نتائج تلاش

  1. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    اب دوستی کی نہیں حوصلے کی بات ہے لازم نہیں کی تو بھی میرا ہم خیال ہو اب کہ وہ درد دے کہ روؤں تمام عمر اب کہ لگا وہ زخم کہ جینا محال ہو۔۔
  2. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ماوراء کہاں ہو۔۔۔ ؟میں نے ایک لنک مانگا تھا وہ مجھے بھیجنا۔۔۔
  3. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    مجھے معجزوں پر یقین نہیں مگر آرزو ہے کہ جب قضا مجھے بزم دہر سے لے چلے تو پھر ایک بار یہ اذن دے کہ لحد سے لوٹ کہ آ سکوں تیرے در پہ آ کے صدا کروں تجھے غمگسار کی ہو طلب تو تیرے حضور میں آ رہوں یہ نہ ہو تو سوئے رہ عدم میں پھر ایک بار روانہ ہوں۔۔
  4. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    انجام کے آغاز کو دیکھا میں نے ماضی کے ہر انداز کو دیکھا میں نے کل ترا نام لیا، جو بوئے گل نے تا دیر اس آواز کو دیکھا میں نے۔۔
  5. سارا

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    قتیل اس نے مجھے برا کہہ دیا تو کیا یہی بہت ہے کہ وہ یاد کر رہا تھا مجھے۔۔
  6. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    شکریہ۔۔۔:)
  7. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  8. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    الّو! صحافی نے سیاست دان سے پوچھا 'پچھلے سالوں میں آپ نے ملک میں کیا تعمیری کام کیا۔۔؟ تو وہ بولے' آپ میرے سالوں کو بیچ میں مت لائیں، اور جہاں تک تعمیری کاموں کا تعلق ہے تو میں اپنی کوٹھی تعمیر کروا رہا ہوں۔۔ ”لیکن میرا خیال ہے سیاست دان کوٹھیاں نہیں الو بنا رہے ہیں۔۔صحافی نے بات کاٹتے ہوئے...
  10. سارا

    آؤ ہنسیں

    :) سکھوں کے لطیفے لکھنے پر پابندی ہے ؟
  11. سارا

    آؤ ہنسیں

    جب تمہیں کوئی بے حد حسین لڑکی دکھائی دیتی ہے تو تم کیا کرتی ہو ایک لڑکی نے دوسری لڑکی سے پوچھا۔۔۔ میں کچھ دیر تو دیکھتی رہتی ہوں اور جب تھک جاتی ہوں تو آئینہ نیچے رکھ دیتی ہوں دوسری نے جواب دیا۔۔
  12. سارا

    آؤ ہنسیں

    تین بے وقوف دوست دریا کے کنارے نماز پڑھ رہے تھے دریا میں ایک مچھلی کودی ایک بے وقوف نے کہا وہ دیکھو مچھلی دوسرا بولا یار نماز پڑھتے ہوئے نہیں بولتے تیسرا بولا شکر ہے میں نہیں بولا۔۔۔
  13. سارا

    آؤ ہنسیں

    سیاسی لطیفے” ہمارے ایک جاننے والے اسلام آباد میں افسر ہیں ہم نے ان سے پوچھا نئے سیاسی لطیفے سنے۔۔؟ بولے،سنے کیا مطلب ایک دو کے ساتھ تو میں نے مل کر کام بھی کیا ہے۔۔سیاست دانوں کے متعلق لوگوں کی رائے ایسی ہے کہ ایک بزرگ سیاستدان پاؤں پھسلنے سے گر پڑے۔۔ان کا ورکر پاس کھڑا آرام سے کھڑا دیکھتا...
  14. سارا

    دل کے موضوع پر اشعار!

    روح کے زخم چھپا لینا ہنسی میں لیکن دل کے صحراؤں میں تم پھول کھلاتے رہنا یہ نہ ہو شہر میں تنہائی کے مجرم ٹھہرو دل ملیں یا نہ ملیں ہاتھ ملاتے رہنا۔۔۔
  15. سارا

    بیت بازی

    یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا۔۔
  16. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    تو نے ہم سے کلام بھی چھوڑا عرضِ وفا کے سنتے ہی پہلے کون قریب تھا ہم سے اب تو اور بعید ہوا دنیا کے سب کام کاج چھوڑے نام پہ تیرے انشاء نے اور اسے کیا تھوڑے غم تھے تیرا عشق مزید ہوا۔۔
  17. سارا

    ذہانت آزمایئے

    ایک تو ہفتے والے دن کا قصہ۔۔۔ اور دوسرا شاید جمعہ۔۔۔:confused:
  18. سارا

    آؤ ہنسیں

    زبان بندی، شادی سے پہلے قاضی صاحب نے احتیاطاً اعلان کیا۔۔ ”کسی صاحب کو اس شادی پر اعتراض ہو تو وہ اعتراض بیان کر سکتے ہیں۔۔“ ” مجھے کچھ کہنا ہے”۔۔ایک آواز ابھری۔۔ ”تم چپ رہو، تم دولہا ہو۔۔”قاضی صاحب نے ڈانٹا۔۔
  19. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم مبتلائے عشق تھے ہر گز نہ کہہ سکے خاموش ہی رہے کہ تقاضا وفا کا تھا ترکِ تعلقات کے کیا اسباب بتائیں بس ہو گئے جدا کہ سوال انا کا تھا۔۔
  20. سارا

    زندگی

    اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم۔۔
Top