نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب نمبر10:اگراپنے وارثوںکے لئے مال دولت چھوڑجائے تویہ بہترہے اس سے کہ انکونادارچھوڑے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتے پھریں۔ 15۔ہم سے ابونعیم نے بیان کیا،کہاہم سے سفیان بن عینیہ نے انہوں نے سعدبن ابراہیم سے انہوں نے عامربن سعدسے انہوں نے سعدبن ابی وقاص(رضی اللہ...
  2. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کے بعدعرض یہ ہے کہ میں نے اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے بخاری شریف کے ایک اورباب "کتاب الوصایا" کوبھی مکمل کرکے وکی پررکھ دیاہے۔ والسلام جاویداقبال
  3. جاویداقبال

    تعارف بیا کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بیاجی، آپ کومحفل پراورخاص طورپرلائبریری میں شمولیت کرنے پر خوش آمدید والسلام جاویداقبال
  4. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوربصیرت، دعاکاجواب، سورۃ فاتحہ میں یہ دعاسکھائی گئی تھی کہ اللہ تعالی ہمیں صراط مستقیم کی ہدایت دے جوانعام یافتہ لوگوں کاراستہ ہے اوران لوگوں کی راہ سے بچائےجواللہ تعالی کی غضب کاشکارہوئے اورجوگم راہ ہیں۔ البقرہ میں پہلے فرمایاکہ یہ قرآن پاک جس کے اللہ...
  5. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کتاب الوصایا۔ ترجمہ: ہم سے ابراہیم بن حارث نے بیان کیاکہاہم سے یحییٰ بن ابی بکیرنے کہاہم سے زہیربن معاویہ نے کہاہم سے ابواسحاق عمروبن عبداللہ نے انہوں نے عمروبن حارث سے جوآنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے سالے یعنی ام المؤمنین جویریہ بنت حارث کے بھائی تھے...
  6. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرمہوش، آپ نے جو عربی لکھی تھی وہ بھی اللہ تعالی کے کرم سے ایڈٹ کردی ہے اس کالنک یہ ہے والسلام جاویداقبال
  7. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوربصیرت: مسلمانوں کاقتل حضرت عثمان(رضی اللہ عنہ)نے اپنے مکان کامحاصرہ کرنے والوں سے یوں خطاب فرمایا:"اے لوگو!مجھے قتل نہ کرو۔میرے قتل کے بعدتم کبھی مل کرنمازنہ پڑھ سکوگے۔نہ مل کرکھاناکھاسکوگے۔نہ تمہاری قسموں کااعتباررہے گا۔"پھروہاں موجوداصحاب شوری سے...
  8. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کتاب ۔ وصیتوں کے بیان میں شروع اللہ کے نام سے جوبہت مہربان ہے رحم والا۔ باب نمبر9: وصیت کے بیان میں اورآنحضرت (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایاہے مردکی وصیت اس کے پاس لکھی رہنی چاہیئے،اوراللہ تعالی نے (سورہ بقرمیں)فرمایاجب تم میں کوئی مرنے لگے اورمال...
  9. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرمہوش، میں نے آپ کے کہنے کے مطابق عربی متن کووہاں سے کاپی پیسٹ کرکے ایڈٹ کی کوشش کی تھی لیکن اس میں پرابلم کاسامناہے۔ اس لئے بطورنمونہ میں نے صرف پہلی حدیث کاعربی متن ہی پیسٹ کیاہے وہ چیک کرلیں کہ اس میں کیاپرابلم ہیں۔اورمنصور(قیصرانی)بھائي سے رات اس پربحث...
  10. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ہم کوشش کریں گے اس کوجتنی جلد ہوسکے گامکمل کریں۔ (انشاء اللہ) اس نیک میں ہم سب کی محنت شامل حال ہے میری طرف سے تمام احباب کوبھی بہت بہت مبارک باد قبول ہواورخاص طورپرسسٹرمہوش، آپکومبارک بادقبول ہو۔ جس لگن سے آپ نے یہ کام مکمل کیاہے وہ واقعی تحسین کے لائق ہے...
  11. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میں نے اللہ تعالی کے کرم سے اورآپ سب کی دعاؤں سے کام شروع کردیاہے اوراس بخاری شریف کا"باب الشروط" وکی پربھی ایڈٹ کردیاہے۔ اورجیسے جیسے میں کام کرتارہوں گاانشاء اللہ وہاں پراوریہاں پررکھتاجاؤں گا۔ والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    صحیح بخاری جلددوم

    جلددوم۔گیارہواں پارہ باب نمبر1۔لوگوں سے زبانی شرط کرنا۔ ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا،کہاہم کوہشام بن یوسف نے خبردی،ان سے ابن جریح نے بیان کیاکہامجھ کویعلی بن مسلم اورعمروبن دینارنے خبردی ان دونوں نے سعیدبن جبیرسے روایت کی اوران میں ایک دوسرے سے زیادہ بیان کرتاہے،ابن جریح نے کہامجھ سے...
  13. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرمہوش، میں نے کتاب کی سکینگ کاکام توشروع کردیاہے لیکن بات یہ ہے کہ اس کی رفتارکم ہے میں اوربھی کوشش کررہاہوں کہ کسی اورسے سکینرکابندوبست ہوجائے کیونکہ میں اس کوآفس میں کم وقت میں سکین کرسکتاہوں لیکن ابھی تک اس میں کامیابی نہیں ہوئی ہے اورمیں نے ابھی اس کے...
  14. جاویداقبال

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ہممم۔۔۔سوچنا پڑے گا، یعنی اٹھائیس سال پہلے کی بات یاد کروں۔۔۔ایک مزے کی بات یاد آئی۔ میں‌ نے پہلی بار بندوق جب چلائی تو میں سکول جانے کی عمر سے چھوٹا تھا، یعنی تین یا چار برس کا بہت اچھے منصور(قیصرانی) بھائي، چھوٹی عمرمیں بندوق کاشوق بڑے ہوکرقلم کاشوق کیسے...
  15. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوربصیرت قوم پراعتماد ہمارے لیڈرقو م سے اعتمادکاووٹ لیتے ہیں مگرقوم پراعتمادنہیں کرتے،نہ قوم کواعتمادمیں لیتے ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ امریکہ کی پابندیوں نے ہمیں مالی مشکلات میں مبتلاکردیاہے اوروہ اس پھندے کواورکستے جارہے ہیں۔یہ سب جانتے ہیں کہ ہماری حالت یہ...
  16. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، باب نمبر8وقف میں شرط لگانے کابیان ہم سے قیتبہ بن سعیدنے بیان کیاکہاہم سے محمدبن عبداللہ انصاری نے کہاہم سے عبداللہ بن عون نے کہامجھ کونافع نے خبردی انہوں نے عبداللہ بن عمر(رضی اللہ عنہ)سے کہ حضرت عمر(رضی اللہ عنہ)کوخیبرمیں ایک زمین ملی،وہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ...
  17. جاویداقبال

    سوال گندم جواب چنے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میں نے توسوچاکہ شایدآپ کوبنگلااتنابڑاہوگاکہ پانی اس کے قریب بھی نہیں آئے گا لیکن یہاں تو معاملہ ہی الٹ ہے ۔ اللہ تعالی سب لوگوں پراورخصوصی طورپرآپ پراپناکرم کرے (آمین ثم آمین) واقعی اس دفعہ ملک میں بہت بارشیں ہورہی ہیں اللہ تعالی سب کواپنے حفظ و امان میں...
  18. جاویداقبال

    سوال گندم جواب چنے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی ڈاکٹرصاحب، آجکل پاکستان میں بارشیں توبہت ہورہی ہیں لیکن آپ کوتوکوئی فکر نہیں کیونکہ آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops: والسلام جاویداقبال
  19. جاویداقبال

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت شکریہ، سسٹرامن صاحبہ، میں انٹرویوکوپڑھتاتوضرورہوں لیکن کمنٹس وغیرہ اگرکسی چیزکے ہوں توپھرہی دیں گے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: اوررہی بات کہ ہم بھی شامل سوال کریں کام تومشکل ہے لیکن پھربھی کوشش کرکے دیکھتے ہیں۔ یہ کچھ سوال منصور(قیصرانی) بھائی سے 1- بچپن...
  20. جاویداقبال

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت خوب بھائی منصور(قیصرانی)، واقعی آپ کاانٹرویوواقعی کمال ہے اورسسٹرامن ایمان نے بھی بہت اچھے اچھے سوالات ڈھونڈے اورآپ نے بھی خوب جواب دیئے ہیں۔ اوریہ بڑھاپہ والی بات سے میں بھی متفق ہوں کیونکہ بڑھاپامیں انسان کے پاس سوچیں ہی توہوتی ہیں اوروہ اچھے لمحوں...
Top