نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    وہ کیا طریقہ ہے شمشاد بھائی؟:(
  2. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سیدہ شگفتہ"

    شگفتہ، میرا آپ سے رابطہ ممکن نہیں ہو رہا۔۔۔۔:confused: پی ایم آپ کو جاتے نہیں۔۔۔ میل کا جواب ابھی تک نہیں آیا۔۔ شاید آپ نے دیکھی ہی نہیں۔۔۔ اتنے تھریڈز پر لکھا۔۔۔ لیکن آپ نے پڑھا ہی نہیں۔۔۔میں اب کیا کروں؟؟:doordont::dontknow:
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں کہ میرا سر درد کب ٹھیک ہو گا۔:dontknow:
  4. ماوراء

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    آئی فون۔۔۔۔میں بالکل ابھی یہی دیکھ رہی تھی۔ اور میرا دل اس پر آیا ہوا ہے۔جولائی کا انتظار کر رہی ہوں۔
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    شکریہ سارہ۔ ہاں، فعال اراکین کے ہی نام لکھیں ہیں۔ ورنہ تو شاید بہت لمبی لسٹ ہو جاتی۔
  6. ماوراء

    تلاش ایک گانے کی

    ہاہاہا۔ اچھا۔ تو تعلیم ملک ہو گئی کیا؟ میں بالکلل ٹھیک ٹھاک۔
  7. ماوراء

    اردو محفل کو سلام

    بہت خوب وارث۔ جہاں آپ جیسے محبت کرنے والے ہوں، وہاں کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔ ویسے کل کسی خاص وجہ سے پیار آیا تھا کیا؟:d محفل کی سالگرہ پر آپ کی طرف سے بہترین تحفہ ہے۔ سالگرہ پر ہی ہم نے محفل کے اراکین پر بھی اشعار لکھنے کا سوچا ہے۔ "اراکین اشعار کے آئینے میں" اگر اس طرف بھی توجہ کر سکیں تو...
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    شگفتہ، فارغ ہیں نا اب آپ؟ صبح میں جلدی آنے کی کوشش کروں گی۔ ایم ایس این پر آئیے گا۔ پھر بات ہوتی ہے۔ آپ کو پی ایم بھی نہیں کر سکتی۔
  9. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    آپ سب سے گزارش ہے، کہ اس لسٹ کو آخری بار دیکھ لیں۔ اگر کسی ایوارڈ میں مزید نام دئیے جا سکتے ہیں تو ضرور بتائیں۔ اور آپ کی نظر میں کوئی بہترین موضوع بھی ہے تو اس کا لنک بھی اس تھریڈ میں دے دیں۔ میں اسے شامل کر دوں گی۔ سارہ، تم نے ایک ایوارڈ شامل کرنے کا کہا تھا۔ میں نے شامل کیا ہے، دیکھو ٹھیک...
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ١ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اعجاز اختر نبیل شمشاد ٢۔ گزشتہ سال کا فعال رکن ایوارڈ تعبیر ابنِ سعید شمشاد ٣- بہترین لکھاری تفسیر عبد الرحمٰن سید خاور چودھری محمد احمد ٤- بہترین خطاط شاکرالقادری ؟ ؟ ٥۔ بہترین فانٹ ساز شاکرالقادری محسن حجازی مہوش علی جواد عارف کریم علوی امجد صاحب ٦۔...
  11. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    نقشے میں دیکھیں۔ زیادہ دور نہیں۔ زوم کر لیجیے گا۔ پاکستانی پاسپورٹ کی وجہ سے کہیں نہیں جا سکتے کیا؟ کیا قانون کے آئرلینڈ کا اس حوالے سے۔ اور کتنا عرصہ ہوا ہے آپ کو؟
  12. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سیدہ شگفتہ"

    شگفتہ، ایک نظر ادھر بھی پلیز۔۔۔
  13. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سردی سردی سردی۔۔۔۔:(
  14. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    تعبیر، آپ آئرلینڈ میں ہوتی ہیں نا؟ سکینڈے نیوین ممالک زیادہ دور تو نہیں۔ بالکل رہا جا سکتا ہے، ویسے تو اگر کوئی دوست، یا فیملی ہو تو تب زیادہ مزہ آتا ہے جانے کا۔ رہا بھی جا سکتا ہے اور پیٹ بھی بھرا جا سکتا ہے۔ پروگرام بنا تو بتائیے گا۔ میں معلومات بھیج دوں گی۔ کبوتر تو نہیں تھا یہ۔ بطخوں کے...
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    نہیں تم نے ذکر نہیں کیا تھا نا۔۔۔ تو اس لیے سوچا کہ ملی بھی یا نہیں۔ جب مدد کی ضرورت ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔ رابطہ کر لینا۔:grin:
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    حسن، اسی دن بھیجی تھی۔ جس میں پلاؤ کی ترکیب لکھی تھی۔ نہیں ملی کیا؟ کہیں میں نے کسی اور کو تو نہیں بھیج دی تھی؟:rolleyes:
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہی ہوں، کہ کوئی کام کرنے کا موڈ کیوں نہیں ہو رہا۔:( اور سوچ رہی ہوں، کہ حسن کو ایک میل کی تھی، پتہ نہیں اس کو ملی یا نہیں؟
  18. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    ٹیم 1 کے 4 صفحے مکمل ہو گئے ہیں۔ اب سارہ کا انتظار ہے صرف۔:) تین صفحات کی پروف ریڈنگ میں نے کر دی ہے۔ اب حجاب یا م م مغل میں سے کوئی میرے صفحے کی پروف ریڈنگ ایک بار کر دے۔
  19. ماوراء

    علامہ دہشتناک : صفحہ 10-11 : دوسرا صفحہ

    یہ سارہ نے لکھنا تھا۔:confused: پروف ریڈنگ میں نے ہی کی ہے سب کی۔ اس لیے اس کی بھی میں ہی کر دوں گی۔
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    وارث، مجھے یقین ہے کہ میرے نام پر اعتراض نہیں بلکہ اعتراضات ہوں گے۔ :)
Top