عائشہ عزیز
لائبریرین
درویش بھائی شکریہ۔۔۔ میں پرانا رکن ہوں مگر غیر حاضر رہا کرتا ہوں
عائشہ باجی۔۔اللہ کا کرم ٹھیک ہوں آپ لوگ سنائیں کیسے ہیں؟
الحمدللہ ۔۔
ویسے بھیا آپ پڑھتے ہیں ؟
درویش بھائی شکریہ۔۔۔ میں پرانا رکن ہوں مگر غیر حاضر رہا کرتا ہوں
عائشہ باجی۔۔اللہ کا کرم ٹھیک ہوں آپ لوگ سنائیں کیسے ہیں؟
سُنا ہے عائشہ کو چائے بنانی آ گئی ہے۔ اب وہ بنا کر پلائے تو معلوم بھی ہو کہ واقعی آ گئی ہے۔
میں تو کہتا ہوں جو انقلاب کل آنا ہے وہ آج ہی آ جائے اور جو گند اور کچرا جمع ہوا ہوا ہے وہ سب بہا کر لے جائے۔
بیٹا جی، آپ کے صوبے میں تو کوئی امکان نہیں ہے
آج رانا صاحب نے کہہ دیا ہے کہ پنجاب سخت مخالف ہے اس قدم کا
اور شمشاد بھیا کہاں ہیں
سارا دن نہیں آئے
ایویں خوش ہورہی تھی میں
ہاہاہاہا بیچ میٹ کس حوالے سے؟ اب ہمیں دیکھ ہی لیا ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ وہ شئے دیکھنے کو ملی ہے جس سے باقی دنیا محروم ہے ہی ہی ہی ہی ہیاچھا جناب
اب دیکھا ہے واقعی آپ تو اپنے بیج میٹ ہی لگ رہے ہیں
پر میں تو آپ کو پہلی دفعہ ہی لائیو دیکھا ہے
میں اس جون تک تو پڑھتا تھا۔۔۔ اب بر سرِ روزگار ہوں الحمد للہ۔۔اگلے سال سے ماسٹرز کرنے کا ارادہ ہے انشاءاللہ۔۔۔ آپکے اگلے سوال کا جواب بھی دے دوں، الیکٹرونک انجینئر ہوں۔۔الحمدللہ ۔۔
ویسے بھیا آپ پڑھتے ہیں ؟
وہ عرض کیا ہے نا
تیرے وعدے پہ ہم جیے تو یہ جانے جھوٹ جانا
ان تلوں میں تیل نہیں ہے، ہاں امید پہ دنیا قائم ہے
آمین
اللہ وہ انقلاب جلد لے کے آئے
جب غریب روٹی کی بھیک نہ مانگے، بس وہ وقت آجائے اللہ کرے
آج چھٹی تھی ناں تو چھٹی منا رہا تھا۔
ہاہاہاہا بیچ میٹ کس حوالے سے؟ اب ہمیں دیکھ ہی لیا ہے تو اللہ کا چکر ادا کریں کہ وہ شئے دیکھنے کو ملی ہے جس سے باقی دنیا محروم ہے ہی ہی ہی ہی ہی
میں اس جون تک تو پڑھتا تھا۔۔۔ اب بر سرِ روزگار ہوں الحمد للہ۔۔اگلے سال سے ماسٹرز کرنے کا ارادہ ہے انشاءاللہ۔۔۔ آپکے اگلے سوال کا جواب بھی دے دوں، الیکٹرونک انجینئر ہوں۔۔
انقلاب مجھے نہیں لگتا کہ اس ملک میں آئےگا۔۔۔ اور غریب تو آج بھی بھیک مانگ رہا ہے جناب۔۔
شمشاد لالہ اور درویش لالہ چائے خانہ کا چکر لگا لیں ۔
اللہ حافظ اب میں سونے جارہی ہوں۔
السلام علیکم !
کیسی ہیں عائشہ اور سب ؟
آہا۔۔۔۔ رج کے سونا۔۔۔ شمشاد بھائی آپ نے تو نیند کی یاد دلا دی اتنا زرخیز جملہ کہہ کر۔۔۔۔
السلام علیکم !