نتائج تلاش

  1. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۳

    اُستادِ محترم کوئی اعتراض نہیں بشرطیکہ اس علم کے حامل اسے مجھ جیسے کم عقل لوگوں تک پہنچانے کا کوئی طریقہ دریافت کر سکیں۔ میں نے اپنی کج عقلی کے باوجود اس کی شد بد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس فورم سے استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ فورم پر بتائی گئی کتب کا مطالعہ کیا۔ کچھ بڑوں سے بھی مشورے لیے۔...
  2. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۳

    اک روز اک مریض نے طبیب سے کہا دل میں ہے درد میرے دے مجھ کو کچھ دوا دل کا کِیا طبیب نے مکمل معائینہ بے عیب تھا وہ دل جیسے کہ آئینہ بتایا طبیب نے نہیں دل میں کچھ خرابی ہاں دھڑکنوں میں اسکی ہے کچھ اضطرابی پوچھا طبیب نے کہ کیا ہے درد کا بیاں علامت تیرے مرض کی پوشیدہ ہے کہاں بتایا مریض نے کہ یہ مرض...
  3. عبدالمغیث

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    ہر لکھنے والے کو رائٹر یا لکھاری کہتے ہیں اور آپ لکھ ہی تو رہے ہیں۔ ہاں آپ بہت بڑے رائٹر ہیں یا نہیں اس بات پر بحث ہو سکتی ہے۔ اجازت کا شکریہ۔
  4. عبدالمغیث

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    زیک جی۔ یقیناً ایسا بھی کیا جائے گا۔ تاہم پیشگی او کھلی اجازت سے وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی طرح کے فوائد حاصل ہو جاتے ہیں۔
  5. عبدالمغیث

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    پیارے اور محترم بھائیو اور بہنو شاید آپ کو یاد ہو کہ کچھ عرصہ قبل میں نے اس فورم پر اپنا ارادہ ظاہر کیا تھا کہ میں ایک مگزین کی اشاعت کا ارادہ رکھتا ہوں۔ الحمدوللہ آئرلینڈ سے اس میگزین کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس میگزین کا نام مکتوب ہے اور یہ ایک بائی لینگوئل میگزین ہے تقریباً ۷۰ فیصد انگلش اور ۳۰...
  6. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۲

    اس تضاد کو میں نے بھی محسوس کیا تھا۔ جب میں نے اپنے آپ کو ٹٹولا تو ایسا محسوس ہوا جیسے میں ایک طرح کی بغاوت کر رہا ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ جب کافی مطالعہ اور کوشش کے باوجود علمِ عروض سمجھ میں نہیں آیا تو میرے اندر اس علم کے خلاف نادانستہ ایک بغاوت سی اُبھر رہی ہے۔ شاید اسی لیے علانیہ طور پر بے وزن...
  7. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۲

    اساتذہ کو معلوم ہے کہ میں سدھرنے والا نہیں۔ اس لیے وہ اپنا وقت ضائع نہیں کریں گے۔
  8. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری ۲

    تُو وہ نہیں ہے آئینے میں دیکھتا ہے جس کو تیری حقیقت خاک کے ذروں سے ماورا تجھے سنگ و خشت و رنگ نے محسور کر دیا تُو من کی وسعتوں میں کبھی جھانک تو ذرا بلند اپنا مقام رکھ مسجودِ ملائک ہے تو رُتبہء خلافت سے نہ خود کو تُو گرا نفس و نمو کی قید نے لُوٹا سرورِ زندگی آزاد ہو جا پا کے تُو دل عشق سے بھرا...
  9. عبدالمغیث

    بے وزن شاعری

    جسے علم سکھائے نہ عشق و ادب اُس علم کے حامل کو عالم نہیں کہتے سُنائے جو سزا سخت مجرم ہو بھلے حاکم مُنصف کسی ایسے کو ظالم نہیں کہتے سبق جو نہ پڑھائیں محبت کا اخوت کا اتالیقوں کو ایسے متعالم نہیں کہتے بھڑک اُٹھے جو نفس پہ چوٹ آنے سے اکثر اُس ظاہری عاجز کو حالم نہیں کہتے رستہ جو مسافر کو نہ منزل...
  10. عبدالمغیث

    بُلبُل

    بے ربط باتوں کی طرح اس کا عنوان بھی بے وزن شاعری ہونا چاہیے تھا۔ یہ وزن اور بحر میرے بس کی بات ہے ہی نہیں۔ کوششِ اصلاح کا شکریہ مگر کچھ لوگ قابلِ اصلاح نہیں ہوتے۔
  11. عبدالمغیث

    بُلبُل

    اے نغمہ سرا بُلبُل کبھی خاموش نہ ہونا زخموں بھری دنیا میں تری آواز ہے مرہم گھنگور اندھیروں سے نہیں لڑنا ترے بس میں کرتا ہے اے جگنو ذرا اندھیرے کو تُو مدھم ظلموں سے نہ باز آئیں ہیں فطرت میں جو ظالم بس میں ہے مرے جتنا بانٹوں میں خوشی ہر دم عبدالمغیث
  12. عبدالمغیث

    بے ربط باتیں ۲

    نور جی۔ جب کچھ شعر لکھنے کی کوشش کی تو محفلین نے گناہ گاری کے فتوے جاری کر دیے کہ یہ بے وزن شاعری ہے۔ اب جب نثر لکھی تو سوچا اس سے پہلے کہ کفر کا کوئی فتویٰ جاری ہو میں خود ہی لکھ دوں کہ یہ سب بے ربط باتیں ہیں۔
  13. عبدالمغیث

    بے ربط باتیں ۲

    بے ربط باتیں ڈاکٹر عبدالمغیث چوتھا ع اللہ پاک نے اس کائنات کو عدم وجود سے وجود میں لانے کے بعد اسے قائم رکھنے کے لیے جس قوت کو پیدا فرمایا وہ قوتِ کشش ہے۔ آسمانوں میں ہما جہت اور ہما وقت جاری و ساری اس قوتِ کشش کا نام ارضی خلیفہ نے وَعَلَّمَ الْاٰدَمَ الْاَسْمَاءَ کُلَّھَا کا علم استعمال کرتے...
  14. عبدالمغیث

    یقین ۔

    علم الیقین سے حق الیقین تک کے سفر میں اندھیر گھاٹیاں اصل میں شارٹ کٹ کا کام دیتی ہیں۔ نئی ایلوکیشن کی مبارک ہو۔
  15. عبدالمغیث

    بتا کے جانا

    خیال کی عمدہ اُڑان۔ بہت خوب
  16. عبدالمغیث

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    کہرا، مفلر، سائیکل، کتے، میدان، چولہا، دھواں، دھونکنی، مٹی کی لیپ، بھیگی لکڑیاں، اُپلے، مٹی کا تیل،سرخ آنکھیں، آنکھ کا پانی، مامتا۔ نیرنگ بھائی اک لمحے کی لیے آپ نے گردشِ ایام کو پیچھے کی طرف دوڑا ہی دیا۔ یہاں بھی دھواں اور دھونکنی نہیں مگر آنکھ میں پانی ہے۔
  17. عبدالمغیث

    بے ربط باتیں

    سب دوستوں کی پسندیدگی اور دعاؤں کا بہت شکریہ۔ بہت بہت شکریہ۔ خدا میرے دل کو بھی میری تحریر کی طرح بنا دے۔ آمین
  18. عبدالمغیث

    بے ربط باتیں

    بے ربط باتیں ڈاکٹر عبدالمغیث دو دل جب ملتے ہیں تو دلدل بن جاتے ہیں۔ مگر یہ اُس وقت ہوتا ہے جب دلوں میں گندگی بھری ہو۔ حسد کی گندگی، کینہ کی گندگی ، بغض کی گندگی، غرور کی گندگی وغیرہ۔ صاف دلوں کے ملاپ سے تو ایسے شفاف دریا وجود میں آتے ہیں جن کی گہرائی سمندروں سےبھی زیادہ ہوتی ہے۔ ان سمندروں کی...
  19. عبدالمغیث

    ٹائیں ٹائیں فش

    مزید پڑھیے میرے پیار کو نظر تیری چاٹ گئی ہے میری ویل دی قمیض اج پاٹ گئی ہے
  20. عبدالمغیث

    ٹائیں ٹائیں فش

    نظام الدین بھائی میں نے ایسا ناول جس کا ہر صفحہ مزاح سے بھرپور ہواس ناول ٹائیں ٹائیں فش جیسا نہیں پڑھا۔ اسی میں آگے چل کر ایک اور مقام پر یوں ہے: "میں تھکے تھکے قدموں سے چلتا ہوا نیچے آ گیا۔ سیٹھ خوبصورت ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھا خلاؤں میں گھور رہا تھا۔ میں نے اس کے ساتھ والی کرسی سنبھال لی۔ "الو کا...
Top