نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    مطلب یہ کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ بس فرق یہ کہ یہاں چور کا صیغہ تانیث ہے
  2. ابن رضا

    آج کی تصویر - 1

    یہ بے ضرر اس لیے ہے کہ درجہ بندیوں کی صف میں اس کی کوئی حیثیت نہیں۔بالکل اصلی پستول کی نقلی بلٹ کی طرح
  3. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    مطلب چٹ بھی اپنی پٹ بھی اپنی؟:cautious:
  4. ابن رضا

    آج کی تصویر - 1

    یہ بے ضرر ہے یا پھر یوں کہہ لیں کہ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
  5. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    بڑوں سےایسے بات کرتےہیں؟؟؟
  6. ابن رضا

    آج کی تصویر - 1

  7. ابن رضا

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  8. ابن رضا

    آج کی تصویر - 1

  9. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ کریں جی سچ اور جھوٹ فیصلےکے دن سب پر واضح ہونے والا ہے اس سے پہلے ہجت تمام ہوتی رہے گی۔ پ سے پیار جتائیں گے تو ت کہاں جائے گی؟
  10. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمینہ کے وچار بہت بہتر ہیں وہ ہمیشہ یہی کہتی ہے کہ آدھا گلاس بھرا ہوا ہے یا گلاس میں پانی ہے اس لیے وہ انسان کو اشرف ہی کہتی ہے نہ کہ حیوانیت کی کسی صنف میں لا کھڑا کرتی ہے
  11. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھیں ناں اور
  12. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت ؟ غصہ کاہے کو۔ کہ یہ تو عقل کا دشمن ہے
  13. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول پیٹیں یا واویلہ کریں یہاں کوئی شنوائی بعید از قیاس معلوم ہوتی ہے
  14. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رپورٹ درج کرانے کا یہ کارِ خیر آپ ہی انجام فرما دیں تو عین نوازش ہوگی۔کہ چرند پرند سب کے سانجھے ہیں
  15. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلے تو ہم جائیں گے ہی کہ یہاں کس کو رکے رہنا ہے۔ ابھی سے بھیجنے کے در پہ کیوں ہیں؟
  16. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کریں
  17. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کو کیوں گھسیٹتے ہیں اپنی گفتگو میں۔
  18. ابن رضا

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    بہت عمدہ شراکت پر مشکور ہیں
  19. ابن رضا

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    جی مسئلہ تو آج محفل سے غیر حاضر ہے کب سے۔ آپ کی خدمت میں لگی ہو گی آج بیچاری ماہی احمد ۔ پورے گھر کی صفائی، کپڑے دھلائی، کچن وغیرہ وغیرہ۔ کیسا مزا آ رہا ہوگا اسے۔ اچھا ہے اچھا ہے اسی کا فائد ہ ہے۔ گھر گھرستی اچھے سے سیکھے گی تو کام آئے گی آگے:laughing:
Top