نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    سوشی بہت پسند تھی۔ بہت اجھے اچھے سوشی ریسٹورنٹ سے کھائی۔ شادی پر میرے اسسٹنٹ پروفیسر نے اپنے گھر مدعو کیا تو ان کی اہلیہ کے ساتھ مل کر سوشی بنائی۔ شادی پر سوشی بنانے کے مخصوص برتن بھی تحفے میں ملے، جو آج بھی گھر میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ ایک جاپانی فیملی سے بہت قریبی تعلقات تھے تو اکثر ایک...
  2. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بالکل کھلائے
  3. عرفان سعید

    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

    بہت خوب جناب! عنوان میں "درد" کو "سرد" لکھنے کا سہو ہو گیا ہے، اسے درست فرما لیں۔ "جگر" کی تانیث بھی محلِ نظر ہے۔
  4. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    شومئی قسمت کہ جاپان کی صرف یہی تصویریں برآمد ہو سکیں۔ اب اگلی نشت میں کچھ جھلکیاں جرمنی میں کوکنگ کی ہوں گی۔
  5. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    چیز، سلاد اور کریکر کے سنیک
  6. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    پہلی بار گھر میں بنایا گیا چیز کیک
  7. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    سٹابری کسٹرڈ
  8. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    جاپان کی شکر قندی سے تیار کردہ ایک میٹھا جاپانی سنیک
  9. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    شاہی ٹکڑے
  10. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    دیس کے کھانے بھی خوب بنا کرتے تھے۔ افطاری میں فروٹ چاٹ اور دہی بڑے
  11. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    راتا تُوئی (شملہ مرچ، پیاز، ٹماٹر، توری، بینگن اور سیلری سے تیار کردہ ایک فرنچ ڈش)
  12. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹوماٹو ساس، فرائیڈ بینگن، موزریلا چیز اور بازِل کے ساتھ پاستا
  13. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    سی فوڈ اور سبزیوں کا سوپ
  14. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    یہ ڈش شاید ایک ہی بار بنی تھی۔ اس لیے نام یاد نہیں آرہا۔ اجزا میں چکن، پیاز، بیل پیپر وغیرہ شامل ہیں۔
  15. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    چکن آلیو اور پارسلے رائس
  16. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    جاپانی میں اسے" توفُو آگے" کہا جاتا ہے۔ توفُو اور سبزیاں فرائی کرکے ایک مخصوص جاپانی ساس (سویا ساس اور دیگر اجزا سے تیار کردہ) میں پکائی جاتی ہیں۔
  17. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    مچھلی کے کٹلس
  18. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    توفُو کا سلاد (توفُو سویا بین سے تیار کیا جاتا ہے)
  19. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    سپرنگ رولز اور سلاد
  20. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    جاپان میں طالب علمانہ زندگی کے باعث کھانوں کی سجاوٹ کا وہ اہتمام نہیں تھا جو بعد میں بہت نمایاں ہوا۔ میری شدید خواہش پر ایگ اینڈ ویجٹبل رائس، چکن منچورین اور سلاد
Top