کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں حاضر ہوں، آج دن کو محفل نے کافی تنگ کیاہے ٹائم آؤٹ کا ایرر آرہا تھا
اس کے بعد ہم مصروف ہوگئے، ابھی ابھی خیال آیا کہ سونے س پہلے ایک نظر ڈال لی جائے
یہاں تو ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان ہوا ہے اور اس پر کل سے عمل ہوگا
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام درویش لالہ
کیسے ہیں آپ ؟ :)
یہ تو آپ نے خوشخبری سنا دی ہفتے میں دو چھٹیاں ۔۔کتنا مزہ آئے گا ناں:party:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے ہمیں کل تو ویسے ہی چھٹی ہوگئی تھی کوئی پریڈ نہیں تھا ناں، اور اب پتہ چلا کہ آئندہ بھی ہوگی تو بہت خوشی ہوئی ۔:)
 
mfdarvesh

محفلین
جی عائشہ بیٹا میں ٹھیک ہوں
جی شمشاد بھائی دو چھٹیاں پتہ نہیں ہمیں ہیں یا نہیں
کیونکہ وفاق میں تو ہیں پر صوبوں نے اپنے معاملات خود طے کرنے ہیں، شہباز صاحب تو نہیں مان رہے ہیں
ہمارے لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پوری دنیا دوچھٹیاں کرتی ہے مگر ہم سے زیادہ ترقی یافتہ ہے
دراصل ہم نظم و ضبط نہیں چاہتے
 
ہمیں بھی چھٹیاں ہوجائیں ناں اللہ کرے ۔۔
ایک چھٹی تو چھٹی لگتی ہی نہیں ہے اتنی جلدی گزر جاتی ہے :(
 
محمد امین

لائبریرین
درویش بھائی شکریہ۔۔۔ میں پرانا رکن ہوں مگر غیر حاضر رہا کرتا ہوں :blushing:

عائشہ باجی۔۔اللہ کا کرم ٹھیک ہوں آپ لوگ سنائیں کیسے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
سُنا ہے عائشہ کو چائے بنانی آ گئی ہے۔ اب وہ بنا کر پلائے تو معلوم بھی ہو کہ واقعی آ گئی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی بلکل درست
مار غریب کو ہی پڑتی ہے اور برداشت بھی وہی کرتا ہے، انقلاب آئے گا انشااللہ میری ارض پاک پہ

میں تو کہتا ہوں جو انقلاب کل آنا ہے وہ آج ہی آ جائے اور جو گند اور کچرا جمع ہوا ہوا ہے وہ سب بہا کر لے جائے۔
 
mfdarvesh

محفلین
درویش بھائی شکریہ۔۔۔ میں پرانا رکن ہوں مگر غیر حاضر رہا کرتا ہوں :blushing:

عائشہ باجی۔۔اللہ کا کرم ٹھیک ہوں آپ لوگ سنائیں کیسے ہیں؟

اچھا جناب
اب دیکھا ہے واقعی آپ تو اپنے بیج میٹ ہی لگ رہے ہیں
پر میں تو آپ کو پہلی دفعہ ہی لائیو دیکھا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top