نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ گناہ کسی نہ کسی صورت دل کو بے چین رکھتا ہے۔۔''
  2. سارا

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    http://www.youtube.com/watch?v=Dgd8ywGfwCE
  3. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ایک آیت کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ''نماز ایمان والوں پر مقررہ وقت پر فرض کی گئی ہے۔۔'' اگر کوئی یہ بتا سکے کہ یہ کون سی سورہ کی آیت ہے تو مہربانی ہوگی۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
  4. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ماوراء میں اسی کتاب کی بات کر رہی تھی۔۔اگر تمہیں چاہیے ہوئی تو بتا دینا میں بھیج دوں گی انشا اللہ۔۔۔
  5. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    نہیں ماوراء یہ تم نے غلط کہا ہے۔۔دین میں ہر نیا کام جو عبادت سمجھ کر کیا جائے بدعت کہلاتا ہے۔۔ کیا تم نے وہ حدیث نہیں سنی جس کا مفہوم یہ ہے کہ 3 صحابی حضرت عائشہ رضی اللہ کے پاس آئے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادات کی تفصیل پوچھی جب انہیں پتہ چلا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کبھی...
  6. سارا

    دل کے موضوع پر اشعار!

    باہر تو ہر سمت تھا ہنگامہ محشر سناٹےکا پہرہ تو فقط دل پہ لگا تھا۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ مجھے چھٹیاں تو دی گئی تھی لیکن یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ چھٹیاں کتنے دنوں کی ہیں :( 'کردار وہ مالا ہے اگر اس کا ایک موتی بھی ٹوٹ جائے تو ساری مالا بکھر جاتی ہے۔۔ ''ہر چیز کی زکٰوتہ ہے اور گھر کی زکٰوتہ مہمان خانہ ہے۔۔''
  8. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ہمیں تو کوئی صحیح حدیث بھی بیان کر دے تو بھی کافی ہو گی انشا اللہ۔۔۔قرآن یا صحیح حدیث۔۔۔۔
  9. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    پتا نہیں۔۔لیکن میں نے اس بارے میں سنا تھا کہ جو بندہ مر جاتا ہے اس کے رشتہ دار کسی کو پیسے دیتے ہیں اور وہ مرنے والے کے لیے ان پیسوں کے بدلے نمازیں ادا کرتا ہے۔۔۔(میں نے کچھ لوگوں سے یہ سنا تھا اب یہ حقیقت ہے یا نہیں اس بارے میں علم نہیں)
  10. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    اوکے جانے دیتی ہوں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق دے اور اتنے ہی دین پر عمل کرنے کی توفیق جتنا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم تک پہنچایا خود عمل کیا اور ہمیں عمل کرنے کا حکم دیا آمین۔۔۔۔
  11. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ماوراء مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ ان کو چھان بین کے بغیر تخلیق کیا گیا ہے یا نہیں لیکن اتنا پتا ہے کہ میں نے(جس کے پاس اتنا علم ہے ہی نہیں) ان کی کتاب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کی مخالفت کرتی بات نوٹ کر لی ہے۔۔۔ ہمیں فرقوں میں نہیں پڑھنا چاہیے قرآن اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم...
  12. سارا

    ماوراء سپرموڈریٹر

    بہت مبارک ہو ماوراء۔۔۔
  13. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جی ماوراء۔۔یہاں پر ایک اور بھائی نے بھی کچھ کتب کے حوالے سے قضا عمری نماز کا طریقہ بتایا ہے اور بھی کتب میں کیا کچھ لکھا ہوتا ہے۔۔یہ دیکھنا تو ہمارا کام ہوتا ہے کہ جو کچھ وہاں لکھا ہے ہم اس بارے میں چھان بین کر لیں کہ کیا یہ قرآن میں یا نبی پاک ص کی حدیث میں ہے یا نہیں؟؟ پرسوں ہم مسجد میں...
  14. سارا

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    لگتا ہے ماوراء تم پچھلے سارے دن اعتکاف بیٹھی ہوئی تھی۔۔؟؟
  15. سارا

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    بہت اچھے ڈیزائن ہیں سارہ۔۔۔میں نے پرنٹ کر لیے ہیں۔۔:)
  16. سارا

    مبارکباد عید کارڈز ،

    بہت شکریہ۔۔۔:grin:
  17. سارا

    مبارکباد عید کارڈز ،

    مجھے ایک سو ریال ہی کافی ہے : ) شکریہ۔۔۔
  18. سارا

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    ماشا اللہ بہت اچھی نظم ہے میری پسندیدہ نظموں میں سے ایک ہے۔۔۔شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔اور بھی نظموں کا انتظار رہے گا۔۔۔
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اوکے شکریہ۔۔۔۔ آپ کو بھی ہماری طرف سے عید مبارک۔۔۔۔۔
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ ''جب عمر رفتہ کاغبار جھریوں میں ڈھل جاتا ہے تو یہ معلوم کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ خوشیاں کہاں کہاں سجائی گئی۔۔۔
Top