نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ڈاکٹر محمد سلیم کے مقالے سے چنداقتباسات ..عظمت اقبال ؒ

    ترجمہ: سرود رفتہ واپس آئے کہ نہ آئے، حجاز سے ٹھنڈی ہوا آئے کہ نہ آئے یہ فقیر دنیا سے جا رہاہے، دوسرا دانائے راز آئے کہ نہ آئے
  2. سید زبیر

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی ۔ فیض احمد فیض

    فرخ منظور صاحب ! ہمیشہ کی طرح خوبصورت انتخاب گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل کسی کے وعدہء فردا کی گفتگو ہی سہی بہت خوب
  3. سید زبیر

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    عینی شاہ ! جیتی رہیں ،خوش رہیں اور اسی طرح مراسلے لکھتی رہیں بہت بہت مبارک ہو۔
  4. سید زبیر

    ڈاکٹر محمد سلیم کے مقالے سے چنداقتباسات ..عظمت اقبال ؒ

    ڈاکٹر محمد سلیم کے مقالے سے چنداقتباسات ..عظمت اقبال ؒ ٍ* " یکم دسمبر 1931ء کو اقبال مصر پہنچے۔ حمزہ فاروقی لکھتے ہیں کہ 2دسمبر 1931ء کی صبح مصر کے مشہور صاحب طریقت بزرگ سید محمد ماضی ابوالعزائم اپنے دو صاحبزادوں کیساتھ اقبال سے ملاقات کیلئے اس ہوٹل میں آئے جہاں اقبال ٹھہرے ہوئے تھے۔ اقبال انہیں...
  5. سید زبیر

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  6. سید زبیر

    اعتبار ساجد مراسم اِس لیے پیدا کیے دربان سے پہلے۔ اعتبار ساجد

    شیزان صاحب ! بہت عمدہ انتخاب کیا ہے داد قبول کیجیے میں شرمندہ ہوں رفتگاں سے جانے کیوں ساجد بدل دیتا ہوں رستہ، روز قبرستان سے پہلے
  7. سید زبیر

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    محمود احمد غزنوی صاحب! بہت ہی جامع تحریر، دلچسپی برقرا رکھتی ہوئی بےمثال روانی ۔۔بہت خوب اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  8. سید زبیر

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    عمر سیف ! سوائے اس کے کیا کہہ سکتے ہیں ۔ اللہ کی یہی مرضی تھی اور ہر ذی نفس نے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے ۔ والد کا سایہ ہٹنے سے بے شک انسان کڑی دھوپ میں آجاتا ہے ۔ رب ذوالجلال انہیں اپنی جوار رحمت میں خصوصی مقام عطا فرمائے اورآپ و دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  9. سید زبیر

    حسن نثار کا عشق رسول صلعم :ایک خوبصورت کلام

    arifkarim صاحب ! حسن نثار تو ہیں ہی حسن پر نثار ہونے والے ، بڑے مرتبت والے ہیں۔ نعت کہنے پر تو غیر مسلم بھی مجبور ہوگئے صرف ایک دلو رام کوثری کا نعتیہ کلام ہی دیکھ لیں ۔عش عش کر اٹھیں گے بات ہے عمل کی ۔ ۔ ۔ عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
  10. سید زبیر

    لگیاں نیں موجاں ۔۔۔

    شالا جیوندا رہویں
  11. سید زبیر

    قصیدہ در منقبتِ امام علی مع شرح - مرزا اسد اللہ خان غالب

    حسان خان ! جزاک اللہ اب اور کیا کہوں اللہ آپ کو خوشیوں سے بھری زندگی عطا فرمائے (آمین)
  12. سید زبیر

    فیض فیض احمد فیض۔۔ نظم۔۔ تم ہی کہو کیا کرنا ہے

    سر !بہت ہی خوبصورت کلام شئیر کے لیے منتخب کیا ہے ۔داد قبول کیجیے ایسا نہ ہُوا ، ہر دھارے میں کچھ ان دیکھی منجدھاریں تھیں کچھ مانجھی تھے انجان بہت کچھ بے پرکھی پتواریں تھیں اب جو بھی چاہو چھان کرو اب جِتنے چاہو دوش دھرو ندیا تو وہی ہو ، ناؤ وہی اب تُم ہی کہو کیا کرنا ہے اب کیسے پار اُترنا ہے
  13. سید زبیر

    اگر تو دیکھ لے نقشہ رخِ بت کی صفائی کا - حاجی محمد فضل اللہ خان قندہاری

    بہت خوب حسان خان ! ہمیشہ کی طرح نایاب اور خوبصورت انتخاب ہم اپنا حالِ دل ہرگز نہ تجھ سے کہتے اے قاصد اگر ہوتا وسیلہ یار تک اپنی رسائی کا
  14. سید زبیر

    اقبال خودی کی شوخی و تندی میں کبر و ناز نہیں ( ڈاکٹراقبال)

    بہت اعلیٰ انتخاب اگر ہو ذوق تو خلوت ميں پڑھ زبور عجم فغان نيم شبی بے نوائے راز نہيں
  15. سید زبیر

    میں پہلے آبِ زم زم سے قلم تطہیر کرتا ہوں - جبار واصف

    سبحان اللہ بہت خوبصورت کلام ڈبوتا ہوں میں مستی کے سفینے " ھُو " کے قلزم میں پھر ہر اِک موج ِ قلزم آپ کی جاگیر کرتا ہوں جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    حسن نثار کا عشق رسول صلعم :ایک خوبصورت کلام

    حسن نثار کا عشق رسول صلعم :ایک خوبصورت کلام تيرے ہوتے جنم ليا ہوتا کوئ مُجھ سا ، نہ دُوسرا ہوتا سانس لیتا توں، اور میں جی اُٹھتا کاش مکّہ کی میں فضا ہوتا ہِجرتوں ميں پڑاؤ ہوتا ميں اور تُو کُچھ دير کو رُکا ہوتا تيرے حُجرے کے آس پاس کہيں ميں کوئی کچاراستہ ہوتا بيچ طائف بوقتِ سنگ زنی تيرے لب پر...
  17. سید زبیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    عائشہ عزیز بیٹا ! بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی نعمتیں اور ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں اور ۔ ۔ اور ۔ وہ سب کچھ عطا فرمائے جس کی آپ کو خواہش ہے ( آمین ثم آمین)
  18. سید زبیر

    افکار جوانوں کے خفی ہوں کہ جلی ہوں - علامہ اقبال

    بہت خوب عاطف سعد خوبصورت کلام شہکاری کے لیے منتخب کیا ہے بہت اعلیٰ
  19. سید زبیر

    اقتباسات محسن انسانیتﷺ از نعیم صدیقی

    سبحان اللہ نہایت اثر انگیز انداز تحریر جزاک اللہ
  20. سید زبیر

    نام سے جس کے دل کو حرارت ملے

    سبحان اللہ بہت خوبصورت انتخاب اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ جزاک اللہ
Top