جی عائشہ بیٹا میں ٹھیک ہوں
جی شمشاد بھائی دو چھٹیاں پتہ نہیں ہمیں ہیں یا نہیں
کیونکہ وفاق میں تو ہیں پر صوبوں نے اپنے معاملات خود طے کرنے ہیں، شہباز صاحب تو نہیں مان رہے ہیں
ہمارے لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پوری دنیا دوچھٹیاں کرتی ہے مگر ہم سے زیادہ ترقی یافتہ ہے
دراصل ہم نظم و ضبط نہیں چاہتے