نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    کوئی تو بتاؤ۔۔۔ !!! از حاتم راجپوت

    خوبصورت تحریر جو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے ،حاتم صاحب سچ تو یہ ہے کہ ایسے کتنے ہی واقعات ہمارے معاشرے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔لیکن ہماری نگاہ اس جانب نہیں جاتی جاتی بھی ہے تو ہم آنکھیں موند لیتے ہیں وہ تو آپ اور آپ جیسے چند حساس لوگ جسے دوسروں کی زبان میں دیوانے بھی کہ سکتے ہیں...
  2. محمد علم اللہ

    اللہ کے کرم کے دروازے۔۔۔ ملک ریاض کی کہانی

    ابھی پڑھتا ہوں۔۔۔
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ماذا تفعل ؟ عطلة الخاص بك هو في الكلية اليوم؟
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کیف الحال یا اخی الکریم:)
  5. محمد علم اللہ

    اللہ کے کرم کے دروازے۔۔۔ ملک ریاض کی کہانی

    یہ ایمیج فائل ہے شاید نظر بھی نہیں آ رہا ---
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہماری جانب سے بھی سب کو سلام
  7. محمد علم اللہ

    فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔

    یہ کام ہمارے چاچوالف عینصاحب کر سکتے ہیں ۔چاچو دیکھئے نا رابطہ کر کے اگر مل جائے تو لائبریری کے لئے ایک عمدہ زخیرہ ہوگا۔
  8. محمد علم اللہ

    دل ہے مگر کسی سے عداوت نہیں رہی ۔ جاوید احمد غامدی

    خیال و خامہ کے نام سے باضابطہ غامدی صاحب کا شعری مجموعہ بھی ہے جو غالبا دو سال قبل میں نے ان کے ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیا تھا مجھے تو اچھی لگی ۔۔۔۔
  9. محمد علم اللہ

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    اصل نام مولانا عبد القاسم نعمانی -----غالبا انگریزی سے ترجمہ کیا گیا ہے اس لئے نام میں غلطی ہو گئی ہے خبر میں:(
  10. محمد علم اللہ

    اکیلے اکیلے کیا کھایا بھئی:(

    اکیلے اکیلے کیا کھایا بھئی:(
  11. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تربوزے کھانے ہیں آپ کو کیا :)
  12. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب آپ کو بتانا پڑے گا اپیا اتنے دنوں سے کیوں غائب تھیں ناراضگی تو اس کی وجہ تھی ۔
  13. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاںاپیاآپ نے تو بالکل درست فرمایا لیکن آپ ناراض بہت جلدی ہوتی ہیں جو اچھی بات نہیں:)
  14. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر یہ سب کیا ہے لفظ ہی تو ۔۔۔۔
  15. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہوئی یہ اب کہہ رہے عین سے علم اللہ کو بھی تو پکار سکتے تھے آپ نے عینی کو ہی کیوں بلایا صرف اس کو ہی ٹافی کیوں مجھے بھی چاہئے آئس کریم ۔۔۔:(
  16. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب کو تو کبھی نہیں بلایا
  17. محمد علم اللہ

    کیوں---کھانا کھالیا ہماری گڑیا نے:(

    کیوں---کھانا کھالیا ہماری گڑیا نے:(
Top