقیناً سب ہی نے بہت بہترین انداز میں تمہاری دلجوئی کی ہے
مجھے ان سب میں سب سے بہترین باتیں نیلم...