نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قائد ہو گیا اُن کا مُؤَقَّر !
  2. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پیشِ تو نہادہ ام دلِ خویش شاید کہ تو این گرہ کشائی (ڈاکٹر علامہ محمد اقبال) میں نے اپنا دل تمہارے سامنے لا رکھا ہے ، شاید تم ہی یہ گرہ کھول سکو۔ انتخاب و ترجمہ: معین نظامی
  3. الف نظامی

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    وہ ایک نام جو شامل ہے دل کی دھڑکن میں وہی سکوت ہے میرا ، وہی صدا ہے مری ماشاء اللہ ، بہت خوب!
  4. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    شکریہ ، آپ کی وجہ سے یہ خواہش کرنے کو دل چاہا۔
  5. الف نظامی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    شکریہ ، آپ کی وجہ سے س بطور پہلا ساکن حرف کیسے لکھیں، کا جواب مل گیا۔
  6. الف نظامی

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    انگریزی کے اکیلے حرف s کو عربی رسم الخط میں ایس لکھنا مناسب ہے یا س؟
  7. الف نظامی

    سولر پینلز پر جمی گرد

    نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے طلبا نے سولر پینل پر جمی گرد کو صاف کرنے کے لیے روبوٹ بنایا ہے جو خود کار طریقے سے گرد صاف کر دیتا ہے اور اس طرح سولر پینل کی کارکردگی کم نہیں ہوتی۔
  8. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    قومی اسمبلی کے 12 افراد ہیں بقیہ صوبائی اسمبلی کے ہوں گے۔ مندرجہ ذیل مطالبہ عوام کی طرف سے ہے آپ اس کی تائید نہیں کرتے؟
  9. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    یہ ایک جنرلائزیشن ہے اور دعوی بلا دلیل۔ آپ کو الیکشن کمیشن اور باقی اداروں کے لیے ایسی دلیل دینا ہوگی جو آپ کے دعوی کو ثابت کر سکے۔
  10. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    محمداحمد قومی اسمبلی کے 12 افراد کے عمل سے کیا ہم یہ (جنرلائزیشن) کہہ سکتے ہیں کہ: سارے سیاست دان جعلی ڈگری والے ہیں یا جعلی ڈگری حاصل کرتے ہیں؟ اور کیا اس وجہ سے مندرجہ ذیل بات پر عمل نہ کیا جائے؟ یعنی سیاسی امیدوار کی تعلیمی قابلیت کا تعین نہ کیا جائے؟
  11. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    اب دیکھنا یہ ہے کہ اس فہرست میں موجود سیاست دانوں میں سے کتنے ایسے ہیں جن کو الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے؟ جمشید دستی کی مثال: 04 اپريل 2013 جعلی ڈگری کیس: جمشید دستی کو تین سال کی قید Feb 10, 2024 مظفر گڑھ:جمشید خان دستی نے حماد نواز ٹیپو کو شکست دیدی
  12. الف نظامی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بنیادی وجہ یہ ہے : متعلقہ:
  13. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    ایسے سیاست دانوں کے نام ان 35 میں سے قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد 12 ہے قصور سے مظہرحیات سرگودھا سے سید جاوید حسنین شاہ پاک پتن سے محمد سلمان محسن گیلانی گوجرانوالہ سے مدثر قیوم نہرا بہاولپور سے عامر یار وارن لودھراں سے حیات اللہ خان ترین مظفر گڑھ جمشید دستی بلوچستان کے علاقہ کچی سے ہمایون...
  14. الف نظامی

    لیڈرز کیسے بنتے ہیں ؟ : چین کی ایک مثال

    سیاست دان کسے ہونا چاہیے؟ 1- جو اعلی تعلیم یافتہ ہو۔ 2- جو سرمایہ دار ہو۔ 3- جو تجربہ کار ہو۔ 4- جو اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ہو۔ 5- جو اعلی تعلیم یافتہ اور سرمایہ دار ہو۔ 6- جو اعلی تعلیم یافتہ ، تجربہ کار اور سرمایہ دار ہو۔
  15. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    بہتر پالیسی سازی کے لیے آپ کو بہترین اذہان درکار ہیں جو ایک خاص طریقہ کار سے فیصلہ سازی کی سطح پر لائے جا سکتے ہیں۔ یعنی وزیر زراعت پی ایچ ڈی ایگری کلچر ، وزیر تعلیم ماہر تعلیم اور وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سائنس دان ہو۔
  16. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    دیکھیے مسئلہ تو ہر کسی کو معلوم ہوتا ہے ، حل تجویر کرنا ہوتا ہے۔ اور پھر صرف اچھی باتیں کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ اُن پر عمل کرنے سے کام بنتا ہے۔ یعنی: نہ کہہ ، کر کے دکھا۔ - پچاس ہزار افراد اس ویڈیو کو دیکھیں تو اُن کے اذہان کو ہمت و امید کے بجائے مایوسی کے تاثر سے پروگرام کرنے کا وطن...
  17. الف نظامی

    پاکستان میں زرعی شعبے کا زوال

    اس ویڈیو میں 12:03 پر جنرلائزیشن کی ایک مثال ملاحظہ ہو: " پاکستان چوروں کا ملک ہے ، ہم سب چور ہیں۔" :):):) موصوف کی تعلیم کے لیے: What is The Hasty Generalization Fallacy? Universal and Existential Quantifiers, ∀ "For All" and ∃ "There Exists"
  18. الف نظامی

    ہفت زبانی لغت

    ہفت زبانی لغت کی تدوین میں جن اصحاب نے عملی تعاون کیا ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں: بنگلہ: ڈاکٹر قاضی دین محمد ڈائرکٹر بنگالی اکیڈمی ڈھاکہ جناب ارشاد احمد صدیقی بلوچی: میر مٹھا خاں مری جناب عطا شاد بلوچ میر صورت خان پشتو: مولانا عبد القادر مرحوم سید انوار الحق جناب فضل معبود پنجابی: شریف کُنجاہی...
Top