نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    شکریہ منصور بھائی :) یہ نیرنگ بھائی تقسیم کے ماہر ہیں.............ایسی تقسیم کرتے ہیں کہ بس.........:)
  2. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    تہاڈے واہوا سارے شکریے کٹھے ہوئے نیں.................کسے ویلے کٹھے ای بھگتانے نیں :p
  3. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    مبارک باد تو ٹھیک ہے ، لیکن محمد احمد بھائی بضد ہیں کہ اب کے مہدی بھائی سے اپنا حصہ ضرور وصول کرنا ہے ، کیا کیجیے اب اس برادرانہ ضد کا :):):)
  4. فلک شیر

    بدلتے شہر

    یہ تو وقت کا جبر ہے شاہ صاحب، جو ہر بستی کا مقدر ہے، اس کے آگے ہاتھوں اور باتوں کے بند باندھنا بڑا مشکل ہے :(
  5. فلک شیر

    اکال گڑھ اور گجرات کی مہمیں

    اکال گڑھ تو علی پور کا قدیمی نام ہے شاہ صاحب۔
  6. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    شکرگزار ہوں نظامی صاحب :)
  7. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    محترم و مکرم اعجاز اختر صاحب، جہاں آپ جیسے بزرگوں کا شفقت اور محبت بھرا سایہ ہو، وہی جگہ معتبر ٹھہرتی ہے، میری خوش نصیبی ہے کہ آپ کے قر ب و جوار میں یہ عرصہ گزرا ہے، ویسے آپ بھی علی گڑھ ہوتے ہیں اور یہ فقیر بھی علیگڑھ۔:)
  8. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    شکریہ :) اور آپ کے پانچ ہزار بھی تو آخری دن ہم سب نے کھینچ کھانچ کے ہی کروائے تھے ،ورنہ آپ تو 4999پہ ہی ہولڈ کرنے کا ارادہ بنائے بیٹھے تھے:p
  9. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    خورہ کئی ..............بہت خوب :)
  10. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    سررر............آپ کی شفقت و عنایت :)
  11. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    چھوٹی بہن صاحبہ کے لیے :)
  12. فلک شیر

    امجد اسلام امجد یا سمیع یا بصیر

    شاعر پہ وحشت طاری ہو تو گاہے وہ آسمان سے شکوہ روا رکھتا ہے.....................مگر آخر اُس کے سوا قرار اور کہاں سے ملتا ہے، سو وہیں سر جھکاتا ہے، تو قرار پاتا ہے...........امجد نے اسی کیفیت کو منظوم کیا ہے۔ شراکت کے لیے شکرگزار ہوں۔
  13. فلک شیر

    امجد اسلام امجد یا سمیع یا بصیر

    ان اللہ ھو الواحد الاحد الفرد الصمد .................ہر زندہ چیز کو جس نے پانی سے پیدا کیا ..........پانی کہ سدا نشیب کو بہتا ہے .......سو مخلوق بھی اشرف الخلق سے ارذل الخلق کا سفر کرتی ہے.......فطرت بڑی ظالم و غالب چیز ہے ....... ادھر وہ سمیع و بصیر، ہمہ دم کرم پہ مائل ......پردہ...
  14. فلک شیر

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    شکرگزار ہوں چھوٹی بہن جی :) ویسے پشتو میں اس کے لیے کوئی خاص لفظ ہے ، تو وہ تو بتائیں :)
Top