نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ خیریت سے :) اور میرے مسکانچی بھیا کیسے ہیں ؟ :) میں کل سے بہت اداس ہوں - طالبات کا دھماکے میں شہید ہونا، زیارت والا واقعہ پھر زین بھیا کی زخمی حالت میں تصاویر دیکھیں تو :sad2:
  2. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں بہنا ؟ :) کیسا جا رہا ہے ویک اینڈ ؟
  3. غدیر زھرا

    اردومحفل کے رکن اور سی این بی سی پاکستان کے رپورٹرزین الدین کوریج کے دوران زخمی

    اللہ زین بھیا کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے - آمین -
  4. غدیر زھرا

    تعارف حرفِ مکرر

    وعلیکم السلام :) خوش آمدید بھیا :)
  5. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :) اوکے بھیا :)
  6. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    بھیا آپ ذرا تیز رفتاری اپنائیں ناں :p مجھے لگتا ہے جس دن میرا نیٹ ورک خراب ہو گا تبھی کچھ ہو گا :unsure: اور میرا پلان دھرا کا دھرا رہ جائے گا :noxxx:
  7. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ :)
  8. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھیا :) میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں :) آپ کیسے ہیں ؟ :)
  9. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ناں :p
  10. غدیر زھرا

    :'(

    :'(
  11. غدیر زھرا

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    الفاظ ساتھ نہیں دے رہے :cry: اللہ ایسے لوگوں کو نیست و نابود کرے جو ایسی تباہی کا موجب بنتے ہیں -
  12. غدیر زھرا

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    او ہو بہت برا ہوا :sad2: اللہ زین بھیا اور باقی زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے - امین -
  13. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    افف اتنی بلند سرگوشی :p
  14. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    :) ہیو آ لولی ٹائم :)
  15. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    سائنس تو پتا نہیں کیا کیا کہتی ہے :) اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے :) :) :)
  16. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    نہیں وہ یہ نہیں کہیں گی کیونکہ انہیں بھی پتا ہے کہ آپ کا دل محض پمپ مشین نہیں :)
  17. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم بہنا :) امتحانات کی تیاری کیسی جا رہی ہے ؟
  18. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    اچھا بھیا مان لیا :) پتا ہے بھیا یہ بات آنکھوں کے علاوہ دل پہ بھی صادق آتی ہے کہتے ہیں دل اچھا ہو تو وہ منفی چیزوں میں بھی مثبت پہلو نکال لیتا ہے :) جس طرح آپ کا دل :)
Top