ماوراء میں صرف اتنا کہنا چاہوں گی کہ دوسروں کے بارے میں تو مجھے نہیں پتا کہ وہ اپنے فرقے سے الگ ہوں گے یا نہیں لیکن مجھے اگر قرآن اور صحیح حدیث سے بتائی گئی کوئی بات کسی بھی فرقے سے تعلق رکھنے والا کہے (چاہے وہ سنی ہو 'وہابی ہو دیوبندی ہو یا بریلوی) تو میں انشا اللہ اس کی بات پر عمل کروں گی۔۔میں...