نتائج تلاش

  1. محب علوی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ان کے ساتھ کیا اتحاد ہوا تھا ، ذرا اس پر روشنی ڈالیں۔ کیا ان دونوں سے اقتدار میں شراکت کا اتحاد ہوا تھا یا یہ اتحاد ہوا تھا کہ ایک دوسرے کی کرپشن کو چھپائیں گے۔ 2007 میں APDM میں شرکت کی تھی جو مشرف کے خلاف تھا ، اسے آپ مخالفت میں بینظیر اور نواز شریف سے اتحاد سمجھتے ہیں تو وہ آپ کی ویسی ہی...
  2. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    زبیر مرزا ، آپ کی بات پر جو جواب بنتا ہے وہ میں اوپر لکھ چکا ہوں ۔ صرف ایک بات پھر دہرا رہا ہوں کہ طرز تقریر پر آپ کا اعتراض تو سمجھ میں آتا ہے مگر اندھی حمایت کا الزام لگانے اور پرستش کی امید کا الزام لگانے پر کیا میں بھی آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ یہ کیسا طرز عمل ہے جو بغیر تحقیق اور جانے بغیر...
  3. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    میں جو کہنا چاہ رہا تھا وہ یہ تھا کہ بھٹو اب تک پاکستان میں بہترین مقرر رہے ہیں اور جیسی عمدہ تقاریر بھٹو نے کی ہیں اب تک عوامی سطح پر کوئی بھی سیاستدان اس پائے تک نہیں پہنچ سکا ہے مگر جوش خطابت میں کبھی کبھی وہ بھی غلطیاں کر جاتے تھے حالانکہ تقریر کے فن کا ملکہ ان میں بہت زیادہ تھا۔ سب سے...
  4. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    آپ شاید پھر جلسوں ، عوامی اجتماعات اور ٹیبل ٹاک ، ٹی وی شو اور اندرونی بیٹھک میں گفتگو کو سمجھ نہیں رہیں۔ کیا عمران جلسوں والی زبان اور جوش ٹی وی شو ، سیاسی مباحثوں اور براہ راست پوچھے جانے والے سوالوں میں بھی کرتا ہے ، یقینا نہیں کیونکہ وہاں آپ کے سامعین اور ہوتے ہیں اور وہ فورم بالکل مختلف...
  5. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    ساجد ، کسی مواد کو محفل پر بحث پر لانے کے لیے کسی خاص جگہ پر ہونا ضروری ہے کیا ۔ اسی کسی ذیلی موضوع میں نہیں پوسٹ کیا بلکہ ایک علیحدہ دھاگہ بنایا گیا ہے اس پر اور لکھنے کی بجائے تصویری مواد سے کام لیا تاکہ وقت کی بچت ہو۔ اور مخصوص مقصد کیا ہے ، سیاسی مقاصد کے لیے تصاویر، نعرے اور اشتہار تو زیر...
  6. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    جوش خطابت میں لوگ مائیک بھی توڑ دیتے ہیں جن میں ماضی میں ایک مشہور لیدر ذوالفقار بھٹو تھے جن کی یہ ادا لوگوں کو آج تک بھاتی ہے اور آج شہباز شریف یہ نقل کرتے اکثر پائے جاتے ہیں۔ کتنے لوگ ہیں جو اس بات پر اعتراض کرتے ہیں کہ یہ کیا جوش ہے جو سارا مائیک اور ہاتھوں کو لہرانے اور مائیک اور ڈائس ہلانے...
  7. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    دونوں مختلف ہیں ، ہر وہ شخص جس نے تعلیم انگلینڈ سے حاصل کی اس کا نام یونیورسٹی کے ہال آف فیم میں نہیں ہے۔ قائد اعظم کی بیوی نے ان سے علیحدگی اختیار کر لی تھی اور ان کی شادی ناکام ہوئی تھی اور پھر ان کی بیوی ڈپریشن اور دیگر امراض کا شکار ہو کر دنیا سے رخصت ہوئیں۔ قائد اعظم کو صف اول کا لیڈر...
  8. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    80 فیصد نئے لوگ ہیں اور اگر عمران کامیاب ہوتا ہے تو نئے لوگوں کی اکثریت کامیاب ہو کر سامنے آئے گی اور اگر صرف چند پرانے لوگوں کو لوگ کامیاب کرتے ہیں تو پھر یہ ثابت ہوگا کہ لوگ پرانے نظام اور پرانے چہروں پر ہی اعتماد کرتے ہیں۔ سب سے زیادہ اس میں قصور ان لوگوں کا ہو گا جو پرانے اور روایتی نظام...
  9. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    عمران خان کی تقاریر اچھی نہیں ہوتیں اس سے مجھے بھی اتفاق ہے اور اس میں بڑی وجہ یہ ہے کہ عمران لکھی ہوئی تقریر کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا حالانکہ اسے تقریر لکھ کر دی ہر دفعہ جاتی ہے۔ اس وجہ سے وہ اکثر پٹھانوں والی تذکیر و تانیث کی غلطیاں بھی کرتا ہے مگر چونکہ کچھ عوامی نعرے اور تنقید سے لوگوں کو...
  10. محب علوی

    نئے سیاستدانوں کی اکثریت تو تحریک انصاف میں ہے دیگر کئی پارٹیوں میں بھی نئے لوگ ہیں۔ سرمایہ کاری...

    نئے سیاستدانوں کی اکثریت تو تحریک انصاف میں ہے دیگر کئی پارٹیوں میں بھی نئے لوگ ہیں۔ سرمایہ کاری تو سرمایہ دارانہ جمہوریت کا بنیادی جزو ہے اس لیے اس سے تو جب تک آپ سرمایہ دارانہ معیشت کا حصہ ہیں چھٹکارا نہیں پا سکتے ۔
  11. محب علوی

    تو پھر ٹھیک ہے اب اور کتنی گواہیاں چاہیے۔ :)

    تو پھر ٹھیک ہے اب اور کتنی گواہیاں چاہیے۔ :)
  12. محب علوی

    انہی سیاست دان پر تو نہیں بلکہ ایک بڑا طبقہ نئی سیاست دانوں پر بھی امید لگائے بیٹھا ہے۔

    انہی سیاست دان پر تو نہیں بلکہ ایک بڑا طبقہ نئی سیاست دانوں پر بھی امید لگائے بیٹھا ہے۔
  13. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    سیاست میں حریفوں پر حملے اور جوابی الزام پاکستان تک محدود نہیں اور نہ صرف آج کے دور کی اختراع ہے۔ جلسوں اور عوامی اجتماعات پر منشور اور پالیسی پر گفتگو کم ہی ممکن ہوتی ہے۔ لوگ وہاں نعرے اور دلچسپ تقاریر سننے آتے ہیں حتی کہ امریکہ میں بھی براک اوبامہ کی تقریر انتہائی لچھے دار ہونے کی وجہ سے بہت...
Top