نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    حکومتِ پنجاب خود لشکرِ جھنگوی کو کھلے عام سپورٹ کرتی ہے۔ رانا ثناء اللہ سب سے بڑے مجرم ہیں اس بات کے۔۔۔
  2. محمد امین

    ناصر کاظمی غم ہے یا خوشی ہے تو

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نصرت نے اس غزل کو امر کر دیا ہے۔۔۔۔
  3. محمد امین

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    شادی شدہ :eek: ۔۔۔۔ میاں تم 19 سال کے ہی ہو نا؟
  4. محمد امین

    واصف کوئی اہلِ نظر نہیں لگتا

    اماں فہیم۔۔۔۔تمہیں کب سے شاعری کی لت لگ گئی
  5. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہہا۔۔۔۔ شمال و جنوب سے ہم گھیر لیں گے نا ان کو ؛) ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ ٹھیک کہا۔۔۔۔انشاء اللہ :)
  6. محمد امین

    اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں...دنیا سے کھو گیا ہوں تمہارے خیال میں..

    اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں...دنیا سے کھو گیا ہوں تمہارے خیال میں..
  7. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    گوشمالی نہ سہی۔۔۔ گو جنوبی ہی سہی :)
  8. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    نہیں۔۔۔۔دل "قدموں" میں رکھا نا۔۔۔تو "پائے" چلیں گے ؛)
  9. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    "رکھ دیا قدموں میں دل نذرانہ" :rollingonthefloor:
  10. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    اچھا تو سعود بھیا کی گوشمالی کی جائے گی اب۔۔۔۔ :giggle:
  11. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    کون؟؟؟ :bringiton:
  12. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :) کیا حال ہیں۔۔۔
  13. محمد امین

    پہلا نشہ.....پہلا خمار....

    پہلا نشہ.....پہلا خمار....
  14. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    قرۃالعین اعوان بہن آپ کو بھی عید کی پیشگی مبارک باد۔۔۔ :)
  15. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    پاکستان میں موبائل فون سروس IED حملے کے خدشے کے پیشِ نظر صبح 10 بجے تک کے لیے بند کردی گئی ہے۔۔۔۔ :) سنا یہ ہے کہ شاید صرف ابھی کراچی میں یہ کیا گیا ہے۔۔ ۔۔ ہمارا دوسرا نیٹ ورک جس کا نمبر تمہارے پاس نہیں ،اتفاقاً چل رہا ہے۔۔۔ بات کرنی ہو تو ہم اسکائپ پر آجاتے ہیں ۔۔۔ :)
  16. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    میرا مطلب ہے ہو تو نوک جھونک رہی ہے۔۔۔میں نے سوچا میں بھی تھوڑی ناک جھانک کرلوں۔۔۔۔:p السلام علیکم۔۔۔ سعود ۔۔۔ عید مبارک :) :) :)
  17. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیا ناک جھانک ہو رہی ہے یہاں۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  18. محمد امین

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    یہ میرے نانا جان کا شعر ہے ۔۔ :) امی نے پوری غزل پوسٹ کردی ہے۔۔
  19. محمد امین

    مبارکباد نظارو ! مست ہو کر گنگناؤ ! عید کا دن ہے

    محمداحمد بھائی ہیں بغیر اسپیس کے :) :)
  20. محمد امین

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    ظفری بھائی نے یہ ربط دے دیا تھا۔۔۔۔۔ڈھونڈا کس نے ہے؟
Top