اس سے کچھ نہیں ہوتا۔ انسان کو خود کو احساسِ کمتری میں مبتلاء نہیں رکھنا چاہیے۔۔۔ اس خوف سے باہر آنے کا حل ملنا ملانا ہی ہے۔۔
پہلے مجھے بھی یہ احساسِ کمتری تھا۔ میں شہر میں ہی رہتا ہوں مگر میرا تعلق کراچی کے ایک پسماندہ سے علاقے سے ہے۔ ایسا پسماندہ علاقہ کے جب ہم کراچی کے مرکزی علاقوں میں جاتے...