نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں دعا کر رہی ہوں کہ شگفتہ آج لائبریری ایوارڈ لسٹ فائنل کر دیں۔
  2. ماوراء

    لائبریری میں کھیلیں !

    زبردست باجو۔ بہت بہت مبارک ہو۔:grin:
  3. ماوراء

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    ہاں ضرور تعبیر۔ میں انتظار کر رہی ہوں۔
  4. ماوراء

    تعارف مانو

    خوش آمدید مانو۔ اپنی ٹیچر کے بارے میں ضرور بتائیے گا۔
  5. ماوراء

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    1۔ آپ سب کو وقت دیا گیا تھا کہ نامزدگیوں میں جو جو نام دینا چاہیں دے سکتے ہیں۔ اب اگر آپ نے اپنی پسند کا کوئی نام نہیں دیا تو آپ کسی کو بھی ووٹ دے سکتے ہیں۔ 2۔ جن زمروں میں آپ لوگ کبھی گئے نہیں، اس بارے میں میں کیا کہہ سکتی ہوں؟ آپ اندازے سے ووٹ دے سکتے ہیں یا پھر ایک بار اس زمرے میں نظر دوڑا...
  6. ماوراء

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    امن، دوسروں کے انٹرویو لے رہی ہو۔۔ اور اپنا کب دینا ہے؟:(
  7. ماوراء

    محفل کوئز

    چلیں ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ حجاب پر چھوڑتے ہیں، باجو سارہ کا کاپی کرتیں تو شاید پاس ہو جاتیں۔ ابھی بھی وقت ہے۔;)
  8. ماوراء

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    خواہشات ہمیشہ بڑھتی ہی جاتی ہیں۔ کچھ نیا آئے تو اس کو دیکھ کر دل مچلنے لگتا ہے۔:( مجھے عادت ہو گئی ہوئی ہے، کہ سکول، جاب اجازت نہیں ہوتی نا۔ اس لیے فون سامنے ہی رکھتی ہوں، بیگ میں کبھی نہیں رکھا۔ :eek: آپ کو نہیں پتہ ناروے ٹیلی نار نے ہی پاکستان میں یہ سروس شروع کی ہے۔ اچھی تصویر میری کبھی...
  9. ماوراء

    محفل کوئز

    شمشاد بھائی۔۔۔ دو اس لیے دئیے ہیں کہ دونوں ہی ٹھیک ہیں۔ باجو۔۔ ہاہاہا۔
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    شگفتہ، میرا خیال ہے کہ لائبریری کے یہ ایوارڈز کافی ہیں۔ آپ کیا کہتی ہیں؟ فعال تحریر کنندہ فعال پروف ریڈر فعال ای بک میکر لائبریری انفرادی کام لائبریری سروے میں بہترین ریسپانس بہترین کارکردگی بہترین ٹیم ورک / بہترین ٹیم فعال رکن برائے گوشہ اطفال فعال رکن برائے قرآن و سنت فعال رکن برائے غالبیات...
  11. ماوراء

    محفل کوئز

    1 ۔میں اپنی سالگرہ کب مناتی ہوں ؟؟ 3۔ 17 فروری برج دلو ۔ 2 ۔اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میری پسند کیا ہوگی ؟؟؟ 5 ۔ ٹھنڈا پانی ۔ 3۔ بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا ۔ 1 ۔ ضدّی ۔ 4۔آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہے ۔ 1۔کتابیں ۔ 3 ۔ انٹرنیٹ ۔ 5۔کس قسم کی کتابیں میں...
  12. ماوراء

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    احمد، دراصل اعجاز انکل کا پہلے محفل پر نام اعجاز اختر ہی تھا، لیکن بعد میں انہوں نے بدل کر الف عین رکھ لیا۔ اس وجہ سے یہ دونوں نام میں نے وہاں رکھے ہیں۔ اور اعجاز عبید بھی یہی ہیں۔ لنک دینا ممکن نہیں تھا۔ اس لیے نہیں دیا۔ اگر آپ کو مدد چاہیے ہو تو مجھے بتائیں، میں آپ کو یہاں کچھ روابط فراہم...
  13. ماوراء

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    باجو، یہاں کسی کا نام نہیں دکھائی دے گا کہ کس نے کس کو ووٹ دیا۔ لیکن رزلٹ آپ دیکھ سکتی ہیں۔
  14. ماوراء

    شگفتہ،فرحت ،

    ہاہاہا۔ زبردست۔ تو گڑیا والے آدمی کو دیوار کو سر مارنے والے بندے کی کہانی سنانی چاہیے نا۔ شاید اس کو عقل آ ہی جائے۔:grin:
  15. ماوراء

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    ڈل گئے باجو۔۔۔شکریہ۔
  16. ماوراء

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    گڈ۔ :grin: یہ میں نے پچھلے سال جلدی میں لیا تھا، کہ پرانا موبائل خراب ہو گیا تھا، میں نے کہا ٹھیک کروانے دیا تو اتنے دن لگ جانے ہیں، اسی دن جا کر لے آئی۔ بس اس کا کیمرہ بہت برا ہے۔ باقی اچھا ہے۔ پھر بعد میں نیا لے لیا۔ اور یہ پانی میں گرنے والا۔۔ اب تک ہماری وجہ سے ٹھیک ہے، کہ اس پر ہمیں فون...
  17. ماوراء

    ، شکایت ۔۔شکایت

    ٹھیک ہے باجو۔
  18. ماوراء

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    السلام علیکم اہلِ محفل جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ محفل کی سالگرہ پر ہم ایوارڈز ٢٠٠٨ کا اجراء کر رہے ہیں۔ اس کے لیے جون کے شروع سے ہی ایوارڈ لسٹ ترتیب دے دی گئی تھی۔ اور آپ سب کو ایوارڈز کی نامزدگی کے لیے وقت دیا گیا تھا۔ اس کام میں جس جس نے مدد کی، ان سب کا بہت بہت شکریہ۔ خاص طور پر میں...
  19. ماوراء

    علامہ دہشتناک : صفحہ 10-11 : دوسرا صفحہ

    پہلی پروف ریڈنگ مکمل خنجر سنبھال کر ٹوٹ نہیں پڑا تھا دشمنوں پر ۔۔۔۔۔ وہ کیڑے مکوڑوں میں سے نہیں تھا ۔ ذہین تھا ۔اس نے پوری حویلی ویران کردی لیکن قانون کا ہاتھ اس تک نہیں پہنچ سکا تھا ۔“ ایک نوجوان نے اپنا ہاتھ اُٹھایا ۔ ہاں کہو ۔۔۔۔۔۔! کیا کہنا چاہتے ہو ! قد آور آدمی نے اُس کی طرف دیکھ کر کہا ۔...
  20. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    باجو، بار بار ریکورسٹ آ رہی تھی، تو کرنا پڑا۔ ہاں، آپ تو جواب بھی بہت صحیح دیتی ہیں۔ میں تو جواب ہی نہیں دیتی۔:hehe:
Top