سبزیوں کا ذائقہ تو پہلے سے ہی بہتر ہوتا ہے۔ لیکن اگر ماں باپ کو سبزیاں پسند نہ ہوں تو وہ سبزیاں کھاتے ہوئے اچھے تاثرات نہیں دیتے اور بچے چونکہ ماں باپ کے نقشِ قدم پر ہوتے ہیں تو وہ بھی سبزیوں سے بیزار ہو جاتے ہیں۔
کچھ لوگ بچوں سے یہ پوچھتے ہیں کہ فلاں چیز بنی ہے تم کھالو گے یا نہیں؟
سو جب بچوں کو اختیار ملتا ہے تو وہ سبزی وغیرہ کو چھوڑ کر چٹ پٹی چیزوں کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔
پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے
بچے کے سامنے مسکراتے ہوئے سبزی کھائیں تو بچے بھی اس میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل
لندن: ماہرین نے سبزیوں اور پھلوں سے منہ چرانے والے بچوں کے لیے ایک زبردست نفسیاتی نسخہ پیش کیا ہے۔ اگر والدین تھوڑی سبزی خود چکھ لیں اور...
جریر نے اعمش سے، انہوں نے عمارہ بن عمیر سے اور انہوں نے حارث بن سُوید سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں حضرت عبداللہ ( بن مسعود رضی اللہ عنہ ) کے ہاں حاضر ہوا ، اس وقت وہ بیمار تھے ، انہوں نے ہمیں دو حدیثیں بیان کیں ، ایک حدیث اپنی طرف سے اور ایک حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف...
'محبوب آپ کے قدموں میں؟' پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز
عارف حیات | زینب ارشد
پشاور کی گنجان آباد اور تنگ و تاریک گلیوں سے ہوتے ہوئے میں اپنے دوست کے ہمراہ ایک خاموش مقام پر پہنچا۔ دروازہ کھٹکھٹایا تو خود ہی کھل گیا۔ اندر اندھیرا تھا اور تنگ سی ڈیوڑھی نظر آئی، بائیں طرف سیڑھیوں پر...