نتائج تلاش

  1. محمد امین

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    بات سمجھ نہیں آئی۔ پہلی یا دوسری تاریخ کا چاند اتنا بڑا؟
  2. محمد امین

    عید مبارک زحال بھائی :) :) :)

    عید مبارک زحال بھائی :) :) :)
  3. محمد امین

    ہم تو کل منائیں گے....... :)

    ہم تو کل منائیں گے....... :)
  4. محمد امین

    عید مبارک بھائی :) :) :)

    عید مبارک بھائی :) :) :)
  5. محمد امین

    ہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہاہا
  6. محمد امین

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    کمیٹی کا میرے ہوش و ہواس میں تو کبھی بھی محکمہ موسمیات سے اختلاف نہیں رہا۔ باقی رہا رویت اور طلوع تو حدیث دراصل رویت پر ہی دال ہے۔ مزید یہ کہ کمیٹی کیوں بیٹھتی ہے 29 کو کہ جب چاند نظر آنا ممکن نہیں تو یہ بھی حدیث کی رو سے ہے۔ اب اتنی سی بات پر کو اختلاف نہ بنایا جائے نا۔ وہ ممبرانِ پارلیمنٹ اور...
  7. محمد امین

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    پچھلے دنوں نام تو آیا تھا نیوی کے کسی شعبے کا۔۔۔
  8. محمد امین

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    مسئلہ ہی تو یہی ہے کہ کے پی کے میں چاند نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے اوپر جو لنک دیا ہے وہ دیکھیں۔ ایسا عقلی طور پر ممکن نہیں ہے کہ ہمیشہ رمضان اور عید کا چاند کے پی کے پشاور بونیر چار سدہ وغیرہ میں ہی نظر آئے۔ اور اسلام آباد جو وہاں سے تھوڑے ہی فاصلے پر ہے وہاں نظر نہ آئے۔ سائنسی ادارے کلی طور...
  9. محمد امین

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    تو کمیٹی کا بیٹھنا غلط تو نہیں ہے عثمان بھائی۔ شرعی فیصلے کا انحصار کلی طور پر غیر شرعی افراد کے ہاتھوں میں تو نہیں دیا جاسکتا۔ جس طرح یہ بشیر بلور صاحب اثر انداز ہورہے ہیں کل کو اگر محکمہ موسمیات میں کوئی سیاسی بندہ اثر انداز ہونے لگا تو؟؟ پھر محکمہ موسمیات، نیوی اور جامعہ کراچی کا فلکیات کا...
  10. محمد امین

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    محکمہ موسمیات بھی وفاقی حکومت کی قائم کردہ کمیٹی پر اعتماد کرتا ہے اور انہیں مشورے اور پیشن گوئی سے آگاہ رکھتا ہے۔۔۔
  11. محمد امین

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    میں بہت کم لوگوں کو عید کارڈ دیتا تھا البتہ ملتے ضرور تھے۔ ہماری خالاؤں میں کارڈز کا لین دین بہت ہوتا تھا۔۔۔ اکثر کارڈ خود بھی بنائے ہیں خالاؤں کی دیکھا دیکھی ۔۔۔ :)
  12. محمد امین

    چاند پہ تکرار.....آپ عوام کیا کہتےہو؟

    میں ابھی یہ وڈیو سن نہیں سکتا۔ ہمیں چاہیے کہ اس معاملے میں سوادِ اعظم کا ہی ساتھ دیں۔ جن علماء کو ریاست نے بالاتفاق رویتِ ہلال کا کام سونپا ہے ان پر اعتماد رکھیں اور انتشار سے بچیں۔
  13. محمد امین

    حب الوطنی

    زحال بھائی گو کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ مگر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے طور پر اپنی سطح پر اپنا حصہ ڈال سکوں۔ یہ منتشر الفاظ بھی اسی کوشش کا ایک حصہ ہیں۔ میرے ذہن میں بہت سے منصوبے ہیں۔ کچھ منصوبے جو وقت کے ساتھ ساتھ میرے ذہن میں نمو پاتے گئے گو کہ کچھ ان میں سے میرے ذہن کے ہی سرد خانے کی نذر ہوگئے...
  14. محمد امین

    مجھے ابھی کافی ضروری کام کرنے ہیں

    ایک عظیم مقصد کے لیے بہت خوب نظم۔۔۔ مجھے منیر نیازی یاد آگئے :) :) کوئی بوجھے ذرا مجھے کونسی نظم یاد آئی ہے اس سے۔۔
  15. محمد امین

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    ہمارے محلے کی ایک مسجد کے باہر پورے رمضان میں ایک چندے کا اسٹال لگا رہا ہے جس پر لکھا ہے (مفہوم): "مجاہدین اور شہدائے اسلام کے گھر بار کی کفالت کے لیے۔ وغیرہ وغیرہ"۔۔ یہ چندے افغانستان یا کشمیر کے جہاد کے لیے نہیں جاتے یہ پاکستان میں ہی مسجدوں امام بارگاہوں اور دفاعی اداروں پر حملے کے لیے...
  16. محمد امین

    محبت کے سائینسی اُصول

    بہت بہت خوب۔۔۔۔ :)
  17. محمد امین

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    نیلم بہن ہماری خرابی یہی ہے کہ ہم اپنے گریبان میں جھانکنے کے بجائے ادھر ادھر گھومتے رہتے ہیں۔ کبھی کوئی سازش ہمارے خلاف اسرائیل میں بن رہی ہوتی ہے تو کبھی واشنگٹن میں تو کبھی دلی تو کبھی کابل۔۔۔ ہم یہ نہیں دیکھتے کہ ان جہادیوں کو چندے یہیں مسجدوں اور مارکیٹوں سے ملتے ہیں۔ میں اپنے کراچی کی بات...
  18. محمد امین

    حب الوطنی

    میں یہ سمجھتا ہوں کہ نئی نسل پاکستان کو ایک پلے گراؤنڈ سمجھتی ہے۔ ایسا پلے گراؤنڈ کہ جس پر کوئی گروپ قبضہ کر کے آبادی بنا لے تو اس نئی نسل کو غصہ آجائے۔ یہ میں نے اس معاشرے کے ساتھ رہ کر اور اپنے ہم عمروں کے ساتھ رہ رہ کر محسوس کیا ہے۔ اور اس پلے گراؤنڈ کی خاطر ہم نے اپنے اندر ایک طرح کا "بغضِ...
  19. محمد امین

    حب الوطنی

    جی میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ خاموش رہنے سے بہتر اظہارِ خیال ہے۔ یہ تو شاید میں نے کچھ بھی نہیں لکھا۔ جامعہ میں ہمارا ایک انٹیلیکچوال گروپ ہوا کرتا تھا جہ کہ اب بھی برقرار ہے۔ اور ہمارا کام ہی تنقید کرنا ہوتا تھا۔ اس تنقید سے ہم نے خود بھی بہت کچھ سیکھا ہے۔ تنقید برائے تنقید محض گمراہی ہے۔ تنقید...
Top