نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں ہم پھر حاضر ہوگئے اور طبق روایت پہلے حاضرین کو ناچیز کی جانب سے سلام!
  2. مہدی نقوی حجاز

    ہذا شاپرُ‘ عظیم :)

    ہذا شاپرُ‘ عظیم :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحہ بھر کو عندلیب صاحبہ نے پریشان جو کر دیا تھا اتنی خطرناک چیز کا نام لے کر!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    روز عالی خوش
  5. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضرات، احقر کی جانب سے سب کو سلام!
  6. مہدی نقوی حجاز

    پہنچا جو آپ تک تو میں پہنچا خدا کے تئیں، معلوم اب ہوا کہ بہت میں بھی دور تھا :)

    پہنچا جو آپ تک تو میں پہنچا خدا کے تئیں، معلوم اب ہوا کہ بہت میں بھی دور تھا :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی خنجر اٹھاتے تو کیوں نہیں۔ خود غالب کا فرمان ہے: آج واں تیغ و کفن باندھے ہوئے جاتا ہوں میں۔۔۔ منتہیٰ مقصد جان لینا کبھی نہ ٹھہرا۔ ہم نے انکے سامنے پہلے تو خنجر رکھ دیا، پھر کلیجا رکھ دیا، دل رکھ دیا سر رکھ دیا۔ :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فلسفہ کہتے ہیں۔ بہت ہی کاہل واقع ہوئے ہیں استاد جی اور ترقی دشمن بھی :) ویسے کیوں کہتے ہیں وہ ایسا؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    حضرت جوش ملیح آبادی کی رباعی "یوں شام ڈھلے عینِ طرب کے ہنگام" بزبان حجازؔ
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے کہ ہم ابھی تک مرد کہلانے لائق ہوئے نہیں :) بے شک اگر وہ بھی محبت سے کھلایا جائے تو قبول! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرفہ یہ کہ نہ صرف ضعیف بلکہ ناقص العقل بھی سمجھتا ہوں :) لیکن میرے سمجھنے پر کیا موقوف ہے؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبوحی جو ٹھہرے۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبحان اللہ۔ کیا بر موقع یادآوری ہے۔ کل ہم زنبیل پر ہی تحقیق کر رہے تھے۔ :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    عزیز حامد مدنی کی نظم "آدھی رات" بزبان حجازؔ
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راہ کا ذکر ہو اور خار کا نہ ہو؟ ممکن ہے کیا؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈسنا جس طرح بچھو کی فطرت ہے، ہماری عادت ہے سلام کرتے ہیں۔ حاضرین کو سلام!
  17. مہدی نقوی حجاز

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    حضور میری معلومات کے مطابق جنسیات مغرب میں، اور مشاہدات کے مطابق کم از کم ایران میں تو شامل نصاب ہے۔ اور ظاہر ہے کہ ماں باپ سے بھی رابطہ ہوگا لیکن کوئی اس ڈھنگ کا موضوع نکلے تو ناں؟!
Top