جب بھی میری امی مجھے پیار سے گلے لگا کے میرا ماتھا چومتی ہیں تو وہ لمحہ میرا دل کرتا ہے وہی ٹھہر جائے۔ویسے ہی لمحے مجھے انتہائی خوبصورت لگتے ہیں۔۔۔آخری بار امی نے میرا ماتھا تب چوما جب میں نے عمرہ کر کے واپسی پے امی کو بتایا کہ ابو کے لیے میں نے اتنی دعایئں کی کہ بعض اوقت مجھے لگا میرا مسلسل...