نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    کامیابی سے مراد یہاں حصول ہے۔ اگر مقصود حاصل ہو جائے تو عمومی طور پر اسے کامیاب کہا جاتا ہے ورنہ ناکام۔ یہ مجاز کی معراج ہے۔ تاہم حقیقت مجاز کے برعکس ہے کہ یہ بِلا تقاضا ہے ۔ جب ، جو، جیسا، سب محبوب کی خوشی سے منسوب ہوتا ہے۔ محب کامقصد ِ اول و آخر یہی ہوتا ہے کہ محبوب کی خوشی حاصل ہو۔
  2. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    انسان کے تجربات اس کے بہترین استاد ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ ساری عمر کچھ نہیں سیکھتے اور بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بہت کم مشاہدات سے بہت زیادہ فہم و فراست حاصل کر لیتے ہیں۔ جو لوگ مجاز کے تجربے سے واقعی مستفید ہوتے ہیں تو وہ کامیاب رہے ہوں یا ناکام وہ حقیقت کا مشاہد ہ کرنے کی جسارت ضرور کرتے ہیں۔ اس...
  3. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    انسان کی جبلت میں خوب سے خوب تر کی جستجو ازل سے ہے۔ مجاز میں خوب تر کا نعم البدل بھی میسر ہوتا ہے ۔ تاہم حقیقی کا بدل ممکن نہیں۔جب مجاز میں جستجو کا سفرکامرانی سے تکمیل کے مراحل طے کر لیتاہے تو بہت ہی کم ایسا ہوتا ہے کہ کامیاب اختتام کے بعد حقیقت کی تمنا پروان چڑھ سکے۔ کہ انسان اپنی دانست میں...
  4. ابن رضا

    درست تلفظ

    "انکی نہج کا یہ روپ جغرافیائی حدود کو تقدس اور پرستش کا رنگ دے دیتا ہے۔"
  5. ابن رضا

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    اک بار کا اظہار جو صد خونِ انا تھا اُس داغِ تمنا کو کبھی دھو بھی سکیں گے؟ بہت عمدہ کیا کہنے جی
  6. ابن رضا

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    تو یہاں کیسے درست لکھا نظر آ رہا ہے؟؟ جی نرگس یونہی تو لکھا جاتا ہے۔ آپ کیسے لکھنا چاہ رہے ہیں؟؟ کیا آپ دو چشمی ھ کے ساتھ لکھنا چاہ رہے ہیں ایسے نرگھس ایسا لفظ تو نہیں
  7. ابن رضا

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    این آر جی ایس کو اگر سمال کیس اے بی سی میں ٹائپ کریں تو نرگس لکھا جانا چاہیے۔ اس ایڈیٹر میں تو ایسا مسئلہ درپیش نہیں۔
  8. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    ہر محب اپنے علم و فہم کے مطابق ہر اچھی سے اچھی چیز کو اپنے محبوب سے منسوب کرتا ہے اور عامیانہ چیزوں سے دور بھاگتا ہے۔ معشوق اور محبوب اسی طرح عاشق اور محب ہم معنی گردانے جاتے ہیں مذکور واقعہ کے مطابق اگر حُب کی اصطلاح کو ہی افضل تسلیم کر لیا جائے تو پھر ماں کے لیے محبوبہ کا لفظ بھی معیوب معلوم...
  9. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    مجاز زینہ ہے حقیقت کی طرف لے جانے والا ۔ یہ اور بات ہے کچھ لوگ راستے میں ہی پڑاؤ ڈال کر رہگز کو ہی منزل سمجھ لیتے ہیں اور منزل پر نہیں پہنچ پاتے۔تاہم اس کا ادراک دورانِ مسافت نہیں ہو پاتا اکثر۔منزل پہ پہنچ کر جب قلوب منورہوتے ہیں تو دیر سے پہنچنے والے کف ِ افسوس ملتے ہیں کہ اتنی دیر کیوں لگائی
  10. ابن رضا

    درست تلفظ

    نَہَج بمعنی . طور، طریقہ، انداز، روش، طرز بروزن جگر ہ متحرک ہے http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%86%DB%81%D8%AC
  11. ابن رضا

    عروض ڈاٹ کام

    ارے بھائی آئی ٹی کے اس جدید دور میں یہ فنِ سخن کی ترقی کے لیے ایک گراں قدر خدمت ہے جسے عمومی سطح پر پزیرائی حاصل ہوگی ۔ خدمت کو وقف کیا جا سکتا ہے چند ٹکوں کے عوض فروخت نہیں کیا جا سکتا۔ ہاں اگر اس کے پیچھے تجارتی مقاصد ہیں تو پھر آپ کی رائے پر عمل پیرا ہونا عین راست قدم ہوگا
  12. ابن رضا

    میری شاعری

    مگر مانوس مستعمل بحور ،مشتسنیات و رعایات ، تقطیع کے طریقوں سے آشنائی کے بغیر بے سود ہوگا۔ اس لیے پہلے بنیادی باتوں کا ادراک حاصل کریں اور پھر رفتہ رفتہ پیش رفت فرمائیں۔ آپ کے اشعار متقارب مثمن محذوف کے قریب ترین ہیں بشکریہ www.aruuz.com اس بحر کے ارکان یہ ہیں فَعولن فَعولن فَعولن فَعَل اعشاری...
  13. ابن رضا

    میری شاعری

    مشورہ یہ ہے کہ علم عروض سے متعلق اصلاحِ سُخن کے زمرے بھی کافی مواد میسر ہے۔ وہ دیکھیں اس کے علاوہ اسی زمرے میں دیگر حضرات کی شاعری پر اساتذہ کی اصلاح ملاحظہ فرمائیں
  14. ابن رضا

    عروض ڈاٹ کام

    ٹیسٹنگ۔ ٹیسٹنگ ۔ ٹیسٹنگ ۔ اینڈ اینجوائنگ اے ورائٹی آف آپشنز۔ جسٹ ونڈرفل۔:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
  15. ابن رضا

    عروض ڈاٹ کام

    وعلیکم السلام مطلب کہ جس کا انتظار تھا شدت سے وہ گھڑی آن پہنچی۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو اس کارِ خیر کی انجام دہی پر۔ تشکر بسیار۔ جزاک اللہ۔
  16. ابن رضا

    راہنمائی درکار ہے

    محاکات کا ترجمہ تو درج ذیل ہے۔ باقی کے لیےآپ کے ساتھ چشمِ براہ ہیں محاکات 1 - ( مصدر ) حکایت کردن با یکدیگر . 2 - عین قول کسی را نقل کردن باز گفتن . 3 - مشابه بودن . 4 - ( اسم ) گفتگو . 5 - شباهت . با هم حکایت کردن محاکات : بمعنی منظر کشی، تصویر کشی کسی چیز کی نقل اتارنےکو کہتے ہیں کہ اس کی...
  17. ابن رضا

    آج کی تصویر - 1

    اچھی صلاح ہے آئندہ اس سے عین مستفید ہوا کروں گا۔:thumbsup:
  18. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    ہونہہ :idontknow::silent3:
Top