نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    جی ایک بار جو ہمارے یار میر راجن علی سید صاحب فرمائش پر رکارڈ کر کے لے گئے تھے انہوں نے وہاں اپلوڈ کی تھی۔ بہر حال ذرہ نوازی ہے حضور کی۔ بہت خوش رہیں۔ :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    آپ کی سماعت شیرین ہے حضور ورنہ ہماری آواز میں اتنی شکر کہاں :) گو آپ ہمارے بارے میں گہری آرا رکھتے ہیں۔ :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    ہم تو چاہتے ہیں ہوجائے بدہضمی۔ پہلے ہمارے دور کے بچے سمجھ تو لیں۔ :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    آہا۔ کیا انتخاب ہے حضور۔ جہاں تک بات رہی لہجے کی تو ہم سے بھی بہتر ہے حضور۔ ہم کو عبس بدنام کیا۔۔۔ :) آواز ایسی کہ ہم کے سے بدصدا جلن میں مارے جائیں۔ گو کہ قتل کی ہی سازش لگ رہی ہے :) اور سر وہ پکے کہ ہم، وہ جو اچھے خاصے باوزن کلام کو گا کر سر اور وزن دونوں سے یک بارگی خارج کر نے والے، عش عش کر...
  5. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    حضور اپلوڈ یہاں نہیں ہوتے۔ یہاں لنک شامل کئے گئے ہیں۔ آپ کسی آن لائن ویب پر رکارڈ کر کے یہاں لنک شامل کر سکتے ہیں :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    اس لیے شامل نہیں کرنا چاہتا کہ کہیں خلاف ورزی نہ ہوجائے محفل کے قوانین کی۔ ایک قسم کی اشتہاربازی ہوگی یہ بھی اس سائٹ کی۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    آواز کی تو خیر ہے۔ کلام کیوں؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    حضور۔ ہم تو نہیں ڈرے اب تک اپنی آواز سے۔ گو محفل میں سب سے بچے تو ہم ہی ہیں!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ

    آپ کی رائے؟! :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذخیرہ اندوزی تو نہیں کر رہی ہیں آپ کہیں ہماری قیمتی دعاؤں کی؟!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہے کوئی ہو، اردو اردو ہے بھئی۔ یہ گلابی اور کالی کی تقسیم کی روادار آپ ہیں۔ ہم تو اردو کے بارے میں وحدانیت کے قائل ہیں :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ

    انہیں اس بار سردی سے بچانا یہ دستانے پرانے ہو گئے ہیں ہوئی ہیں مسجدیں تعمیر کچھ اور کہ مےخانے پرانے ہوگئے ہیں
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین آپا کو بلانے پڑے گا لگتا ہے مدد کے لیے۔ پہلے فارسی، اب عربی کا مدعا۔ بھئی ہماری اردو کہاں رہ گئی؟!!!!
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ہم انسان نہیں ہیں کیا؟ ویسے آج کل عربی کا بھوت سوار ہے ناں تو پ اور چ اور گ وغیرہ خطائیں سرزد ہو جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    اسے کیا ریٹ کرتا کچھ سمجھ نہ آیا :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تسلیمات اور آداب کہنے کا ادب یہی ہے کہ دائیں ہاتھ سے ادا ہوں۔ باقی کوئی جا کر اہل لکھنؤ کا گریبان پکڑے!!
  17. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    زبردست! جیسا کہ کہا تھا۔ کلام کا حق کیا خوب ادا کیا ہے آپ نے۔ واہ۔ بھئی واہ۔ اب مزید کے لیے "انتظار فرمائیں" والی اسکرین تو نہیں ہے ناں؟ :) :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایسا ہے کہ ہم پہلے دائیں ہاتھ کا چلو بناتے ہیں پھر آپ کو تین مرتبہ تسلیمات کرتے ہیں! :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    ؛)

    ؛)
Top