نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    لیڈیز فرسٹ کیوں؟

    ایک تو آپ غلط سمجھ لیتے ہیں، اس بیچارے نے خاتون کا ہی خیال کر کے خود پہلے خطرہ مول لیا ہے، اور آپ ہو کہ اس بیچارے پر الزام لگا رہے ہو۔ :laugh:
  3. میم نون

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    روحانی بابا جی، وہ واقعی ہی نئے آئے ہیں، انکی تاریخ شمولیت تو دیکھیں: تاریخ شمولیت : 22 مارچ 2011 ;) ویسے اگر تصاویر دوبارہ اپ لوڈ ہو سکیں تو ہم بھی نوٹنگھم کی سیر کر لیں :) یوں تو تیشہ بہن بھی نظر نہیں آ رہیں :)
  4. میم نون

    دو منہ والے جانور

    ایک ڈاکومنٹری میں نے بھی دیکھی تھی، ایک امریکن لڑکی کی، اب غالبا وہ وفات پا چکی ہے، لیکن 16-18 سال عمر ہو گی اسکی۔ ایک دھڑ دو سر۔ بے شک اللہ بے نیاز ہے :)
  5. میم نون

    ٹاپ ٹین کار کیز /چابیاں

    لیکن اس سے بہت چابی ہو ہی نہیں سکتی۔ بس دکھانے سے ہی کام چل جاتا ہے :grin:
  6. میم نون

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    بہت خوب، میرے پاس دو کتابیں پڑی ہوئی ہیں کرنسی کے اوپر لیکن ابھی تک پڑھی نہیں :) کوشش کروں گا کہ یہاں بھی کچھ شئیر کروں لیکن شائد حقوق کی قید ہو، چیک کرنا پڑے گا :)
  7. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ذرا بھی دل نہیں کرتا میرا تو حلوا کھانے کو، چائے پھر کبھی کبھی (بہت کبھی کبھی) پی لیتا ہوں۔ منع تو کسی نے نہیں کیا
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    اچھا آئیڈیا ہے ماشاء اللہ، لیکن میں صرف بنانے والا ہوں پسند کرنے والے آپ لوگ ہیں ;)
  10. میم نون

    دنیا کی مہنگی ترین اشیاء

    چلیں دوسری اشیاء تو ہیں ہی لیکن کھانے پینے کی چیزیں بھی اتنی مہنگی :eek: اتنی مہنگی آئس کریم سے تو بہتر ہے کہ انسان ساری زندگی سستی آئیس کریم کھاتا رہے اتنے ہی پیسوں میں :)
  11. میم نون

    Sulphur

    مجھے تو یہ Ijen volcano complex لگتا ہے۔
  12. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    وہ تو میں نے اور درویش بھائی نے پہلے ہی کر لیا ہے :grin:
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    لگتا ہے آپ نے کسی اور جگہ کا پیغام یہاں پر لکھ دیا ہے :)
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

  16. میم نون

    ریاض 1960 میں (سعودی عرب)

    مجھے بھی ٹھیک نظر آرہی ہیں، آج کے پاکستان کا منظر پیش کرتی ہیں۔
  17. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    خیر سے ہمارے گھر چائے اور حلوہ بہت کم ہوتا ہے بدلے میں بریانی کھلائی جا سکتی ہے یا پھر پاستہ ;) ثمر کا کوئی مسئلہ نہیں۔ کیسے ہیں احمد بھائی کہاں غائب ہو گئے؟
  18. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اور میں نے رجسٹری بھی کروالی ہے :grin:
  19. میم نون

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    کوئی مسعلہ ہے ضرور، میرے پاس بھی جہاں پر زیر زبر لفظ کے درمان آتی ہے وہاں سے لفظ علیحدہ ہو جاتا ہے۔ جیسے کہ یہاں مبَلّغ یہ ایسے نظر آ رہا ہے: مبَ لّ غ
  20. میم نون

    شاہد آفریدی

    انشاء اللہ ایسا ہی ہوگا :)
Top