نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شکریہ منصور(قیصرانی) بھائی، میں آپکویہ فائل بھجوارہاہوں۔ اس کے بعدآپ اس کے لنک بنادیں۔ جزااللہ خیر۔ والسلام جاویداقبال
  2. جاویداقبال

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شارق بھائی ، اللہ آپ کوجزادے بہت اچھاکنورٹر ہے لیکن ابھی بھی ایک پرابلم پیش آرہی ہے ۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو ان پیج میں لکھاہواہے اسکو یہ" ] " میں بدل رہاہے۔ دوسرا جو رضی اللہ عنہ لکھاہوا ہے اس کو یہ " ص " میں بدل رہاہے براہ مہربانی اس کوبھی درست...
  3. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عذاب سے بچاؤ، سورہ ہودمیں عذاب سے بچنے کایہ نخسہ ارشادفرمایاکہ دوسروں کوبرائی سے روکاجائے چنانچہ،امربالمعروف اورنہی عن المنکرکافریضہ ہرمسلم پرعائدفرمادیا،پھراسی پراکتفانہ کی،بلکہ اسلامی حکومت کے ذمے بھی یہ کام لگادیا۔آخرقوموں پرعذاب اس لیئے آتے ہیں کہ انکے...
  4. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب121: قطعی طورپرکسی کوشہیدنہیں کہہ سکتے (کیونکہ نیت اورخاتمہ کاحال معلوم نہیں) اورابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)نے آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)سے روایت کی اللہ خوب جانتاہے کون اس کی راہ میں جہادکرتاہے،اللہ خوب جانتاہے کون اس کی راہ میں زخمی ہوتاہے۔ 159:ہم...
  5. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی منصور(قیصرانی)، لنک سے مرادہے کہ جسطرح "صحیح بخاری"کے کتاب کے حساب سے سسٹرمہوش نے ورق بنادیئے ہیں تو"مختصرمسلم"کے بھی اسطرح علیحدہ علیحدہ باب یا کتاب کے حساب سے ترتیب بنادیں تاکہ میں اس کوایڈٹ کرسکوں(شکریہ) مثلا "کتاب الشروط" ، "کتاب الوصایا" وغیرہ...
  6. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے "مختصرصحیح مسلم " کی مکمل فائل ان پیج میں جوایک دوست جس کانام "نجیب اللہ " ہے سے ملی ہے اورمیں اس کوانشاء اللہ کنورٹ کرکے یہاں رکھناچاہتاہوں ۔ اورپہلے بھی" مختصرصحیح مسلم" کی فائل توموجودہے لیکن اگرسسٹرمہوش ، یاکوئی بھی...
  7. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ڈاکٹرعباس، منصور(قیصرانی) بھائی، حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ اللہ جزادے۔(آمین ثم آمین) باب 27: باب جوشخص ناگہانی موت مرجائے اسکی طرف سے خیرات کرنامستحب ہے اورمیت کی نذرپوری کرنا۔ 32:ہم سے اسمعٰیل بن ابی اویس نے بیان کیاکہامجھ سے امام مالک(رحمۃ اللہ)نے...
  8. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، قدرت کی وسعتیں: سورہ الکہف کے آخری رکوع میں فرمایا:"کہہ دے(اللہ کی قدرتوں کی وسعت کاکیاکہنا)اگر(سارا)سمندرسیاہی ہوجائے'میرے رب کے کلمات(لکھنے)کی خاطرتوسمندرختم ہوجائے مگررب (کی قدرتوں)کی باتیں ختم نہ ہوں اوراگرہم اس جیسااور(سمندر)بھی لے آئیں(تووہ بھی ختم...
  9. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالی کے کرم سے اورآپ سب کی دعاؤں سے میں نے کتاب الوصایا میں عربی کوبھی ایڈٹ کردیاہے۔ والسلام جاویداقبال
  10. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب مسجدکے لیئے زمین کاوقف کرنا۔ ہم اسحاق بن منصورنے بیان کیا،کہاہم سے عبدالصمدنے کہامیں نے اپنے باپ(عبدالوارث)سے سناکہاہم سے ابوالتیاح نے بیان کیامجھ سے انس بن مالک (رضی اللہ عنہ)نے انہوںنے کہاجب آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) مدینہ میں تشریف لائے آپ(صلی...
  11. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرمہوش بہت بہت شکریہ، آپ نے یہ کام بھی کردیامیں انشاء اللہ اب اس کوایڈٹ کرلوں گا(انشاء اللہ) اللہ تعالی آپ کوجزادے اورآپ کے درجات بلندکرے(آمین ثم امین) والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرمہوش، انشاء اللہ میں ہرھیڈنگ کےساتھ چاردفعہ = کانشان لگادیاکروں گا۔ جزا اللہ خیر(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  13. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، -23ہم سے محمدبن یوسف بیکندی نے بیان کیاکہاہم کوامام اذراعی (رحمۃ اللہ)نے خبردی انہوںنے زہری سے انہوں نے سعیدبن مسیب اورعروہ بن زبیرسے کہ حکیم بن حزام(صحابی مشہور)نے بیان کیامیںنے آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)سے مانگاآپ(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) نے مجھ...
  14. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیشک منصور(قیصرانی) بھائی، آپ نے باطل کی بالکل ٹھیک مثال دی دھول کی طرح کہ جب اٹھتی ہے لگتاہے سب کچھ لے جائے گی لیکن جب بیٹھ جاتی ہے توکچھ بھی نہیں ہوتا۔ حق و باطل۔۔۔۔(2) سورہ السباکے پہلے رکوع کی آخری آیت میں فرمایا۔"توکیاوہ نہیں دیکھتے اس طرح جوان کے...
  15. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مہوش سسٹر، اللہ تعالی آپ کوجزادے(آمین ثم آمین) اورآپ کوصحت کاملہ عطاء کرے(آمین ثم آمین) آپ نے واقعی میں نے وہ ڈورکوپڑھاہے اس میں کچھ مشکلات ہیں توآپ اپنی سہولت سے جب وہ وقت ملے اورصحت اجازت دے اس کوتبدیل کرکے رکھ دیں کیونکہ جیسے جیسے میں اس کومکمل کرتاجاؤں...
  16. جاویداقبال

    مبارکباد زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل ہوگئی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرجیہ، چلوکسی بہانے سے ہی آپ کونانی یادتوآئی۔۔۔۔۔ :oops: والسلام جاویداقبال
  17. جاویداقبال

    مبارکباد زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل ہوگئی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت مبارکباد جیہ سسٹر، ماشاء اللہ آپکی رفتارواقعی قابل دیدہے ۔ اللہ تعالی جزا دے(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    مبارکباد قیصرانی بھائی بہت مبارکباد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اس ناچیز کی طرف سے بھی منصور(قیصرانی) بھائی،آپ کواس محفل پردس ہزار پوسٹیں مکمل کرنے پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالی آپ کویونہی ہنستامسکراتارکھے(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  19. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، منصور(قیصرانی)بھائی اورمہوش سسٹر، حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ۔ سسٹرمہوش، پلیزآپ مجھے عربی کوبغیراعراب کے کسطرح بناتے ہیں ان کاطریقہ کارسمجھادیں اوراگرہوسکے توکتاب الوصایا کی عربی بھی پیسٹ کردیں مہربانی ہوگی(شکریہ)تاکہ میں اس کوایڈٹ کرسکوں۔(انشاء اللہ)...
  20. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، حق و باطل۔۔۔۔۔(ا) سورہ الرعدمیں فرمایا:۔"اللہ تعالی نے آسمانوں سے پانی نازل فرمایا۔پھر(ندی،نالے اپنی مقدار(وسعت) کے مطابق بہہ نکلے۔پھرسیلاب نے پھولاہواجھاگ اٹھالیااورجن چیزوں کولوگ زیوریا(دیگرقیمتی)اشیاء بنانے کے لئے آگ میں تاپتے ہیں(ان میں بھی)اسی طرح...
Top