اب شاید سرکاری سکولوں میں بھی نہیں پڑھائی جاتی۔
ہمارے وقتوں میں اردو، پشتو، انگریزی لازمی مضامین تھے۔ عربی، فارسی اور ڈرائنگ میں چوائس ۔ میں نے فارسی لی خوب پڑھی۔ استاد صاحب پڑھاتے تھے۔ اور مشق میرے حوالے تھی میں بوڑد پر لڑکیوں کو مشق کراتی تھی۔ پھر مولوی صاحب ریٹائرڈ ہوگئے تو ایک سال عربی پڑھی...