نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    ڈاکٹر معین الدین عقیل کی ای میل بنام راشد اشرف بوجوہ چند مصروفیات کے پڑھ نہ سکا تھا آج تفصیل سے پڑھی ۔بہت معلوماتی اور مدلل ہے کہ انہوں نے کیوں اپنا کتب خانہ جاپان کو دیا ۔محترم راشد اشرف صاحب اس معلومت کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔یہ میل پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے اگر نہ پڑھتا تو حسرت رہتی۔ جن احباب...
  2. سید زبیر

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    نایاب ! جیتے رہو سعادتیں سمیٹتے رہو
  3. سید زبیر

    پنجاب میں نئے صوبے

    میری عاجزانہ رائے تو یہ ہے کہ امن و امان کے لیے ہر حلقے کی عوام اپنے ایم این اے اور ایم پی اے کا گھر جلا دالیں پورے پاکستان میں دس حرام خوروں کی موت سے امن قائم ہو جائے گا یہ ایم این اے اور ایم پی اے ووٹ لیتے وقت کتنے حسین خواب دکھاتے ہیں اور کامیاب ہونے کے بعد ہر خرابی کو دوسروں پر ڈال کر بری...
  4. سید زبیر

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    نایاب ! بہت خوبصورت بات کہی ۔ کتابیں زندہ رہتی ہیں سینہ در سینہ منتقل ہوتی رہتی ہیں آگہی کا سفر جاری رہتا ہے ۔مگر جو امت ام الکتاب سے استفادہ نہیں کرسکی اس سے کیا توقع کریں ۔جہاں کتابیں فٹ پاتھوں اور ٹھیلوں سے خریدی جاتی ہوں اور جوتے ائر کنڈیشند دکانوں سے ۔اب طب ،تعمیرات ، ریاضی، انجئیرنگ کی...
  5. سید زبیر

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    محترم تلمیذ صاحب ! ڈاکٹر صاحب نے اپنے ابتدائی سال کراچی کی جھگیوں میں گزارے اور شوق علم سے اعلیٰ مقام تک پہنچے اردو کی دنیا میں شائد ہی کوئی ایسا مقام ہوگا جہاں ڈاکٹر صاحب کے قدر داں نہ ہوں ۔روزنامہ جسارت کے ادبی صفحے کے مدیر بھی رہے اور ایسی ادارت کی کہ جسارت سے نظریاتی اختلاف رکھنے والے...
  6. سید زبیر

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    خوش آمدید عزیزم
  7. سید زبیر

    ساغر صدیقی آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا

    آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا اپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا جب کبھی گردشِ تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں گیسوئے یار کی الجھن کو بہت یاد کیا شمع کی جوت پہ جلتے ہوئے پروانوں نے اک ترے شعلہ دامن کو بہت یاد کیا جس کے ماتھے پہ نئی صبح کا جھومر ہو گا ہم نے اس وقت کی دلہن کو بہت یاد کیا آج ٹوٹے ہوئے...
  8. سید زبیر

    السلام اے شیرِ یزداں السلام - عماد الدین نسیمی

    بہت خوب السلام ای شاهِ مردان السلام السلام ای شیرِ یزدان السلام
  9. سید زبیر

    صلی اللہ علیہ وسلم

    سبحان اللہ نہائت خوبصورت کلام شئیر کیا ہے صلی اللہ علیہ وسلم جزاک اللہ
  10. سید زبیر

    - داتا گنج بخش حضرت علی ہجویری رحمتہ الله علیہ

    نیلم بیٹا ! اللہ کریم آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے ۔اور دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے (آمین)
  11. سید زبیر

    فیض میجر اسحاق کی یاد میں ۔ فیض احمد فیض

    زبردست فرخ منظور صاحب! میجر اسحٰق 1951 کی راولپنڈی سازش کیس میں چار سال فیض کے ساتھ قید رہے تھے بہت جذباتی انسان تھے یہی وہ لوگ تھے جو تاریک راہوں میں مارے گئے تھے
  12. سید زبیر

    تبسم نالۂ صبا تنہا ، پھول کی ہنسی تنہا ۔ صوفی تبسّم

    بہت اعلیٰ کلام منتخب کیا ہے فرخ منظور صاحب داد قبول کیجئے رات دن کے ہنگامے ، ایک مہیب تنہائی صبحِ زیست بھی تنہا ، شامِ زیست بھی تنہا
  13. سید زبیر

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    بہت خوب ۔شکرگذار ہوں ۔۔۔ علامہٌ کی انشا اللہ یہ دعا بھی پوری ہوگی پھر بھٹکے ہوئے آہو کو سوئے حرم لے چل ۔ اور رہروان شوق کا قافلہ رواں ہوگا لا تقنطو من رحمت اللہ
  14. سید زبیر

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    قبلہ ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔۔ ۔یہ یقیناۖ میری خوش قسمتی ہے کہ یونیورسٹی میں محترم ہستیوں سے سیکھنے کا موقعہ ملا ۔
  15. سید زبیر

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    قابل صد احترا م تلمیذصاحب! بہت شکریہ ٹیگ کرنےکا، محترم معین الدین عقیل صاحب میرے محسنوں میں سے ایک ہیں ،نہایت با اصول انسان ، محنتی ہر دم متحرک رہنے والی شخصیت ، بین الاقوامی اسلای ینیورسٹی میں کلیہ زبان و ادب کے ڈین تھے مگر اپنی اصول پسندی میں سخت گیری کی وجہ سے اسلام آباد میں اپنی لابی نہ...
  16. سید زبیر

    پنجاب میں نئے صوبے

    محترم ایچ اے خان صاحب ! بغیر عدل و انصاف کے تو ہم اس تعصب سے چھٹکارا نا ممکن ہے ۔ تعصب ضلع اور تحصیل کی سطح تک جا پہنچا ہے ۔کہاں کہاں تقسیم کریں گے ؟ عدل و انصاف کی موت میں ہر فرد ذمہ دار ہے ۔رشوت نے اس کا گلا گھونٹا ہے ۔ اس راہ کو ہی اپنانا ہوگا ۔ اپنے ارد گرد لوگوں کے حقوق بلا تعصب ادا کرنے...
  17. سید زبیر

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    فرخ منظور صاحب ! سدا جیئں اور خوش رہیں بہت خوبصورت کلام
  18. سید زبیر

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    داغ داغ مت کہو سب داغدار ہے بے داغ ذات صرف وہی پروردگار ہے
  19. سید زبیر

    پنجاب میں نئے صوبے

    نفرتوں کے بیج بو کر سروں کی فصلیں کاٹنے والے اپنے اپنے غلاموں کو یک جا کر رہے ہیں ۔تقسیم در تقسیم کر کے بنائے ملت مٹا رہے ہیں ۔مسئلہ صرف انصاف و عدل کی عدم موجودگی ہے ۔ عدل و انصاف کی راہ پر چلنے ہی میں فرد و ملت کی فلاح ہے تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے...
  20. سید زبیر

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    بہت خوب !مزاحآ یہ تو بہت عمدہ ہے شعر کوئی سمجھ نہیں آیا؟ کھوپڑی میں تری بھرا کیا ہے:laugh:
Top