تفہیم کا غیاب ایک سقم تو ہے ...............لیکن کئی معاملات میں یہ ہم جیسوں کی پردہ داری کر جاتا ہے..............ایک اور بات کہ جدید نظم کے قاری ان فکری مسائل سے کسی حدتک آگاہ ہوجاتے ہیں، جو فی زمانہ لکھنے والوں کو کسی حد تک hauntکرتے ہیں.........یا لکھنے پہ مجبور کرتے ہیں۔
کچھ باتیں سمجھتے ہوئے بھی یوں ہی ظاہر کرنا چاہیے ، کہ ہم بالکل نہیں سمجھے............تو سمجھ لیجیے کہ ہم اس سلسلہ میں فی الوقت اسی کلیے پر عمل پیرا ہیں:)