نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ایک کہانی

    تلاش صحبت شیخ دستگیر 15- ایک کہانی۔قسط 35 یہ بات حرف با حرف صحیح ہے کہ خالی ذہن شیطان کا کارخانہ ہوتا ہے۔ لڑکا چاہتا تھا کہ کسی ایسے نیک مرد کی مسلسل صحبت اسکو میسر آجائے کہ شیطان سے اسکا پیچھا چھٹے۔ علماء ہزار ہا ایسی چیزیں تجویز کر رہے تھے جو موجودہ دور میں شیطان کا ساتھی بننے کے زمرے میں...
  2. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    آپ کی بیٹی کو اردو نہیں آتی اور میری بیٹی نو سال کی ہے۔
  3. سید رافع

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    ملک نہیں دنیا۔ آج کل ہم سب مل جل کر قانون طے کرتے ہیں اور حکومت بناتے ہیں۔ یو این بہت عمدہ آئیڈیا ہے۔ اب اس دنیا کا صرف ایک بادشاہ ہونا چاہیے تاکہ یہ چخ چخ جگہ جگہ ختم ہو۔
  4. سید رافع

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    الحمد للہ ووٹ دینے کا ارادہ نہیں 13 آرا 41.9%
  5. سید رافع

    تعارف عبدالقدیر

    لیکن خوشی تو بہرحال ہوئی ہو گی۔ :) آپ بتا رہیں ہیں امید ہے آپ کو بھی دلی خوشی ہوئی ہو گی۔ :) نسل انسانی یونہی فروغ پاتی آئی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ آپ ابھی بھی اس نتیجے پر نہیں پہنچے۔ :)
  6. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    میں نے بچوں کو شیطان کی تصویریں جو انٹرنیٹ پر موجود ہیں دکھائیں اور اسی طرح فرشتے کی بھی۔ یوں ہزار لفظ نہیں کہنے پڑے اور وہ سمجھ بھی گئے۔ اللہ کو نور اور روشنی کے ذریعے مثال دے کر سمجھایا۔ اور اسکے سامنے کس طرح 70 ہزار پردے لگے ہیں۔ ان کو بائبل سے بعض کہانیاں پڑھ کر سنائیں کیونکہ آدم علیہ...
  7. سید رافع

    لوگ مردوں عورتوں کو اللہ کے کنبے کے بجائے کچھ اور سمجھتے ہیں۔ کنبہ سمجھنا ہی خیر خواہی کی...

    لوگ مردوں عورتوں کو اللہ کے کنبے کے بجائے کچھ اور سمجھتے ہیں۔ کنبہ سمجھنا ہی خیر خواہی کی بنیاد ہے۔
  8. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    میں اپنے بچپن کی حرکتیں انکو سناتا ہوں تاکہ وہ اپنی عمر میں کی جانے والی حرکتوں کو انہونا نہ سمجھیں۔ اس سے انکو احساس ہوتا ہے کہ بابا بھی تو ریچھ والے کے پیچھے چلے گئے تھے سو ہم نے ایسا نہیں کرنا۔ لیکن قصے سے خوب محذوز ہوتے ہیں۔ بلب توڑ کر صدی پر گوند سے چپکا کر مانجھا بنانے کا قصہ سنتا ہوں تاکہ...
  9. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    یہ مجھے ابتداء ہی سے پتہ چل گیا تھا کہ جھوٹ بولنے سے بچوں کی یاداشت خراب ہو جاتی ہے اور وعدہ کر کے توڑ دینے سے بچے بزدل بن جاتے ہیں۔ سو ان سے بات دو ٹوک ہوتی ہے اور وہ خوش باش رہتے ہیں۔
  10. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    جب بچے کوئی غلطی کر لیتے تو شروع کے سالوں میں میں نے انکو استغفار کہنا سکھا دیا تھا۔ یہ میں نے اس لیے کیا کہ وہ اپنی زندگی میں کسی بات پر نادم ہو کر رک نہ جائیں۔ اب وہ خوش باش رہتے ہیں کہ انکو معلوم ہے کہ کوئی طاقت استغفراللہ کہنے کے بعد انکو آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتی۔ اسطرح وہ کثیر سوچ اور غم...
  11. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    میں بچوں کے ڈے بھی کبھی کبھی مناتا ہوں۔ اس میں انکو کوئی ایک چھوٹا سا گفٹ ملتا ہے جو دوسروں کو نہیں ملتا یا باہر ایک جوس یا فالودہ ہو جاتا ہے۔ اس سے ان کو لگتا ہے کہ وہ اسپیشل ہیں کیونکہ ہم دو ہی ہوتے ہیں۔:)
  12. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    میں بچوں کی پوری بات سنتا ہوں جیسے کہ وہ ایک مرد یا عورت ہیں۔ اس سے ان میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے اور بات چیت کرنے کا سلیقہ پیدا ہوتا ہے۔ یوں وہ اب بے جاء بات مشکل ہی سے کرتے ہیں اور انکو بات ماننے یا نہ ماننے کی علت پہلے ہی سے معلوم ہوتی ہے۔ شروع میں وقت لگتا تھا۔ زیادہ بات چیت کرنی پڑتی لیکن...
  13. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    بچوں کو کہیں لے جانے سے پہلے ذہنی طور پر تیار کر دینا چاہیے۔ جیسا کہ جب تم دعوت میں پہنچنا تو سب سے ہاتھ ملا کر سلام کرنا۔ یوں بچوں کو خوب دعائیں ملتیں ہیں۔
  14. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    انکے سامنے کسی کو کھانا کھلاتا ہوں اور انکے ہاتھ سے بھی تھیلی دلاتا ہوں۔ ترغیب کے لیے ان سے کہتا ہوں کہ اسطرح اگر ایک ہزار دو گے تو دس ہزار آئیں گے۔ ان کے ساتھ اپنے پرس میں موجود رقم سے یہ گیم بھی کھیلتا ہوں کہ جب وہ ایک نوٹ مجھے دیتے ہیں تو دس واپس کرتا ہوں۔ وہ ہنستے ہیں اور سمجھ بھی جاتے ہیں۔
  15. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    اسکول میں 30 تک سکھا دی گئی ہے۔ لیکن اچھا گیم رہے گا کہ ان سے اردو گنتی سنوں۔ البتہ انکو چنداں اور چنانچہ کا استعمال آ گیا ہے۔ ہنستے ہیں۔ :)
  16. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    بچوں کو زندگی کے سفر کا پتہ نہیں ہوتا سو کچھ کچھ منازل انکو عمر کے ذریعے سمجھاتا ہوں جیسے کہ جب تم زیرو سال کے تھے تو تم کو ہسپتال سے لے کر ہم گھر آئے۔ جب ون ائیر کے ہوئے تو تم نے چلنا سیکھا۔ جب تم سیون ائیر کے ہو گے تو نماز پڑھنا شروع کر دینا اور ٹین ائیر میں تو لازمی پڑھنا ہے۔ جب تم لوگ اچھی...
  17. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    جب بچے کوئی الٹی سیدھی حرکت کرتے ہیں تو میں ان سے کہتا ہوں کہ گھر سے باہر بہت سارے شیطان اکڑوں بیٹھے ہیں، ان کے منہ کالے اور زبان لال ہے اور اس سے رال ٹپک رہی ہے وہ تیزی سے بھاگتے آئیں گے اور چمٹ جائیں گے۔ وہ ہنس دیتے ہیں اور اس حرکت سے رک بھی جاتے ہیں۔
  18. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    بچے اکثر بات بھول جاتے ہیں سو ان کی یاد دھانی کے لیے ان سے کہتا ہوں کہ ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھانا، چپل پہن کر ادھر ادھر چلو پھرو اور کھانے کے ہر لقے پر یاواجد کہو اس سے وہ نور بن جائے گا اور فرشتے تمھارے نزدیک ہو جائیں گے۔ یوں ان کو ترغیب ہوتی ہے۔
  19. سید رافع

    آپ اپنے لڑکے یا لڑکی کو کیا سمجھاتے ہیں؟

    اگر میں اپنے بچوں کو کہانیاں سناتا ہوں تو انکی کہانیاں بھی سنتا ہوں۔ اس سے ان میں خوب خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔
  20. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    بحر سمجھنے اور یاد کرنے کا آسان ترین طریقہ کیا ہے؟
Top