نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آپ دونوں پہلے ہی اپنی تصاویر میں سوچ رہے ہیں اور کتنا سوچیں گے :) :)
  2. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آپ بہت کم استعمال کرتے ہیں ناں :) آپ کے مراسلوں اور ڈی پی دونوں سے سنجیدگی جھلکتی ہے :)
  3. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھیا :) آپ کی نیند کیسی رہی ؟ :)
  4. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    آپ کلاشنکوف کو نا دیکھیں ناں :cautious: صرف عزم ہی دیکھیں :p بھیا جب آپ کے کسی مراسلے میں کوئی سمائلی دیکھوں تو ایک خوشگوار حیرت ہوتی ہے :p
  5. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    پتا نہیں یہ پولتی نہیں ہیں ناں ورنہ میں پوچھتی :p بھیا میں نے یہ اوتار اس لیے منتخب کیا کیوں کہ مجھے ان کی آنکھوں کا عزم بہت اچھا لگتا ہے :) لڑکیوں کو اتنا ہی پرعزم ہونا چاہیئے :)
  6. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    میں خیریت سے ہوں الحمدللہ :)
  7. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھیا :) کیسے ہیں آپ ؟
  8. غدیر زھرا

    مائی پلیژر ؛)

    مائی پلیژر ؛)
  9. غدیر زھرا

    کشادہ ذہن کا یہ مفہوم بھی ہو سکتا ہے کہ جو لوگ اپنے خیالات میں تنگ ذہنیت نہیں رکھتے اور دوسروں...

    کشادہ ذہن کا یہ مفہوم بھی ہو سکتا ہے کہ جو لوگ اپنے خیالات میں تنگ ذہنیت نہیں رکھتے اور دوسروں کے خیالات کا بھی احترام کرتے ہیں وہ اکثر تنگ ذہن رکھنے والے لوگوں کی طرف سے عتاب کا نشانہ بنتے ہیں -
  10. غدیر زھرا

    بہنا کہتے ہیں جس کا دل جتنا وسیع ہو اور اس کا ذہن جس قدر صدمات کو جھیل سکے اسی قدر اس کے حصے میں...

    بہنا کہتے ہیں جس کا دل جتنا وسیع ہو اور اس کا ذہن جس قدر صدمات کو جھیل سکے اسی قدر اس کے حصے میں غم آتے ہیں - قرآن میں بھی ہے ناں کہ " اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے " (سورۃ المؤمنون 62) میری نظر میں تو اس کا یہی مفہوم ہے باقی شاعر نے کس پسِ منظر میں لکھا معلوم نہیں :)
  11. غدیر زھرا

    :) :) :)

    :) :) :)
  12. غدیر زھرا

    غم آئیں گے اس سمت زیادہ دلِ سادہ ------------ تم ذہن جو رکھتے ہو کشادہ دلِ سادہ ---------- !

    غم آئیں گے اس سمت زیادہ دلِ سادہ ------------ تم ذہن جو رکھتے ہو کشادہ دلِ سادہ ---------- !
  13. غدیر زھرا

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    اللہ نیست و نابود کرے ایسے لوگوں کو - آمین - لعنۃ اللہ علی القوم الظالمین -
  14. غدیر زھرا

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ :)
  15. غدیر زھرا

    دُعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: محمد شفیع الدین نیر (ٹیگور کی مشہور کتاب گیتانجلی کے ایک گیت سے متاثر ہو کر)

    واہ بہت خوب - ہر مصرعے پر بے ساختہ آمین نکلتا ہے منہ سے - جزاک اللہ :)
  16. غدیر زھرا

    ناسخ مردوں کو جِلاتی ہے تری ناز کی آواز - امام بخش ناسخ

    کیا ہجر میں خوش آئے مجھے ساز کی آواز یاد آتی ہے ہر دم کسی دمساز کی آواز سنتا نہیں نالے تُو مرے طائرِ دل کے ایسی نہیں مرغانِ خوش آواز کی آواز عمدہ :)
  17. غدیر زھرا

    ناسخ مقابل آپ کی آنکھوں کے آہو ہو نہیں سکتا - امام بخش ناسخ

    ہوا جو خودنما اس باغ میں جلدی فنا ہو گا قیامِ رنگِ گل تا ہستیِ بو ہو نہیں سکتا کیا کہنے بہت خوب -
  18. غدیر زھرا

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    سر آج فادرز ڈے کے موقعے پر اس تحریر کو پڑھنا - کیا لکھوں - اللہ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے - آمین - بیٹی میں تو باپ کی جان ہوتی ہے - آپ کا دکھ اتنا بڑا ہے کہ تسلی کے لیے الفاظ نہیں ہیں - لیکن جو رتبہ بہنا نے پایا ہے وہ سب کے نصیب میں کہاں ہوتا ہے - آپ خوش قسمت ہیں کہ ایک شہید کےوالد ہیں -
Top