مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہو گوگل والے اتنے احمق نہیں اور آکر میں جب ان سے چیک کا مطالبہ کرو تو اکاؤنٹ بند کر دیا جاتا ہے کہ تم نے فلاں غلط کام کیا تھا۔
ویسے اس سے پہلے بھی قدیر یہی کچھ اپنے بلاگسپاٹ والے اردو بلاگ پر کر چکے ہیں مگر ان کا اکاؤنٹ گوگل نے بند کر دیا تھا اب یہ مجھے معلوم نہیں کہ کس...