اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا۔
پہلے زمانے کی بات ہے کہ کسی گاؤں میں دو انتہائی کاہل بھائی رہا کرتے تھے۔ ایک روز گاؤں میں آگ لگ گئی۔ دونوں بھائیوں نے کھڑکی سے دیکھا کہ گاؤں میں آگ لگ گئی ہے۔
اور لوگ پریشانی کے عالم میں ادھر سے اُدھر جا آ رہے ہیں۔ کوئی اپنا سامان لے کر دوڑ رہا ہے تو کوئی بچوں کو لے...