نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کتنی آساں ہے صبر کی تلقین ! کتنا مُشکل ہےدل پہ سِل رکھنا سعوؔد عثمانی
  2. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    شہر میں ہمدمِ دیرینہ بہت تھے ناؔصر وقت پڑنے پہ ، میرے کام نہ آیا کوئی ناؔصر کاظمی
  3. طارق شاہ

    نصیر ترابی نصیر ترابی ::::: زندگی خاک نہ تھی خاک اُڑا کے گُزری ::::: Naseer Turabi

    غزل زندگی خاک نہ تھی خاک اُڑا تے گُزری تجھ سے کیا کہتے تِرے پاس جو آتے گُزری دن جو گُذرا ، تو کسی یاد کی رَو میں گُذرا شام آئی، تو کوئی خواب دِکھا تے گُزری اچھے وقتوں کی تمنّا میں رہی عُمرِ رَواں وقت ایساتھا کہ بس ناز اُٹھاتے گُزری زندگی جس کے مُقدّر میں ہو خوشیاں تیری ! اُس کو آتا ہے...
  4. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    شاذ! اِک درد سے سو درد کے رشتے نِکلے کِن مصائب نے اُسے جی سے بُھلانے نہ دِیا شاذ تمکنت
  5. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    سَبھوں کو مے، ہمَیں خُونابِ دِل پلانا تھا فلک مجھی پہ تجھے کیا یہ زہر کھانا تھا نظؔیر اکبر آبادی
  6. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    باقی ہے زندگی میں نہ کچھ زندگی کا رنگ اب وہ ہیں دسترس میں نہ بے تابیاں وہی شفیق خلش
  7. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دیکھ لیتے ہیں اب اُس بام کو آتے جاتے یہ بھی آزار چلا جائے گا جاتے جاتے نصِیر تُرابی
  8. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    مِٹی مِٹی سی اُمیدیں، تھکے تھکے سے خیال بجھے بجھے سے نگِاہوں میں غم کے افسانے اُمیدِ پُرسِشِ غم کِس سے کیجے، ناؔصر جو اپنے دِل پہ گُزرتی ہے کوئی کیا جانے ناؔصر کاظمی
  9. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    یہاں تک بڑھ گئے آلامِ ہستی کہ دِل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں کہاں تک تاب لائے ناتواں دِل کہ صدمے اب مُسلسل ہو گئے ہیں ناصؔر کاظمی
  10. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دِل تِرے بعد سو گیا، ورنہ ! شور تھا اِس مکاں میں کیا کیا کُچھ ناصر کاظمی
  11. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کیا دن تھے جب نظر میں خِزاں بھی بہار تھی یُوں اپنا گھر بہار میں وِیراں نہ تھا کبھی ناصر کاظمی
  12. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    تھا لُطفِ وصل اور کبھی افسونِ اِنتظار یُوں دردِ ہجر سلسلہ جنباں نہ تھا کبھی ناصر کاظمی
  13. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    افسوس سب کو ہوش سے اپنے جو ہم گئے ہم خوش کہ جاں کو جو رہے لاحق تھے غم گئے شفیق خلش
  14. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    یاں لب پہ لاکھ لاکھ سُخن اِضطراب میں واں ایک خامشی تِری، سب کے جواب میں خط دیکھ کر وہ آئے بہت پیچ و تاب میں کیا جانے میں نے لکھ دِیا کیا اِضطراب میں شیخ ابراہیم ذوقؔ
  15. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اُسے عیّار پایا، یار سمجھےذوقؔ ہم جس کو ! جسے یاں دوست اپنا ہم نے جانا، وہ عدو نکلا شیخ ابراہیم ذوقؔ
  16. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    زندگی خاک نہ تھی، خاک اُڑا تے گُزری تجھ سے کیا کہتے تِرے پاس جو آتے گُزری نصِیر تُرابی
  17. طارق شاہ

    پیشِ نظر ہوں حُسن کی رعنائیاں وہی::::: شفیق خلش

    پیشِ نظر ہوں حُسن کی رعنائیاں وہی دل کی طلب ہے حشر کی سامانیاں وہی شفیق خلش post images
  18. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جاتی ہیں عادتیں کہیں پختہ رہیں، خلش چاہے نہ کب یہ دل کہ ہو نادانیاں وہی شفیق خلش
  19. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    نگاہ شوق! سر ِ بزم بے حجاب نہ ہو وہ بے خبر ہی سہی، اِتنے بے خبر بھی نہیں فیض احمد فیض
  20. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    بجُز دِیوانگی، واں اور چارہ ہی کہو کیا ہے؟ جہاں عقل و خِرد کی ، ایک بھی مانی نہیں جاتی فیض احمد فیض
Top