وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محفل میں خوش آمدید سید شہزاد ناصر بھائی
امید ہے کہ یہاں آپکا وقت بہت اچھا گزرے گا
ویسے مجھے بھی اسی صف میں شمار کرلیں جس میں مقدس ہے :heehee:
فرحت کیانی چندا ۔۔۔۔۔ غالب فرماتے ہیں کہ
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں
تو بس مشکلات کا مقابلہ تو تم کرتی ہی رہی ہو
اس میں ایسی کوئی خاص مشکل نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔ جو تم نہ بتانا چاہو وہ نہ بتانا ، باقی تو سب عام سی باتیں ہیں
اے جہان آباد! اے گہوارۂ علم و ہنر
ہیں سراپا نالۂ خاموش تیرے بام و در
ذرے ذرے میں ترے خوابیدہ ہیں شمس و قمر
یوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گہر
دفن تجھ میں کوئی فخرِ روزگار ایسا بھی ہے؟
تجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے؟
بہت عمدہ
مزاحیہ شاعری میں شوہر کا شکوہ ہو یا بیوی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دروغ گوئی اور مبالغہ آمیزی کے بغیر ممکن ہی نہیں :eek:
میر انیس بھائی ایسے نمونے کہاں پائے جاتے ہیں :D
ہوئی مدت کی غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر ایک بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
کیا کہنے ہیں
غالب تو واقعی غالب ہی ہیں
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا