نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    تعارف آداب

    اس کی ضرورت نہیں ہے۔ جب سلفیورک ایسڈ اور سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ری ایکٹ کر کے معطل ہو جائیں گے تو نتیجتاً سوڈیم سلفیٹ اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ (کی آئی ڈی) خود بخود وجود میں آ جائے گی۔
  2. فہد اشرف

    تعارف آداب

    خوش آمدید جناب۔ دلچسپ شخصیت معلوم ہو رہے ہیں۔ بس یہ تحریریں چرانے والی عادت اچھی نہیں ہے، کوئی بھی تحریر کہیں شئیر کریں تو اصل مصنف کا نام ضرور لکھیں۔
  3. فہد اشرف

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کیا چوتھے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے؟
  4. فہد اشرف

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    ابھی نہ گلشن اردو کو بے چراغ کہو کھلے ہوئے ہیں ابھی چند پھول شاخوں پر راجندر ناتھ رہبر
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹامک ٹوئیاں مارنے کا تجربہ بھی ہو جائے گا
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاز بھائی الارم کے ایجاد کے بعد کیا جگانے کی روایت ترک کی جا سکتی ہے؟
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیف کہ ذ کو کسی نے در خور اعتنا نہ جانا
  8. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2018

    کیا جوکووچ اور نڈال فائنل سے پہلے ٹکرا سکتے ہیں؟
  9. فہد اشرف

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    دیکھتے رہیے کچھ ہی دیر میں آپ کے مستند بلے باز آنے والے ہیں۔
  10. فہد اشرف

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بس کوئی 18 اوور کھیل لیں اسی رفتار سے تو انگلینڈ کے دو دن کی محنت پہ پانی پھر جائے گا :LOL:
  11. فہد اشرف

    فرنچ اوپن 2018

    شراپوا جی کے پاس اچھا موقع ہے سیرینا جی کو ہرانے کا
  12. فہد اشرف

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اگر پاکستانی ٹیم انگلینڈ ٹیم کو 150 سے زیادہ لیڈ نہ کرنے دے اور آج کا دن بخیر عافیت گزار لے تو اگلے تین دن بارش کرا کے میچ بچایا جا سکتا ہے۔
  13. فہد اشرف

    تعارف رسمی تعارف

    میں سیّال سمجھ رہا تھا
  14. فہد اشرف

    تعارف رسمی تعارف

    خوش آمدید جمشید صاحب۔ نام کے آخری حصے پہ روشنی ڈالیں تخلص ہے یا کیا ہے؟
  15. فہد اشرف

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    فکر نہ کریں ریویو کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے
Top