نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    فراز اے خدا جو بھی مجھے پندِ شکیبائی دے ۔۔۔ احمد فراز

    بہد عمدہ انتخاب اتنا بے صرفہ نہ جائے مرے گھر کا جلنا چشمِ گریاں نہ سہی چشمِ تماشائی دے
  2. سید زبیر

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    میرے مولا کے تمام رنگ حسین بہت خوبصورت تصاویر اور عکس بندی کرنے والی نظر بھی خوب۔ زبردست
  3. سید زبیر

    بیٹا ! رابطہ کا انتظار ہے ، بیٹی کی فرمائش ہے کیسے نہیں پوری ہوگی

    بیٹا ! رابطہ کا انتظار ہے ، بیٹی کی فرمائش ہے کیسے نہیں پوری ہوگی
  4. سید زبیر

    نئی صدی کا پیغام

    بہت خوب ساری دنیا کو دکھا دے قوتِ ایمان پِھر تیری خاطر آتشِ نمرود ہے تیار اُٹھ ماشا اللہ
  5. سید زبیر

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    راشد اشرف ! تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول اللہ آپ کے جذبے اور حوصلے جواں اور توانا رکھے (آمین)
  6. سید زبیر

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    ایران کے صدر احمدی نژاد عالم اسلام کی ایک بہترین شخصیت ہیں
  7. سید زبیر

    کوثر نیازی : ایک خوبصورت آزاد نظم

    یہ مولانا کوثر نیازی کی کتاب میں کوئی دس پندرہ سال پہلے پڑھا تھا ۔کلام پسند آیا تھا اس وقت ڈائری میں تحریر کرلیا تھا آج جب نظر پڑی تو خواہش ہوئی کہ اس کو بھی شریک محفل کردوں ۔جیسے ہی مجھے تفصیل معلوم ہوگی ضرور نذر کرونگا
  8. سید زبیر

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    تعبیر بہت بہت مبارک ہو ۔مجھ سے یہ تصاویر منسلک نہیں ہوتیں اسی لیے میرا اوتار بھی خالی ہے صرف دعائیں ہیں وہ میرا رب ضرور قبول کرے گا اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور سعادتیں نصیب فرمائے (آمین ثم آمین) ہمیشہ آپ رب ذولجلال کی رحمت میں رہیں (آمین ثم آمین)
  9. سید زبیر

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    پیارے راشد اشرف ! بہت زبردست کام کیا ہے ہم نے تو یقینا ساٹھ سال گھاس ہی کاٹی ہے ۔آپ نے وہ کام کیا ہے جو اداروں کو کرنا تھا آپ نے یہ اثاثہ نیٹ پر لا کر محفوظ کردیا ۔شاید اسی وجہ سے ڈاکٹر معین الدین عقیل آپ سے رابطہ میں ہوں ان کا شوق بھی دیدنی ہے بہت خوش رہیں اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے (آمین)
  10. سید زبیر

    مبارکباد زبیر مرزا بھائی کو سالگرہ مبارک

    زبیر مرزا ! بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالٰی آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے (آمین)
  11. سید زبیر

    کوثر نیازی : ایک خوبصورت آزاد نظم

    میٹھا، رسیلا ، صاف ، سنہرا،جوان سا اک سیب دھم سے فرشِ زمین پر ٹپک پڑا موسم بہار کی ساری لطافتی خوشبو ، ہوائیں ، رنگ ، شعائیں ، تمازتیں پی کر جواں جسم میں اپنے بسائے تھا ایک کوا ۔۔۔آنکھوں کے باوجود وہ اندھا تھا کور تھا دیکھا نہ اس نے رنگ کو نہ اسکے روپ کو اس کی مٹھاس کو نہ اس کی مہک کو پا سکا کم...
  12. سید زبیر

    عجب بےحس سی لڑکی ہے.

    جسم کی قید میں ۔ ۔ ۔ جب روح اکثر پھڑپھڑاتی ھو تو اک کمزور سی لڑکی ۔ ۔ یونہی بے موت مرتی ھے بہت خوب۔۔۔۔۔
  13. سید زبیر

    جگر آدمی، آدمی سے ملتا ہے

    آدمی، آدمی سے ملتا ہے آدمی، آدمی سے ملتا ہے دل مگر کم کسی سے ملتا ہے بھول جاتا ہوں میں ستم اس کے وہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہے مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا ٹوٹ کر دل اسی سے ملتا ہے آج کیا بات ہے که پھولوں کا؟ رنگ تیری ہنسی سے ملتا ہے سلسله فتنۂ قیامت کا تیری خوش قامتی سے ملتا ہے کاروبار جہاں...
  14. سید زبیر

    فراز یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی

    یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی بہت پیارا کلام
  15. سید زبیر

    یُونہی تو شاخ سے پتے گِرا نہیں کرتے ۔ محسن بھوپالی

    شیزان !بہت عمدہ کلام منتخب کیا ہے یُونہی تو شاخ سے پتے گِرا نہیں کرتے بچھڑ کر لوگ زیادہ جیا نہیں کرتے واہ ۔۔۔
  16. سید زبیر

    امجد اسلام امجد ہر پل دھیان میں بسنے والے لوگ فسانے ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔امجد اسلام امجد

    بہت عمدہ کلام منتخب کیا ہے داد قبول کیجئے ساری بات تعلق والی،جذبوں کی سچائی تک ہے میل دلوں میں آجائے تو ،گھر ویرانے ہوجاتے ہیں
  17. سید زبیر

    سلیم کوثر وہ جو آئے تھے بہت منصب و جاگیر کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم کوثر

    واہ یاد بھی اَبر مُحبت کی طرح ہوتی ہے ایک سایہ سا چلا جاتا ہے رہ گیر کے ساتھ بہت عمدہ کلام
  18. سید زبیر

    مرا کیف نغمۂ دل، مرا ذوق شاعرانہ۔۔۔از عبد الحئی عارفی

    بہت اعلیٰ ۔ ۔ سبحان اللہ تری یاد کی خلش ہو، ترے ذکر کی تپش ہو مرے اشکہائے غم کو کوئی چاہیے بہانہ جزاک اللہ
  19. سید زبیر

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    عشبہ رانی بیٹا ! آپ کو بہت بہت Happy Birth day اللہ آپ کو ایمان ،عزت صحت علم ، عقل ہنر کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے ۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے ۔اللہ آپ کے والدین کو آپ کی بے انتہا خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے (آمین ثم آمین) :kiss3:
Top