نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب نمبر16: باب ۔اللہ تعالیٰ کا(سورۃ النساء میں)یہ فرماناکہ وصیت اورقرضے کی اداکے بعدحصے بٹیں گے۔اورمنقول ہے کہ شریح قاضی اورعمربن عبدالعزیزاورطاؤس اورعطاء اورعبدالرحمن بن اذینہ ان لوگوں نے بیماری میںقرض کااقراردرست رکھاہے اورامام حسن بصری نے کہاسب سے زیادہ...
  2. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، الہ دین کاچراغ قرآن پاک میں ارشادہے(ترجمہ)"اورسست نہ ہوجاؤاورغم نہ کھاؤ(بلکہ ہمت بلندرکھو)اور(یقین رکھوکہ)تم ہی غالب رہوگےاگرتم صاحب ایمان ہو"(3-139)۔عوام کاحوصلہ اورجذبہ بلندالہ دین کے چراغ سے زیادہ فوری نتائج پیداکرسکتاہے ۔ بشرطیکہ اس کی قدرکی جائے۔ 1947ء...
  3. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت شکریہ، لیکن کام توآپ نے بھی سسٹر، مشکل ساہی بتادیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :? چلوکوشش کرتے ہیں آگے جوہوگادیکھاجائے گا۔ والسلام جاویداقبال
  4. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ چلومحب بھائی، پھرشروع ہوجائیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بخاری ازترجمہ وحیدالزمان کی پہلی جلدکوشروع ہوجائیں میں دوسری جلدپرکام کررہاہوں۔ اللہ جزادے(آمین ثم آمین) سسٹرمہوش، ایک تکلیف اورجوباقی لنک مختصرمسلم کے رہ گئے ہیں پلیزان کااگراردومیں ترجمہ بتادیں تاکہ وہ ابواب...
  5. جاویداقبال

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اس بندہ ناچیز کی طرف سےسسٹرجوجو کودوہزار پوسٹیں مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کی زندگی کوخوشیوں سے بھردے (آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  6. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 235:ہم سے بشربن مرحوم نے بیان کیاکہاہم سے حاتم بن اسماعیل نے انہوںنے یزیدبن ابی عیبدسے انہوںنے سلمہ بن اکوع سے انہوںنے کہا(ایک سفرمیں)لوگوں کے توشے کم رہ گئے محتاج ہوگئے توآنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کے پاس آئے اوراپنے اونٹ کاٹنے کی اجازت مانگی آپ نے اجازت...
  7. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، منصور(قیصرانی) بھائی، آپ نے لکھاہے کہ حضوراکرم(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کس طرح لعنت کرنے والوں پرآمین کہہ سکتے ہیں جبکہ وہ رحمت العالمین ہیں توبھائی، یہ تودیکھیں دعاکون کررہاہے یہ سب کچھ رضائے الہی ہے۔ کیونکہ ارشادربانی ہے۔ اللہ اورانکے فرشتے آپ(صلی اللہ علیہ...
  8. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اورمنقول ہے کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے دین کووصیت پرمقدم کرنے کاحکم دیااوراسی صورت میں یہ فرمانے کی اللہ تم کوحکم دیتاہے کہ امانتیں امانت والوں کوپہنچاؤتوامانت(قرض)کااداکرنانفل وصیت کے پوراکرنے سے زیادہ ضروری ہے اورآنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے...
  9. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، رحمت خاص، اللہ تعالی کی رحمت خاص جناب رسول پاک (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)اکی صورت میں ہمارے لیے رحمت خاص بن کرآئی۔اللہ تعالی کی آخری مکمل اورجامع کتاب ہدایت،قرآن پاک ہمں حضوراکرم(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کے ذریعے ملی۔قرآن پاک پرمبنی آسان،مختصراورجامع...
  10. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 38:ہم سے عبدالعزیزبن عبداللہ نے بیان کیا۔کہامجھ سے سلیمان بن بلال نے انہوں نے ثوربن زیدمدنی سے انہوںنے ابوغیث سے انہوں نے ابوہریرہ(رضی اللہ عنہ)سے انہوں نے آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) سے،آپ(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) نے فرمایاسات تباہ کرنیوالے گناہوں سے بچے...
  11. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آگے مت بڑھو، سورہ الحجرات میں ارشادہے:(ترجمہ)"اے ایمان والو!اللہ(تعالی)اوراس کے رسول(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)سے آگے نہ بڑھواوراللہ(تعالی)سے ڈرو۔۔۔(آیہ!)اللہ تعالی اوراس کےرسول سے آگے بڑھنایہ ہے کہ جس کام کواللہ تعالی اوراس کے رسول(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے...
  12. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب 31:وصی کویتیم کے مال میں تجارت اورمحنت کرنادرست اوراپنی محنت کے موافق اس میں سے کھاسکتاہے۔ 36: ہم سے ہارون بن اشعث نے بیان کیاکہاہم سے ابوسعیدنے جوبنی ہاشم کاغلام تھاکہاہم سے صخربن جویریہ نے انہوں نے نافع سے انہوں نے ابن عمر(رضی اللہ عنہ)سے انہوںنے...
  13. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شفائے صدور۔ سورہ یونس میں قرآن پاک کے بارے میں فرمایا"اے لوگو!بے شک تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے موعظمت آتی ہے اوریہ شفاہے ان (بیماریوں)کے لیئے جوسینوں میں ہوتی ہیں اورہدایت ہے اوررحمت ہے مومنوں کے لیے اوررحمت ہے ان کے لیئے جوان پرایمان لاتے ہیں۔"سینوں کے...
  14. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ سسٹرمہوش، اللہ جزادے۔ (آمین ثم آمین) انشاء اللہ اب جیسے جیسے اس کوکنورٹ کرتاجاؤں گاپیسٹ کرجاؤں گا۔ اللہ تعالی آپ کوہمیشہ خوش و خرم رکھے اورآپکے ہردن کوعیدمسرت بنائے (آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  15. جاویداقبال

    پوپ کا بیان اور ہم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، (آمین ثم آمین) ہم بس دعوی ہی کرتے ہیں کہ ہمیں محبت رسول (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) ہے لیکن جب عمل کا وقت آتاہے تو۔۔۔۔۔ہم کوڈر،خوف گھیرلیتاہے کہ اگرہم نے یہ کیایاکہاتو کیاہوگامیڈیاہم کو"دہشت گرد" کہے گاہمیں "قدامت پسند" کہے گالیکن جب تک ہم میں یہ حوصلہ نہیں...
  16. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میں پڈف فائل کی کوشش کررہاہوں کہ اس کوسکین کرپڈف فائل بنائی جائے انشاء اللہ امیدہے کہ کسی نہ کسی دوست سے کہہ کریہ کام بھی ہوجائے گا(انشاء اللہ) والسلام جاویداقبال
  17. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بالکل مہوش بہن، آپ نے بالکل صحیح جانامیں اسی طرح اس کی لنک کی بات کررہاہوں آپ پلیزان کووکی پربھی بنادیں ناں۔۔۔۔۔۔۔ مہربانی ہوگي(شکریہ) اللہ آپ کوجزادے(آمین ثم آمین) اورواقعی اصل کی حقیقت تواپنی جگہ ہے لیکن یہ توایک دوست " نجیب اللہ " کے پاس تھی ان پیج میں...
  18. جاویداقبال

    تاسف افتخار راجہ کی والدہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی والدہ کوجنت فردوس میں جگہ دے (آمین ثم آمین) اور ان کے وارثین کو صبرجمیل عطاء کرے (آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  19. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی منصور(قیصرانی)، ایک فائل ہی کنورٹ کی ہے وہ آپ کوبھیج رہاہوں ۔ چیک کرلیجئے گا۔(شکریہ) والسلام جاویداقبال
  20. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی منصور(قیصرانی) آپ اپناجی میل چیک کریں میل میں نے بھیج دی ہے۔ امیدہے مل گئی ہوگی۔ اورمیں اس کی فائل کوکنورٹ کرناشروع توکیاہے لیکن اس میں (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) اور(رضی اللہ عنہ) کے بہت زیادہ مسائل ہیں ان کوکوئی حل اگرہوتوبتائیں۔(شکریہ) والسلام...
Top