السلام علیکم ابن سعید بھیا :)
پتا ہے اس وقت محفل پر صرف آپ اور میں آن لائن شو ہو رہے ہیں :)
حالانکہ 4 رکن آن لائن ہیں لیکن ان کے نام نہیں نظر آ رہے ایسا کیوں ہوتا ہے :confused2:
السلام علیکم :)
اففف میرا یہ مطلب نہیں تھا o_O
وہ بھی اچھے لگتے ہیں لیکن جو کمزور ہوں ان کی طرف ہمدردی کی وجہ سے بھی زیادہ دل مائل ہوتا ہے ناںسو -
چاچو اب پلیز اس میں سے کوئی بات نا پکڑیے گا :nailbiting: :p
چاچو سچی میں نے کسی کی طرف اشارہ نہیں کیا :nottalking: اور آپ تو میرے چاچو ہیں بالکل بھی بوڑھے نہیں ہیں :)
میں سچ میں بتا رہی ہوں کہ مجھے ضعیف لوگ اچھے لگتے ہیں جو کمزور ہوتے ہیں -