کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں، اور تم کیسی ہو؟

وہ کیا ہے کہ سردیوں کی آمد آمد ہے اور صبح میں سردی بھی کچھ زیادہ ہی لگتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے

سوا تین میں سے پونے دو تفریق کر کےڈھائی سے ضرب دی اور پھر پورے چھ سے تقسیم کر دیا، جواب تسلی بخش نہیں آیا۔
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔۔ مگر یہ جمع و تفریق کیوں ہو رہی ہے؟ ہم تو کسی قسم کی تفریق کے قائل نہیں ہیں۔۔۔ کیوں کہ تفریق نے ہی مسلمانوں میں افراط و تفریط پھیلائی ہے۔۔۔ افراطِ زر بھی غالباً اسی کی وجہ سے ہے۔۔۔ معاف کیجیے گا اردو بازار سے واپس شہر کے پرلے سِرے آنے کے بعد وہ بھی دفتر کی چھٹی کے وقت، ایسا حال ہوجاتا ہے
 
وعلیکم السلام۔

آپ ایسا کریں اپنے گھر سے دفتر اور کوچہ جاناں کی دوریوں کا عاد اعظم مشترک اور ذو اضعاف اقل مشترک نکال کر آپس میں ضروب کر دیں۔ اور توثیق کر لیں کہ حاصل ضرب دوریوں کے حاصل ضرب کے برابر ہی ہے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
:confused::confused::confused::eek::eek::eek::noxxx::noxxx::rollingeyes::hypnotized::hypnotized::surprise::notworthy:

میں نے زندگی میں کبھی ریاضی اردو میں نہیں پڑھی لہٰذا یہ سب تم کر کے مجھے Answer بتا دو۔۔ میں Tally کرلوں گا۔۔۔۔

سمساد بھائی۔۔۔۔ نہار منہ تین گلاس "پی" لوں گا تو یہی حال ہوگا جو آپ کے نام کے ساتھ ہوا ہے ابتدائے سطر میں۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
اور کوچۂ جاناں۔۔۔آہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔ راستے بھر کتنی جاناؤں کے کتنے کوچے پڑتے ہیں مت پوچھو۔۔۔ ہم تو ہر ہر کوچے سے کوچ کر کر کے Flying Coach بن جاتے ہیں۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top