تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زیرک کے پسندیدہ اشعار
بہت بعید نہ تھا مسئلوں کا حل ہونا انا کے پاؤں سے زنجیر ہم ہٹا نہ سکے
زیرک
Post #341
فروری 10، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اندر کی بارشوں نے ڈبویا ہے اس طرح اب ہاتھ کی لکیر بھی دریا لگے مجھے نصیر احمد ناصر
زیرک
Post #340
فروری 10، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
لوگ پھرتے ہیں بھرے شہر کی تنہائی میں سرد جسموں کی صلیبوں پہ اٹھا کر چہرے نصیر احمد ناصر
زیرک
Post #339
فروری 10، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
۔سرد موسم سے کون ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔ سرد لہجوں سے جان جاتی ہے
۔سرد موسم سے کون ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔ سرد لہجوں سے جان جاتی ہے
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 10، 2019
بُوزنے ہیں تو ملے ہم کو ہمارا جنگل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدمی ہیں تو مداری سے چھڑایا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدیم ہاشمی
بُوزنے ہیں تو ملے ہم کو ہمارا جنگل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدمی ہیں تو مداری سے چھڑایا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدیم ہاشمی
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 9، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
بُوزنے ہیں تو ملے ہم کو ہمارا جنگل آدمی ہیں تو مداری سے چھڑایا جائے عدیم ہاشمی
زیرک
Post #338
فروری 9، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اوک بنا بنا کے ہم دستِ دعا کو تھک گئے جو بھی ہمیں دِیا گیا، کاسے میں ڈال کر دِیا عدیم ہاشمی
زیرک
Post #337
فروری 9، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
زہر کی آنکھوں میں روشن صورتیں دو ہیں عدیمؔ شکل اک سقراط کی،۔۔ اور ایک چہرہ ہِیر کا عدیم ہاشمی
زیرک
Post #336
فروری 9، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اک نظر اور ادھر دیکھ مسیحا میرے ترے بیمار کو آیا نہیں آرام ابھی عدیم ہاشمی
زیرک
Post #335
فروری 9، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہجر اس فاصلے کو کہتے ہیں وصل میں بھی جو طے نہیں ہوتا فہمی بدایونی
زیرک
Post #334
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
عجب شرطیں لگاتی ہے محبت کی تجارت بھی مِرے حصے میں لاگت بھی خسارہ بھی مشقت بھی فہمی بدایونی
زیرک
Post #333
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
۔۔۔۔۔مسلک پتہ چلا جو مسافر کی لاش کا۔۔۔۔۔۔۔ چپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ فہمی بدایونی
۔۔۔۔۔مسلک پتہ چلا جو مسافر کی لاش کا۔۔۔۔۔۔۔ چپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ فہمی بدایونی
زیرک
کیفیت نامہ
فروری 8، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
المیہ مسلک پتہ چلا جو مسافر کی لاش کا چپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی فہمی بدایونی
زیرک
Post #332
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
عدالت فرشِ مقتل دھو رہی ہے اصولوں کی شہادت ہو گئی کیا؟ فہمی بدایونی
زیرک
Post #331
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اہلِ ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل وہ بھی ہوئے خراب محبت جنہوں نے کی احمد مشتاق
زیرک
Post #330
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے، لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو احمد مشتاق
زیرک
Post #329
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
جال کے اندر بھی میں تڑپوں گا چیخوں گا ضرور مجھ سے خائف ہیں تو میری سوچ کے پر کاٹیے نثار ناسک
زیرک
Post #328
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہم کو آزادی ملی بھی تو کچھ ایسے ناسک جیسے کمرے سے کوئ صحن میں پنجرہ رکھ دے نثار ناسک
زیرک
Post #327
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
دل مر مِٹا تلاوتِ رخسارِ یار میں مرحوم طِفلگی سے ہی اہلِ کتاب تھا ظہیر کاشمیری
زیرک
Post #326
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہجراں کی رات مشغلۂ دل نہ پوچھئے اس زلفِ خم بہ خم کی گِرہ کھولتا رہا ظہیر کاشمیری
زیرک
Post #325
فروری 8، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top