نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تحریک انصاف کا دھاندلی کے خلاف دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری

    بالکل ایسا ہی ہوا ہے اور یہی سب سے بڑی دلیل ہے دھاندلی کی کہ ایک گھنٹہ پولنگ میں باقی ہونے کے باوجود نتائج کیسے آنا شروع ہو گئے تھے۔ اس کے علاوہ بیس پچیس فیصد نتائج کی رپورٹوں پر ہی نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو میں حکومت بنانے کی باتیں بھی شروع کر دی تھیں۔ لاہور میں بھی ابھی تک دو قومی حلقوں...
  2. محب علوی

    تحریک انصاف کا دھاندلی کے خلاف دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری

    پورے ملک میں مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کراچی میں این اے 250 میں شدید احتجاج ہوا اور اب تین تلوار چوک میں احتجاج ہو رہا ہے۔ لاہور میں این اے 125 میں 24 گھنٹوں سے احتجاج جاری ہے اور یہ احتجاج بڑھتا نظر آ رہا ہے ۔ نارو وال میں ابرار الحق کے حلقہ میں...
  3. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جی بالکل چھوٹی سی بات تحریک انصاف سمیت کسی کو بھی سمجھ نہیں آ سکتی کیونکہ متحدہ جس دن اسلحہ چھوڑ دے گی اس دن اس کا مینڈیٹ ہاتھ سے پھسلنا شروع ہو جائے گا۔ عملی زندگی کے مسائل اگر مسلح دہشت گردی اور دھونس سے جڑے ہیں تو وہ تحریک انصاف سمیت سب اچھی طرح سمجھتے ہیں اور اس وجہ سے ہی احتجاج کر رہے ہیں۔
  4. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ماشاءللہ آفرین ہے آپ کی متحدہ پرستی پر۔ تحریک انصاف کے دھرنے آپ کو "منی دھرنی" نظر آتے ہیں اور باقی سب جماعتیں بھی جو مل کر احتجاج کر رہی ہیں وہ بھی غلط ۔ سچ ہے تو صرف یہ ہے کہ الطاف حسین چاہے کراچی کو پاکستان سے علیحدہ بھی کرے تو ٹھیک ہے ۔ اگر متحدہ عوام کر سر پر ہی جیتی ہے تو پھر الیکشن...
  5. محب علوی

    ایم کیو ایم کی بدترین دھاندلی جاری

    جی بالکل اصل میں آزادانہ اور منصفانہ الیکشن ہوں تو جو بھی جیتے اس کا حق ہے مگر دھونس اور دھاندلی سے جیت کر پھر یہ دعوی کرنا کہ ہمارے پاس پورے کراچی کا مینڈیٹ ہے جو انتہائی ناانصافی ہے۔
  6. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    حماد اظہر اور شہباز شریف کے حلقہ کے نتائج ابھی تک رکے ہوئے ہیں۔
  7. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    بھائی جہاں سے مسلم لیگ ن کو شک ہے کہ دھاندلی ہوئی وہ بھی رپورٹ کریں اور وہاں الیکشن دوبارہ کروانے کا مطالبہ کریں۔ چند ووٹوں کی دھاندلی سے نتائج تبدیل نہیں ہوتے مگر پورے پورے بیلٹ باکس بدلنے اور بھر بھر کر ڈالنے سے البتہ جیتے ہوئے امیدوار کو بھی ہرا جا سکتا ہے۔ دھاندلی پر تحریک انصاف نہ صرف...
  8. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    بھائی آپ یہ دیکھ لیں کہ اگر ایم کیو ایم مافیا ہے کراچی اور حیدر آباد میں۔ پی پی مافیا ہے اندرون سندھ تو کیا مسلم لیگ مافیا پنجاب میں آرام سے بیٹھی رہے گی۔ حماد اظہر (تحریک انصاف) لاہور والی سیٹ کے نتائج اب تک رکے ہوئے ہیں ، یہ بندہ بڑی واضح لیڈ سے جیت رہا تھا۔
  9. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    جی نہیں وہاں تو سعد رفیق نے کی، میں شہباز شریف کے حلقہ کا بتا رہا ہوں وہاں پر ایسا ہوا تھا کہ بیلٹ باکس دیر سے اور پھر بیلٹ پیپر بھی ایک موقع پر ختم ہو گئے تھے۔ سعد رفیق نے تو کھلم کھلا دھاندلی کی ہے۔
  10. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    میڈیا کا دم تو پنجاب میں بھی نکل گیا۔ کہیں سے انہوں نے دھاندلی کی رپورٹ نہیں کی جبکہ نون لیگ مافیا نے پورے پنجاب میں جی بھر کر دھاندلی کی ہے اور نتائج روک روک کر اپنے امیدواروں کو جتوایا ہے۔ اب لاہور ، راولپنڈی اور نارووال میں لوگ سڑکوں میں ہیں۔
  11. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    راولپنڈی ڈویژن میں دھاندلی این اے 55 شیخ رشید نے بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کی کیونکہ اس حلقہ سے انہیں تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی۔ این اے 56 بدترین دھاندلی اور نتائج کو روکے رکھنے کی پوری کوشش کے باوجود عمران یہاں سے جیت گئے کیونکہ ان کی لیڈ اتنی واضح اور فیصلہ کن تھی کہ دھاندلی اور...
  12. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    یہی وہی حلقہ تو نہیں زرقا مفتی جہاں پہلے بیلٹ باکس انتہائی تاخیر سے پہنچے پھر بیلٹ پیپر ختم ہو گئے اور پھر دوبارہ آئے تو ان میں سے اکثر میں بے تحاشہ غلطیاں تھیں۔
  13. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    نارووال میں دھاندلی نارووال میں دھاندلی پر تحریک انصاف کے ابرار الحق نے شدید احتجاج کیا ہے۔ ابرار الحق کے ساتھ صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر تحریک انصاف کے امیدوار کو پانچ گھنٹہ حبس بے جا میں رکھا گیا اور ان کے دو بھائی گولیوں کا نشانہ بننے کے بعد ہسپتال میں ہیں۔ ابرار الحق نے الزام لگایا ہے کہ سو...
  14. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    کراچی میں یہی اطلاعات مجھے بھی ملی ہیں۔ ایک دوست کے بھائی تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے گیا اور وہاں ایم کیو ایم کے حامی کے ہاتھ میں مہر تھی اور پوچھنے پر کس کو ٹھپہ لگانا ہے۔ پتنگ پر ٹھپہ لگا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے سوا اس کے پاس کوئی اور راہ نہ تھی۔ گھر آ کر اس نے بہت سنی اپنے بھائی اور...
  15. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    بہت خوب جناب، میں کوشش کروں گا کچھ توجہ اس جانب دے سکوں۔ آپ بھی اس دھاگہ کو زندہ رکھیے گا۔
  16. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مہوش علی ، ویسے حیرت ہے کہ اتنے کھلے عام ریاست سے بغاوت کے بیان کا دفاع کرنے پر بھی آپ نے غور و فکر نہیں کیا۔ جس طرح کھلے عام بدمعاشی اور دھونس سے کراچی میں الیکشن اس دفعہ منظر عام پر آئے ہیں ، اس کے بعد بھی آپ کی حمایت ثابت کرتی ہے کہ جب آپ کی آنکھوں پر تقلید کی اندھی پٹی بندھ جائے تو بڑے سے...
  17. محب علوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    بھائی وہ اسے اپنی جاگیر ہی سمجھتا ہے یا لگتا ہے کہیں سے مستقل الاٹ کروا کیا گیا ہے۔ شہر کراچی ہے کہ انگریزوں کے زمانے کی کوئی عنایت جو ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہی۔
  18. محب علوی

    ایم کیو ایم کی بدترین دھاندلی جاری

    قیصرانی یہ لوگ بہت ماہر ہیں اور عشروں سے یہی کام کر رہے ہیں اگر آج احتجاج نہ ہوا تو یہ اگلی دفعہ بھی یہی کام کریں گے۔ دوسرا جہاں لوگوں نے بڑی واضح اکثریت میں مخالف امیدوار کو جتوایا ہے اور اس کے باوجود انہیں ہرایا جا رہا ہے وہاں تو لوگ بھڑکیں گے لازما۔ اب لاہور میں 2 حلقوں میں واضح طور پر...
  19. محب علوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    راولپنڈی ڈویژن میں دھاندلی این اے 55 شیخ رشید نے بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کی کیونکہ اس حلقہ سے انہیں تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی۔ این اے 56 بدترین دھاندلی اور نتائج کو روکے رکھنے کی پوری کوشش کے باوجود عمران یہاں سے جیت گئے کیونکہ ان کی لیڈ اتنی واضح اور فیصلہ کن تھی کہ دھاندلی اور...
  20. محب علوی

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    یہ تو آپ دیکھ لیں گے کہ یہ سیٹ کس کی ہے۔ ایم کیو ایم والوں نے تو اس سیٹ پر تحریک انصاف کی دھاندلی کا الزام بھی لگا دیا ہے جبکہ تحریک انصاف یہاں سے دوبارہ الیکشن کروانے کے لیے احتجاج کر رہی ہے۔
Top