نتائج تلاش

  1. محب علوی

    عمران خان کا قوم اور الیکشن کمیشن کے نام پیغام

    اصل میں احمد ، یہ تجویز پہلے نہیں دی جا سکی کہ یہ انگوٹھے کے نشان کی "مصیبت" نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ اس سے پھر ہارنے والی جماعتیں اس نشانی کو محض جمع خرچ ہی نہیں بلکہ عمل میں لانے کے لیے بھی کہیں گی۔ اب تمام تحریک انصاف کے ناقدین کو یہ بہت بڑی الجھن درپیش ہے کہ یہ کیا انگوٹھے کے نشان کی تصدیق...
  2. محب علوی

    عمران خان کا قوم اور الیکشن کمیشن کے نام پیغام

    ووٹ کسے ڈالا تھا نیلم یہ کام کی بات تو بتائی ہی نہیں۔
  3. محب علوی

    ایم کیو ایم کے گڑھ میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک

    ابھی یہ وہ ووٹ ہے جو گنا گیا ہے ورنہ جو ووٹ ابھی بھی متحدہ کی دھونس اور زبردستی کی وجہ سے ووٹ نہیں ڈال سکا اور جو ووٹ متحدہ نے دھاندلی سے ضائع کر دیا وہ گنا نہیں جا رہا ہے۔ اسی پس منظر میں آپ متحدہ کا سخت رد عمل بھی دیکھ سکتے ہیں کہ وہ ہر جگہ اب سخت مشتعل اور پریشان ہیں اور بہت زیادہ شور و...
  4. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ویسے متحدہ نے بھی وہی لائن پکڑی ہے جو پنجاب میں مسلم لیگ ن نے پکڑی ہوئی تھی۔ اگر تھوڑا سا دل کشادہ کریں تو ذرا اندازہ ہو گا آپ کو کہ کراچی میں بھی کتنی بڑی تعداد میں تحریک انصاف کا ووٹر نکلا ہے اور اگر اتنی بڑی تعداد میں امرا کی تعداد بستی ہے تو پھر تو یہ ایک معجزہ ہے کہ ملک میں غربت اور تباہی...
  5. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    مسلم لیگ ن والے ہر دفعہ دھاندلی کا زور لگاتی ہے تو سوال تو ہو گا نہ ۔ سمجھ میں نہیں آتی کہ اگر ووٹر گنتی ہو جائے انگوٹھوں کی شناخت کے ساتھ تو اتنا کیوں جزبز کیوں ہو رہے ہیں، یہ آئینی ، قانونی اور منطقی معاملہ ہے ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ دوبارہ گنتی میں کچھ پکڑے جانے پر جس طرح ایم کیو ایم تڑپ...
  6. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    بڑی زیادتی ہے ، میں نے ابھی ابھی لاہور ، ڈیفنس کی ویڈیو دیکھی مبشر لقمان کے پروگرام کی۔ بڑا جذبہ ہے ان میں اور ڈٹے ہوئے ہیں۔
  7. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ویسے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کو تو بدنام کیا ہی ہوا ہے ۔ ایم کیو ایم نے برگر بچوں والا جملہ بہت پکڑ کر پھیلایا اور کافی جگہوں پر مذاق بنایا ہوا ہے۔ :LOL:
  8. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    اس وقت سرفہرست "برگر" بچوں اور بچیوں کا دکھ ہے ، میں ان کے جذبے سے بڑا متاثر ہوا ہوں اور ان بیچاروں پر اتنی تنقید ہو رہی ہے کہ ایک بچہ خود کہہ رہا تھا کہ "لوگ ہمیں برگر بچے کہتےہیں میں بتانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" اب جب اتنا ظلم ہو تو سوچنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ پینڈوؤں کے متعلق میں کچھ بھی...
  9. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    چلیں آپ نے تو واضح ہی کر دیا کہ تحریک انصاف نے کیسے گھر میں ہی نقب لگا لی ہے اور تحریک انصاف ابھی نئی جماعت ہے ، بہت سی غلطیوں کے باوجود بہرحال اس نے بہت سے سیاست سے کنارہ کش طبقات اور لوگوں کو سیاست میں حد درجہ دلچسپی لینے پر مجبور کر دیا ہے جس میں مجھ سمیت میرے بھائی بھی ہیں، سب سے چھوٹے کو تو...
  10. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    اب میں سوچ رہا ہوں مظلوم "برگر" بچے ، بچیوں پر ایک پوسٹ لکھوں ۔ ان بیچاروں پر بڑی سخت تنقید کر رہے ہیں جہانزیب اشرف جیسے امریکی جو پاکستان میں رہنے والے خوشحال طبقہ کو سیاست میں عوام کے لیے سرگرم دیکھ کر سخت پریشان ہیں کہ اگر یہ لوگ جاگ گئے تو پھر ہم پاکستان پر درپردہ حکومت کیسے کریں گے۔
  11. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    وہ تو مسلسل کر رہا ہوں اور ایک عدد پوسٹ اپنے خیالات پر مبنی بھی تحریر کر رہا ہوں جو اب تک ادھوری ہے۔
  12. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    بالکل نہیں ، اس پر جتنے حقائق اور شواہد مجھے ملتے جائیں گے میں جمع کرتا رہوں گا۔ میں اس کے بعد اس سال نیویارک چیپٹر کا ممبر بھی بنوں گا اور اپنی ساری جمع پونجی شیئر بھی کروں گا تحریک انصاف کی تنظیم سے۔ :)
  13. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    چلیں ٹھیک ہے آپ یہ دھاگہ کھول لیں ویسے تاکہ یاد رہے اور سند بھی ۔ :)
  14. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    حلقہ این اے 228 عمر کوٹ ، سندھ شاہ محمود قریشی کے مطابق وہ 74 پولنگ اسٹیشن کے نتائج میں لیڈ سے جیت رہے تھے اور 38 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج رہتے تھے کہ پیپلز پارٹی کے حامی غنڈہ گردی پر اتر آئے اور فائرنگ کے بعد بیلٹ باکس اٹھا کر لے گئے۔ بار بار کی یاد دہانی کے باوجود کوئی ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی۔...
  15. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    بھائی صاحب ، سب سے اہم تو یہ کہ آپ کسی اور ووٹ ڈالیں گے تو اس کے لیے مسئلہ ہے یعنی اگر انگوٹھے کا نشان چاہیے تو وہ مشین ایک دفعہ پڑھ لے گی تو اس بندے کا ووٹ ایک دفعہ ہی پڑے گا۔ بیلٹ پیپر زائد تعداد میں چھاپے جاتے ہیں اور پھر انہیں حقیقی ووٹوں میں ملایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ لوگوں کے ووٹ ضائع بھی...
  16. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    آپ کھول لیں دھاگہ تو ابھی شروع کر لیتے ہیں کیونکہ دھاندلی والا معاملہ لمبا لگ رہا ہے ۔ :)
  17. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    بھئی عدالت سے پہلے ایک چیز ہے الیکشن ٹربیونل ، پہلے اس میں کیس جائے گا جو تقریبا چار پانچ ماہ تک لٹکے گا اور تب تک لوگ انتظار کر لیں گے کیا ؟ الیکشن کمیشن جو کام کر سکتا ہے اور جس کا حق ہے اس کے پاس وہ کیوں ابھی نہ کروایا جائے ، کوئی خلاف قانون بات ہو رہی ہے کیا ؟
  18. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    جیسی گنتی خواجہ سعد رفیق نے کروائی ہے اس میں تو قیامت تک سعد رفیق نہیں ہارنے والا۔ ویسے آپ کو اس کی خبر ہے کہ چوہدری نثار نے 6 - 8 بار دوبارہ گنتی کروائی غلام سرور خان سے ہارنے سے پہلے ۔ آپ کے بندوں کی تو گنتیاں ختم ہونے میں نہ آئیں اور ہمارے بندے دوسری گنتی پر بھی مورد الزام ٹھہرائے جائیں۔
  19. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    ہاہاہاہا کیا بات ہے جہانزیب صاحب ، علتیں بہت زیادہ نہیں پیدا ہو گئیں آپ میں۔ کس عدالت کا انتظار کریں یہ بھی تو بتا دیں ۔ وہ عدالتیں جو سوموٹو ایکشن لینے کے لیے تڑپتی رہتی تھیں اب اطمینان سے دیکھ رہی ہیں اور کسی بھی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا حالانکہ ملک بھر میں دھاندلی کا شور اٹھ رہا ہے۔...
  20. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    میرا خیال ہے یہ بالکل ہی علیحدہ سوال ہے اور اس کے لیے ہمیں ایک اور دھاگہ شروع کرنا چاہیے ۔ یہ بہت اچھا سوال ہے اور اسی بہانہ ہم سب سیاسیات پر بات کر سکیں گے جو عموما صرف الیکشن تک ہی محدود ہو کر رہ جاتی ہے۔ مختصرا تو یہ بالکل غلط ہے کہ آپ کسی کو سادہ ہاں یا ناں میں جواب دینے پر اصرار کریں ہر...
Top