نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تلاشِ گمشدہ

    اس بات پر تو آپ کو کاٹا مل جانا چاہیے!!!!
  2. مہدی نقوی حجاز

    ہائے وہ عالم تنہائی کہ جس میں ہم نے۔۔۔ بھگوئے کپڑے، نچوڑے، سکھائے بھی خود ہی!

    ہائے وہ عالم تنہائی کہ جس میں ہم نے۔۔۔ بھگوئے کپڑے، نچوڑے، سکھائے بھی خود ہی!
  3. مہدی نقوی حجاز

    سیکھ جائیے پھر @عندلیب صاحبہ سے :)

    سیکھ جائیے پھر @عندلیب صاحبہ سے :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    پہلی تصویر ہی "سنگل بیڈ" کی لگا کر کہیں زخموں پر نمک تو نہیں چھڑکنا چاہ رہے آپ :) :) :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    حجازؔ کی فارسی مثنوی "چنان سوخت در آتش ہند و دمشق" بزبان حجازؔ
  6. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ

    خیر اس یکشنبہ کو ہماری کوئی غزل حلقہ ارباب ذوق کراچی میں برائے تنقید شامل کی جا رہی ہے۔ سوچتے ہیں کہ یہی رکھوا دیں۔ لیکن اس میں تو استاد محترم نے نشاندہی کردی اور کیا ہی بموقع کی قوافی کی غلطیوں کی، کہ ہمیں رسوائی سے تو بچایا :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    دس روپے پیٹی!!!

    اچھا لکھا ہے عزیزم! لکھتے رہو اسی طرح۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرنے کا مقام نہیں شاہ صاحب عالم شخصیت ہیں اور فضلا سے مخاطب ہیں۔ ہمارے آپ کے سمجھ ظاہر ہے کچھ نہ آئے گا۔ لیکن جناب ذرہ برابر درست ترکیب ہے :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    مسلمانوں کی مسجد!

    حضور موضوع اور مدعا ہی اتنا چست ہے کہ زبان و بیان کی اگر اغلاط ہیں بھی تو مجھ سے کم فہم کو پڑھتے ہوئے محسوس نہیں ہوئیں۔ اگر کسی استاد زباں یا کم از کم اہل زباں کی نظر سے گزرے اور انہیں محسوس ہو تو شاید وہ کچھ عنایات کریں۔ ورنہ ہماری جانب سے رسید حاضر ہے :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    از کجا می آید ایں آوازِ دوست :)

    از کجا می آید ایں آوازِ دوست :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    سب مخلفات در کنار، کتب دیکھ کر مسرت ہوئی کہ ذوق ملتا جلتا ہے :) ملنے کے متمنی ہیں حضور۔ :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    بہت شکریہ حضور بہت آداب۔ آپ بھی شریک کیجیے کچھ۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ

    بہت شکریہ تعریف کا۔ ویسے اصلاح سخن میں پوسٹ کرنے سے میرا مقصد تنقید کروانا تھا!! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ

    جی استاد محترم۔ میں انہیں بدلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ نہ جانے اتنی فاش غلطی کیوں کر سمجھ نہ آئی!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ

    حضور آپ کی عنایت و محبت ہے کہ ہمیں آن کی آن بلکہ سال کے سال میں شاعر اردو محفل ٹھہرا دیا۔ گو کہ ہم محض شاعر نما ہیں :) شاعر تو اردو محفل کی رگ رگ بلکہ لڑی لڑی میں ہم سے بہتر نکل آتے ہیں۔ :) بہت شکریہ حضرت بہت نوازش۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے یہ آج ہم سے بھی زیادہ مشکل باتیں کون کر رہا ہے یہاں!!
  17. مہدی نقوی حجاز

    اک غزل اصلاح کی غرض سے پیشِ خدمت ہے

    عجیب بات ہے کہ اکثر مصرعوں میں بحر کہیں مجروح نہیں ہو رہی جبکہ کچھ مصرعے ایسے بحر سے خارج ہیں کہ معلوم ہوتا ہے کبھی موزوں کلامی ہی نہ کی گئی ہو!
  18. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ

    مکمل ٍغزل کوئی جانے پرانے ہو گئے ہیں یہ یارانے پرانے ہو گئے ہیں ہوئی ہیں مسجدیں تعیر کچھ اور کہ مےخانے پرانے ہوگئے ہیں انہیں اس بار سردی سے بچانا یہ دستانے پرانے ہو گئے ہیں چلو مل کر بنیں قصے حقیقی اب افسانے پرانے ہو گئے ہیں نکلتے ہیں اب آبادی بسانے کہ ویرانے پرانے ہو گئے ہیں محبت کے وفا...
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہرانہ تو عشائیے کے وقت نہیں کھایا جا سکتا لیکن پھر بھی۔۔۔۔ خیر۔ حاضرین کو سلام!
  20. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ

    گو کہ اپنے کلام کی تشریح خود کرنے کی روایت نہیں لیکن اصلاح سخن کا دھاگہ ہے سو اس کی مراعات میں :) انہیں اس بار سردی سے بچانا یہ دستانے پرانے ہو گئے ہیں اس شعر میں آسان الفاظ میں والدین یا بہی خواہوں، محافظوں کو دستانوں سے تشبیہ دی گئی ہے۔ گو کہ یہ ہماری حفاظت کرتے ہیں جیسے دستانے سردی سے۔ ایک...
Top