نتائج تلاش

  1. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہمارے گھر میں۔۔۔ابھی تو سب تیار ہو گیا ہے۔۔اب مہمانوں کا انتظار ہو رہا ہے
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    نہیں۔۔کہا تو ہے سب ساتھ تعاون کرتی تھیں اور کلاس میں لڑکیوں کی تعداد بھی بہت ہوتی تھی (اردو محفل سکول کی طرح نہیں کہ سب چھٹیاں ہی کرتے رہیں) البتہ ٹیچرز اردو محفل کی ٹیچرز کی طرح ہی تھی اکثر غائب:rolleyes:
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہم تو لڑکیاں ہیں نا سیدھا سکول جاتے تھے اور واپس گھر۔۔البتہ دعائیں بہت کرتے تھے کہ اس دن بیمار ہی ہو جائیں لیکن قبول نہیں ہوتی تھی۔۔مجبوراً ماموں کا ریڈیو ساتھ لے کر جانا پڑتا تھا اور دوستوں کے تعاون سے آخری بینچ پر بیٹھ کر میچ سنا کرتے تھے اور باقی کلاس کو ساتھ تفصیل بتایا کرتے تھے :rolleyes:
  4. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پلاؤ،چکن قورمہ،چپلی کباب، قیمہ مقرونی،مکس سبزی،کھیر ۔۔یہ سب پک رہا ہے۔۔
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اب آپ ''گمشدہ'' گانے نہ لگ جائیے گا وہ آجائیں گی انشا اللہ۔۔ دراصل یہاں سب کو چھٹیوں کرنے کی عادت پڑ گئی ہے اس لیے پرنسیپل خود بھی اکثر غائب رہتی ہیں۔۔ہمیں تو ہماری امی انڈیا 'پاکستان کے میچ کے دوران بھی چھٹی نہیں کرنے دیتی تھی۔۔:(
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اوکے پھر آپ اپنی کرسی پر واپس قابض ہو جائیں۔۔اور جن کو پرنسپل بنایا تھا انہیں سزا کے طور پر دوبارہ طالبعلم بنا دیا جائے۔۔;)
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    مجھے انعام میں چاکلیٹس وغیرہ دے دیں۔۔۔:)
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول

    نہیں اتنا بڑا انعام (ذمہ داری) نہیں چاہیے۔۔مانیٹر وغیرہ بنا دیں۔۔۔:rolleyes:
  9. سارا

    ون ڈے سیریز

    پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 25 رنز سے ہرا دیا۔۔:grin:
  10. سارا

    ون ڈے سیریز

    51/2 (10 اورز )
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی سب سے پہلے تو مجھے انعام ملنا چاہیے :)
  12. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  13. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چائے ۔پراٹھا
  14. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وعلیکم السلام۔۔۔ کیا حال ہے تیلے بھائی آپ کا ؟؟
  15. سارا

    ون ڈے سیریز

    ماشا اللہ ۔۔۔
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    زیادہ چھٹیاں کرنے والوں کے لیے کچھ سزا تجویز کر دیں ہو سکتا ہے اس سے فرق پڑ جائے ۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ماوراء یہاں جو میں نے ''ہمارا مقصد'' کہا ہے اس سے میری مراد ہم سب جو شروع سے لے کر آخر تک اس دھاگے میں اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہے ہیں قرآن و حدیث یا اپنے خیالات لکھتے رہے ہیں وہ سب شامل ہیں(جنہوں نے اسے بدعت کہا یا جنہوں نے اسے صحیح کہا وہ سب) اگر علم سے تمہاری مراد قضا عمری والے مسئلے...
  18. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جہاں تک میرا خیال ہے کہ بدعت کہنے والوں نے بھی اور قضا عمری پڑھنے والوں نے بھی اپنا اپنا موقف بیان کر دیا ہے اب میرا نہیں خیال کہ اس پر مزید بات کرنے کی ضرورت ہے اب یہ ہم پڑھنے والوں پر بات چھوڑتے ہیں کہ وہ کس بات کو لیتے ہیں اور کسے چھوڑتے ہیں ہمارا مقصد بات پہنچا دینا ہے کسی سے بات منوانا...
  19. سارا

    آج کا شعر

    ابھی تو ضد ہے تجھے راستہ بدلنے کی کبھی تو رؤے گا میری چاہتوں کے لیے
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    تو کیا اس کا مطلب ہے ہمیں بھی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے ؟
Top