کیا غضب کی ڈش تھی! نام یاد نہیں۔ اتنا یاد ہے کہ چار مختلف طرح کے چیز ایک دن پہلے سودے سلف میں لے کر آیا تھا۔ بینگن کے قتلے کاٹ کر انہیں آلیو آئل میں فرائی کیا تھا اور ٹماٹر کی ایک مخصوص ساس بھی استعمال ہوئی تھی۔
تمام اجزا کو تہہ در تہہ ترتیب دے کر بیکنگ ڈش کو تیار کیا گیا، جو کہ اوون میں جانے کے...