نتائج تلاش

  1. سید رافع

    سیاسی منظر نامہ

    یاز بھائی کیا قانون کے تحت نواز شریف صاحب کو اخبار اور ڈاکٹر کا دو دفعہ معائنے کے لیے کی اجازت ہے؟
  2. سید رافع

    سیاسی منظر نامہ

    کئی کو چیف آف آرمی اسٹاف کی توثیق سے پھانسی دی گئی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ فوج کو سویلین حکومت کی عدالتوں کی کیوں نہیں مانتی؟ جن کو قوم طے کرے دشمن انکی دشمن بنے اور جس کی قوم چاہے دوست بنے انکی دوست بنے۔ چوکیداری سے زائد کیوں ہوتی ہے؟
  3. سید رافع

    سیاسی منظر نامہ

    شاید عمران دھرنا دے جس میں تمام سیاسی قوتیں اسکے ساتھ ہوں۔ اگلے مارچ تک!
  4. سید رافع

    سیاسی منظر نامہ

    شاید یکم اگست کا سورج چڑھے اور عمران وزیر اعظم بن چکا ہو۔ پہلے سو دنوں میں سب سے تر نوالہ نواز شریف اور زرداری ہوں گے کہ جن کو سائڈ لائن کیا جائے۔ شاید لندن کا فلیٹ فروخت ہو اور رقم واپس آئے یا شاید یہ بھی نہ ہو۔ فوج ڈیم کے ذریعے قوم پرستوں کو سائڈ لائن کرنے کے لیے عمران کے ساتھ کام کر دکھائے۔...
  5. سید رافع

    اب یہ سہولت کیوں میسر نہیں؟؟؟؟

    کل میں نے اپنے نوٹ 8 فون پر سی ایم براوسر میں جب ڈیکس ٹاپ ویب سائٹ کا آپشن سیلکٹ کیا تو محفل ڈیکس ٹاپ جیسی دکھائی دینے لگی۔ کیا کہیں آپ کے پاس بھی تو کوئی ایسا آپشن نہیں؟ کس برواسر میں محفل دیکھ رہیں ہیں۔
  6. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    اسکا ایک حل یہ ہے کہ محفل میں ہندوستانیوں پاکستانیوں کا شادی کارنر کا ایک سیکشن قائم کیا جائے۔ :LOL:
  7. سید رافع

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    کل وقتی سے مراد "جو وہ کہتے کرتے نہیں" جیسے غالب، فیض، فراز یا جان ایلیاء وغیرہم :)
  8. سید رافع

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    پیر صاحب کل وقتی شاعر نہیں
  9. سید رافع

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    اسکا جواب تو محب علوی ہی دے سکتے ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ آپ کو اگر کوئی امتحان نہیں دینا اور یہ کام بطور ہوم ورک بھی نہیں ملا تو بس مشق کریں اور یاد کریں۔
  10. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    عنوان: بارش کا جذبہ مفہوم: بارش عمل کو روک کر جذبوں کو طہارت دیتی ہے۔
  11. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    عارف کریم کو ٹیگ نہیں کر سکتے۔ اسکی کیا وجہ؟
  12. سید رافع

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    جب موقع ملے۔ گوگل کے لوگ جب موقع ملے پائتھون سے گو پر منتقل ہو رہے ہیں۔
  13. سید رافع

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    پائتھون کے پروگرام پی ایچ پی سے تیز چلتے ہیں۔ اور گو لینگویج کے پروگرام پائتھون سے بھی تیز تر ہیں۔ یہاں ایک متوازن جائزہ لیا گیا ہے۔
  14. سید رافع

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    شعراء الا یہ کہ ایمان دار ہوں قرآن کی نظر میں یوں ہیں۔ خاص طور پر شعراء کو رول ماڈل نہیں بنانا چاہیے۔ ملاحظہ کیجیے: 26:224 پورا سیاق و سباق یہ ہے۔ سورہ الشعراء (213) سو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار ورنہ تو بھی عذاب میں مبتلا ہو جائے گا۔ (214) اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈرا۔...
  15. سید رافع

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    محمد ظہیر بھائی بہت مبارک۔ آپ ہندوستان کے کس شہر سے ہیں؟
  16. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    بہت عمدہ لکھا ہے، اگلوں کا پتہ چلا۔ تقریبا مدیر اسٹائل کی تحریر ہے۔ :)
  17. سید رافع

    اليکشن 2018 - پاکستانی عوام کی آواز دبانے کی بہیمانہ کوشش

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  18. سید رافع

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    ویسے مصنوعی ذہانت کے ایسے منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ :)
  19. سید رافع

    فاعلات

    یہ فاعلات والا لنک کام نہیں کر رہا۔
  20. سید رافع

    تبادلہ خیال فار لوپ پر گفتگو

    break کے ذریعے۔ یہاں مذید دیکھیں۔
Top